دبئی

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی نوجوان نے دبئی کے ولی عہد کا دل جیت لیا،'عبدالغفور رول ماڈل ہیں'

    دبئی میں مقیم پاکستانی عبدالغفور ایک معمولی سی نیکی کے نتیجے میں دبئی کےولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے ہیروبن گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق دبئی میں روزگار کے سلسلے میں مقیم عبدالغفور بطور رائیڈر کام کرتے ہیں، اپنے معمول کے مطابق آرڈر لیےمنزل کےطرف جاتے ہوئے سڑک پرایک معمولی عمل سے عبدالغفور دنیا بھر...
  2. S

    دبئی میں بھاری سرمایا کاری کرنے والے 10 بڑے ممالک میں پاکستان بھی شامل

    دبئی میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والے 10 بڑے ملکوں کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے،دبئی میں رہائشی پراپرٹی کی خریدوفرخت اس سال 60 فیصد اورقیمت 85 فیصد بڑھی ہے۔ بھارت دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں 8 فیصد کمی کے باوجود فہرست میں پہلے نمبرپر ہے،رپورٹ کے مطابق فہرست میں برطانیہ، اٹلی، روس،...
  3. S

    بشریٰ انصاری نے مداحوں کو برسوں پرانا گانا 'دبئی جانے والا' پھر یاد کروا دی

    بشریٰ انصاری کا دبئی جانے والا گانا ایک بار پھر چھاگیا لیجنڈری ادکارہ بشریٰ انصاری جو کرتی ہیں کمال کردیتی ہیں، ایسا ہو نہیں سکتا کہ بشریٰ انصاری انٹرٹمنٹ کیلیے کچھ کام کریں اور وہ مداحوں کو پسند نہ آئے۔ آج کل بشریٰ انصاری کا ففٹی ففٹی میں گایا ہوا گانا دبئی جانے والا ایک بار پھر آتے ہی...
  4. Muhammad Awais Malik

    اسرائیل کا سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ

    اسرائیلی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر دبئی کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اشارہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دبئی میں سیکیورٹی انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ایئرلائنز کیلئے پروازیں منسوخ کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رپورٹس...
  5. Rana Asim

    یو اے ای میں روپے کی قدر مزید گھٹنے سے ترسیلات زر کے متاثر ہونے کا خدشہ

    یو اے ای (متحدہ عرب امارات) کی ریاست دبئی میں حوالہ ہنڈی کا کام کرنے والے ڈالر 187 سے 189 پاکستانی روپے (پاکستان میں ڈالر کی قیمت کی نسبت 3 سے 4 فیصد زائد) میں فروخت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات سے آنے والی باضابطہ ترسیلات زر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق جمعہ کے روز...


Sponsored Link