سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے خفیہ ویڈیوز کے حوالے سے جاتی امراء میں بننے والی ویڈیوز سے متعلق بڑا انکشاف کردیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار نے کہا کہ یہ جو ویڈیوز کا گیم ہے یہ بڑا لمبا ہے، میں جاتی امراء کے اندر بننے والی ویڈیو...