مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کردیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔
لندن میں مسلم لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کو...
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں رہ گیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا غیرمقبول فیصلہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے لیا، کوئی ریاست عالمی اداروں کے ساتھ کیے گئے معاہدوں سے انحراف نہیں کرسکتی۔
لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ریاست...
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف عید کے بعد پاکستان واپس آئیں گے,نواز شریف پاکستان آکر عدالتوں کے فیصلوں اور سزاؤں کا سامنا کریں گے۔
جاوید لطیف نے بتایا کہ اگر پاکستان آمد پر نواز شریف کو گرفتار نہیں کیا گیا تو وہ مسلم لیگ ن کی ریلیوں کی قیادت کرینگے,ان ریلیوں کی...
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادی ہونے کی وجہ سے کچھ باتیں مجبوری میں قبول کرنا پڑتی ہیں ق لیگ اپوزیشن کا ہی ساتھ دے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ہم وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کو امیدوار نامزد کر سکتے ہیں۔
جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "آف دی...
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حکومت جانے والی ہے اسی لیے پیٹرول ، ڈیزل و بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ، وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پیٹرول مہنگا کرنے پر تنقید کرنے والی اپوزیشن اب سستا کرنے پر بھی تنقید کررہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ گفتگو سماء نیوز کے پروگرام" لائی ود ندیم "...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نےحکو مت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کبھی حکومت پیٹرول کی، بجلی کی اتنی قیمتیں بڑھا دیتی ہے، سمجھ نہیں آرہا حکومت کیا کر رہی ہے، اینکر کاشف عباسی اور وزیرمملکت فرخ حبیب نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے نجی نیوز چینل کے...
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ جس دن عدم اعتماد پیش ہوگی تحریک انصاف کے 50 فیصد لوگ حکومت کا ساتھ چھوڑ جائیں گے۔
سماء نیوز کے پروگرام"لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ اس وقت ق لیگ کا اپوزیشن کا ساتھ دینے کا بھی مسئلہ نہیں ہے،...
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2019 میں 98 لاکھ روپے ٹیکس دیا ، وہ عوام کو بتائیں کہ ان کی آمدن میں اضافہ کیسے ہوا ہے، ن لیگی رہنما کے سوال پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے دلچسپ جواب دیدیے۔
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم...
نواز شریف چند ہفتوں میں واپس آرہے ہیں،لیگی رہنما جاوید لطیف
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں، ن لیگ اور حکومت کی جانب سے الگ الگ دعوے سامنے آرہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کہتے ہیں کہ چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں،انہوں نے اس بات کا انکشاف ہم...
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں لیگی رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا کہ ابھی تو سابق چیف جسٹس کی آڈیو آئی ہے ابھی تو اور بھی بہت سی ویڈیوز آنا باقی ہیں۔
میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کی چیزیں سامنے آنے سے پاکستان دنیا بھر میں بدنام ہو رہا ہے اور ہمارے ملک کی تضحیک ہو رہی ہے۔...
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی چینل جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جسٹس شوکت صدیقی، ارشد ملک اور رانا شمیم کے انکشافات کے بعد اب کچھ اور چیزیں سامنے آنے والی ہیں۔
لیگی رہنما نے کہا کہ اب کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئیں گی، میرے پاس ویڈیوز نہیں ہیں لیکن سن رہے ہیں کہ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اجلاس 22 نومبر کو طلب کیا ہے، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، ایجنڈے کے مطابق قائمہ...