مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے اہم انکشاف کردیا،انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف کو پاکستان کے عوام کی خدمت کرتا دیکھ رہا ہوں۔
لندن میں مسلم لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ عوام نواز شریف کو...
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سابق وزیراعلی حمزہ شہباز شریف کو لندن طلب کرلیا ہے،اطلاعات ہیں کہ نواز شریف حمزہ سے ناراض ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور ن لیگی رہنماحمزہ شریف پارٹی قائد میاں نواز شریف کی جانب سے طلب کیے جانے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں،ذرائع کا...
جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے وزیراعظم شہباز شریف کے لندن دورے کے حوالے سے سوال کیا، جس پر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے جواب دیا کہ شہباز شریف کی ضمانت پر نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا، شہباز شریف کا نواز شریف سے ملنے لندن جانا کیا آئین کو آلودہ کرنا...
مہربخاری نے کہا ہے کہ لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین نے ملک میں موجود لیگی قیادت کو ملاقات کیلئے لندن بلوا لیا ہے۔ شاہدخاقان عباسی پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہربخاری نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو فوری...
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک اور حکومتی وزیر زرتاج گل نے شرکت کی جس میں میزبان کامران شاہد نے حکومتی مہمان سے کہا کہ ان کا احتساب جانبدارانہ اور بائیسڈ ہے۔
کامران شاہد نے سوال کیا کہ جب حکومت نوازشریف کو واپس لا کر سزا دلوانےکیلئے پُرعزم ہے تو سابق آرمی...
سینئر صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے اور اس وقت بارگیننگ چل رہی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء بچہ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک ایسی تحریک تھی جو جمہوریت کی بحالی...