مولانا فضل الرحمان کی پارٹی جمیعت علمائے اسلام(ف) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگادیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے اتحاد میں شامل جمیعت علمائے اسلام (ف)نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے سندھ حکومت کے خلاف...
پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں ہولڈ جمانے کو تیار ہے، صوبے کیلیے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیارکرلیا، جس کے تحت پنجاب میں چار وزارتیں اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا جائے گا،گورنر پنجاب کا عہدہ مسلم لیگ ن کو دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کابینہ میں چار وزارتیں لے گی، سنیئر وزیر کے لئے...
شہبازشریف کی کابینہ کا حصہ بننے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وہ شہبازشریف کا مشیر بن کر اچھا محسوس کر رہے ہیں۔
نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ملک کی خدمت کیلئے شہبازشریف کا مشیر بننا اچھا لگ رہا ہے۔
ان کا کہنا...
فارن اور ممنوعہ فنڈنگ پر تحقیقات کرنے والی سکروٹنی کمیٹی نے پہلے حکمران جماعت سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی تاہم اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سے متعلق بھی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ آنے والی ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی فہیم اختر ملک نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ پی ٹی آئی کے...
جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی ناز بلوچ، رکن قومی اسمبلی ن لیگ محسن شاہنواز رانجھا اور رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی صداقت علی عباسی نے شرکت کی، کراچی سمیت ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی پر گفتگو کی۔
ناز بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک میں کبھی...
نیا سال بھی لائے گا مالی مشکلات۔۔ 45فیصد پاکستانی خوفزدہ
دوہزار اکیس میں مہنگائی کے طوفان نے پاکستانیوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیے رکھا اور اب عوام کو ڈر ہے کہ آنے والا سال بھی مالی پریشانیوں میں گھرے رہے گا،جی ہاں گیلپ انٹرنیشنل اور گیلپ پاکستان کے سروے میں عوام نے مایوسی کا اظہار کردیا،...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خود ہی پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کرنا ہوگی صرف بیانات سے حکومت نہیں جائے گی۔
انہوں نے آصف...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔
دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے تھانہ میمن گوٹھ میں جا کر گرفتاری دے دی ہے۔ اس گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر نے بھی تصدیق کر دی۔
اس سے قبل بلاول بھٹو نے بھی مقتول کے لواحقین سے رابطہ کیا تھا، اس سے قبل صوبائی...