منکی پاکس

  1. Muhammad Awais Malik

    بندروں اور چوہوں سے انسانوں میں پھیلنے والی بیماری"منکی پاکس" کیا ہے؟

    افریقی ممالک میں پائی جانے والی نایاب بیماری"منکی پاکس"بندروں اور چوہوں سے انسانوں میں پھیلنے والی ایک بیماری ہے جس نے دنیا کے 11 ملکوں میں لوگوں کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق 1958 میں سامنے آنے والی اس بیماری کاسب سے پہلا کیس1970 میں...


Sponsored Link