مریم نواز

  1. S

    پی ٹی آئی نے پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شروع کردی: مریم نواز

    پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حکومتی اراکین نے شدید تشدد کیا، اس واقعے کی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مذمت کردی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔ مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی...
  2. S

    جمائما کے معاملے پر مریم نواز کا دہرا معیار قابل مذمت ہے : ارشاد بھٹی

    جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز جب عوام سے ووٹ مانگتی ہیں وہ اسی کو بنایئے میں تبدیل کردیتی ہیں،اور اسی پر ووٹ مانگتی ہیں کہ ہم صاف شفاف ہیں، لیکن کچھ چیزوں میں ان کا اہم کردار بھی سامنے آنا چاہئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ میں مریم نواز...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےپاس توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف کے معاملے پر ردعمل دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر توشہ خانہ تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزام اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بھی اس...
  4. R

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ:"آج تمام جھوٹ تار تار ہوگئے"مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کو کھری کھری سنادی ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج آپ کے تمام جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں، اقتدار...
  5. R

    ملک کی خدمت کس طرح کی جاتی ہے؟ مریم نواز نے بتا دیا

    وزیراعظم شہباز شریف نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بہت جلد کام شروع کر کے احکامات جاری کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اب ان کی جہاز میں اپنے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شہباز شریف اور نواز شریف کی...
  6. R

    الیکشن سے کیوں فرار اختیار کر رہے ہیں؟مریم نواز سے فواد چودھری کا سوال

    سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مریم نواز کے ایک ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کیوں الیکشن سے ڈر رہے ہیں اور کیوں اس سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی ایک خبر شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ...
  7. S

    سپریم کورٹ فوری از خود نوٹس لے اور عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم دے

    لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ...
  8. S

    اقتدار کیلئےکسی کو روتے پہلی بار دیکھاہے،مریم کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل سامنے آگیا، کہتی ہیں کہ اقتدار کیلئے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار کے لیے اس...
  9. Muhammad Awais Malik

    مریم نواز کا سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نے اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو آئین کی سربلندی بہت بہت مبارک...
  10. R

    اللہ کی شان ہے مریم نواز کرپشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں، فواد چودھری

    تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اللہ کی شان ہے مریم نواز کرپشن اور کک بیکس پر بیان دے رہی ہیں، ان کو عمران خان کی ذات پر کچھ نہیں ملا تو فرح خان ڈھونڈ لی۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز فرح کے بارے میں اپنے اس ایم پی اے (اقبال گجر) سے پوچھیں جن کی...
  11. R

    مریم نواز سے متعلق پرویز الہٰی کے بیان کو ن لیگ نے مسترد کر دیا

    مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ق لیگ کے رہنما اور نامزد وزیراعلٰی چوہدری پرویز الہٰی کے بیان کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرویز الہٰی نے انٹرویو کے دوران ن لیگی نائب صدر مریم نواز کی گفتگو کا حوالہ درست نہیں دیا۔ مریم نواز سے منسوب"10 بندے والی پارٹی" کی بات بے بنیاد ہے، اس...
  12. S

    نوازشریف کو تین بارہٹایا گیا لیکن انہوں نے ملکی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دی

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے لئے کا سخت الفاظ کا استعمال ،مریم نواز نے وزیر اعظم کو " سابق جعلی وزیر اعظم" قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی مُلک کے لیے اس سے زیادہ خطرناک اور بدقسمتی کیا ہو سکتی...
  13. S

    مریم کے بیان"عمران تم گیدڑ کی کھال پہن کر نواز نہیں بن سکتے" پر دلچسپ تبصرے

    ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں...
  14. S

    فواد چوہدری نےمریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھیں...
  15. Muhammad Awais Malik

    موساوی کا معافی نامہ عمران خان کے خلاف چارج شیٹ ہے،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ نےسرخرو کردیا ہے مگر موسوی کا معافی نامہ عمران خان کیلئے ایک چارج شیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ بیان برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے مساوی کی نواز شریف سے معافی پر ردعمل دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان...
  16. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم اپنے منصب کا اخلاقی، قانونی و آئینی جواز کھو بیٹھے ہیں، مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ اگر وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ ان کے 14 ارکان ساتھ چھوڑ چکے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ وزیراعظم اپنے منصب کا اخلاقی، قانونی و آئین جواز کھو بیٹھے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر بقول آپکے چودہ اراکان...
  17. S

    حکومت تو نہیں بچا سکتے،بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤبھائی!مریم نواز

    پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف حکومت (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا...
  18. R

    نوازشریف کی کرپشن پر جھوٹی رپورٹس بنانے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی و اینکر ارشد شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی کرپشن پر تحقیقات کر کے ثبوت اکٹھے کرنے اور رپورٹس مرتب کرنے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ انہوں نے جھوٹی رپورٹس تیار کی ہیں۔ ارشد شریف کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ ہے کہ یہ رپورٹس جھوٹی تھیں تبھی تو مریم نواز اور...
  19. Muhammad Awais Malik

    یہ حکومت نہیں ذلت ہے، شرمندگی ہے!مریم نواز کے وزیراعظم پر تنقیدی نشتر

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اراکین کونااہلی اور گھیراؤکی دھمکیاں دےرہی ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ...
  20. Muhammad Awais Malik

    چودھری تنویر بیمار ہیں،انہیں غیرقانونی گرفتار کیا گیا،مریم نواز

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے کہا کہ چوہدری تنویر کو غیر قانونی طورپر گرفتار کیا گیا اور پھر انہیں ٹرانزٹ ضمانت کے بغیرلاہور لایا...


Sponsored Link