پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پولیس کو عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کا آلہ کار نہ بننے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ اسلام آباد پولیس کو عمران خان اور اس کی تیزی سے گرتی ہوئی حکومت کا آلہ کار بننے سے پرہیز...
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر شاعرانہ انداز میں تنقید کر دی۔ انہوں نے اردو کی مشہور شاعرہ پروین شاکر کا شعر لکھتے ہوئے وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان اور حالیہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے وہ مکافات عمل کے سوا کچھ نہیں، کرسی اور طاقت کا غلط استعمال اور اس کو دائمی سمجھ لینے والے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے...
وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات...
پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز کا ویڈیو لیک کرنے سے متعلق دیا گیا بیان اور دھمکی اصل فیک نیوز ہے۔ یہ جعلی اور بنائی گئی ویڈیوز سے لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ جج ارشد ملک کی ویڈیو اگر درست ہوتی تو یہ...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف ہی استعمال ہوں گے۔
انہوں نے یہ بات مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کی اور کہا کہ یہ حکومت جو بھی قوانین بنارہی ہے وہ کہنے کو تو میڈیا اوراپوزیشن کی زبان بند کرنے...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کی عالمی سطح پر...
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس سے ملاقات کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، انہوں نے کہا کہ 'کسی غیرملکی مہمان' کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے شریک...
خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں درخواست دائر کردی گئی ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ کی جانب سے خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر ن...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں ہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے گا اور انہیں سلاخوں کے پیچھے پھینکا جائے گا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ...
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لیگی کارکن صابر محمود ہاشمی کی رہائی کے لیے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو وکیل مقرر کر دیا۔
گرفتار لیگی کارکن وسوشل میڈیا ایکٹوسٹ صابر محمود ہاشمی پر وزیرِ اعظم عمران خان اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے اور غیر اخلاقی ٹرینڈ چلانے...
ملکی سیاست میں ہلچل، جہاں ایک طرف اپوزیشن کے رابطے تیزہوگئے ہیں وہی دوسری طرف وزیراعظم عمران خان بھی متحرک ہوگئے۔ وزیراعظم کے میڈیا اجلاس طلب کرنے پرمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "اور گھبرا اپوزیشن رہی ہے؟"
وزیراعظم عمران خان نے...
چودھری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات، نواز شریف، شہباز شریف و مریم نواز کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل۔
حکومت کے خلاف آج کل سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملانے کی کوشش کرنے والے والی ن لیگ ماضی میں اپنے خلاف انہی سیاسی جماعتوں کے اکھٹا ہونے اور ان کے اتحاد کو سازش قرار دیتی رہی ہے۔...
مہنگائی سے تنگ عوام پر حکومت کی جانب سے ایک بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی ہے، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اس حکومتی فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ تاریخ...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ایسا کیا ہوا ہے کہ مریم نواز کو گارنٹی مل گئی ہے اور ن لیگ میں جشن ہے۔
جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اب اپوزیشن یہ دعویٰ کررہی ہے کہ ہمارے حالات بدل گئے ہیں کیونکہ ملک میں بدترین مہنگائی ہے، مریم نواز...
اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی یہ تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں اس ملاقات کی اندرونی کہانی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان عدم...
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مختلف نظریات کی جماعتوں کو اگر کسی سے خطرہ ہے تووہ صرف عمران خان ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر شہباز گل نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ملاقات پر ردعمل...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری نے طاقتورکے حلقوں سے کہا ہے کہ شہباز شریف کے بجائے مجھے ترجیح دی جائے۔
خبررساں ادارے جی این این سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامہ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار...
پاکستان میں کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ کا انعقاد دو روز بعد ہونے جا رہا ہے، اس سلسلے میں پی سی بی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) ترانے کو گزشتہ روز جاری کیا گیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اس میں مریم نوازبھی ہیں۔
دراصل اس آفیشل ترانے کی ویڈیو کے ایک سین میں مسلم لیگ نون کی...