وفاقی حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف ثابت کرنے کیلئے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس سیل کو سب سے پہلے یہ ٹاسک دیا جائے گاکہ وہ عمران خان کا ریاست مخالف سیاستدان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف سیاسی...
سینئر تجریہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس معاملےپر میں عمران خان کی ایک ہزار ایک بار تعریف کروں گا کہ انہوں نے امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مراسلہ ایک حقیقت ہےاس میں عدم اعتمادکا لفظ بھی استعمال ہوا، انصاف...
مسلم لیگ ن کے کئی رہنما حکومت میں نمائندگی کا ملنے پر پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے ہیں۔
خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے کئی رہنما ایسے ہیں جو وزیراعظم کے معاون خصوصی نہ بنائے جانے پر ناراض ہیں، ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جن 4 پارٹی اراکین کو معاون خصوصی بنایا گیا ان...
مسلم لیگ ن کے اوکاڑہ میں جلسے کے انعقاد کیلئے انتظامیہ نے گراؤنڈ میں لگے درخت کاٹ دیئے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے آج اوکاڑہ میں پاور شو کرنے کیلئے تیاریاں کررہی ہے، جلسے کیلئے ن لیگ نے اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ کو منتخب کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جلسہ گاہ میں اسٹیج اور پنڈال سجانے...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی کے اندر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا ، ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو...
ملک میں مہنگائی کا طوفان ایسے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر نے عوام کو پریشان کردیا، دوسری جانب معاملے پر لیگی قیادت کی منقسم رائے سننے میں آرہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اس بات پر تقسیم ہو گئی ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جائے یا نہیں، دوسری طرف آصف...
مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان سے کیے گئے ایک اور وعدے سے یوٹرن لے لیا، جس کے بعد جے یو آئی ف گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔
خبررساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جمیعت علمائے اسلام ف سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ دینے سے معذرت کرتے ہوئے یہ...
پاکستان تحریک انصاف کی ایک ہی رٹ الیکشن کرائے جائیں، وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہہ چکے نئے آرمی چیف سے قبل انتخابات ہوسکتے ہیں،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سوالات کیے۔
عام انتخابات کب ہونے ہیں اور موجودہ حکومت کی مدت کتنی ہے اس پر ن لیگ میں تقسیم...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور ان کی ساتھی جماعتیں اپنے مقدمات ختم کرنے کیلئے اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کیلئے حکومت میں آئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار نے یہ دعویٰ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ رات کے اندھیرے میں...
پاکستان مسلم لیگ ن پر مبینہ طور پر ٹویٹر ٹرینڈز کیلئے صارفین کو 2 ہزار روپے 25 ٹویٹس ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک واٹس ایپ گروپ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ٹرینڈ کو چلانے کیلئے...
تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بننے والا اتحاد مسلم لیگ ن کی وعدہ خلافیوں کے باعث آخری سانسیں لے رہا ہے کیونکہ من پسند عہدے نہ ملنے پر جماعتوں میں پھوٹ واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی ہے مطابق مسلم لیگ ن اپنے وعدوں کو پورا کرنے سے کترا رہی ہے اور اب ن لیگ پنجاب کی گورنر شپ کے وعدے...
مسلم لیگ ن کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر ایک بجے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کے اعلان پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے جمائما نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ 90 کی دہائی کا وہی لاہور بن گیا ہے۔
جمائما نے کہا کہ میرے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور سوشل...
پنجاب میں سیاسی صورتحال کی اچانک تبدیلی کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کرکے حمایت مانگی گئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل ایک کمیٹی نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین گروپ کے رکن عون چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، کمیٹی...
سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔
سپریم کورٹ بار نے جواب میں کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، ہر رکن قومی...
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی،میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے باور کروایا کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،نواز شریف لندن گئے اور چار سال سے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کے علاج کی کوئی معتبر رپورٹ نظر نہیں آتی،پوری اپوزیشن کو نقصان پہنچانے والی...
وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات...
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین،...
ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔
گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23...
مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے، ان کے اراکین ہم سے رابطے کررہے ہیں،آئندہ 2 سے تین ہفتےمیں صورتحال واضح ہوجائے گی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک ملک میں ووٹ کی عزت...
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی بن جائیں پاکستان مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ جلد ازجلد مداخلت سے پاک شفاف انتخابات ہوں۔
میزبان نے سوال کیا کہ کب تک عدم اعتماد کی...