محمد رضوان

  1. S

    ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ولی نے مجھ سے اسلام سے متعلق کئی سوالات کیے، محمد رضوان

    پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7 کے دوران ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ویلی نے مجھ سے دین اسلام سے متعلق کئی سوالات کیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرو ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دوران ملتان سلطانز کے غیر...
  2. R

    لاہور قلندرز چیمپئن ، ملتان سلطانز ہار گئی مگر رضوان دلوں میں گھر کر گئے

    لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے فائنل میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی ہے تاہم سلطانز کے کپتان قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ میچ ختم ہونے کے بعد رضوان نے خوش اخلاقی سے مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلا کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    شاہین آفریدی کے ڈرانے کی کوشش پر محمدرضوان کے دلچسپ ردعمل کی ویڈیو وائرل

    لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کے دوران ایک موقع پر مداحوں کو محمد رضوان نے پھر سے اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی ڈرانے کی کوشش پر محمد رضوان کے ردعمل نے مداحوں کو...
  4. S

    وزیراعظم عمران خان کی قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی اعزاز حاصل کرنے پرمبارکباد

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور خاتون فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا گیا، جس پر وزیراعظم عمران خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی۔ تفصیلات کے...
  5. R

    قومی بلے باز محمد رضوان کی دعوت و تبلیغ کی ویڈیو وائرل

    قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وہ اپنی پشتو زبان میں لوگوں کو دین اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے اور اسلام کی صحیح روح کو پہچاننے کی بات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی...
  6. S

    محمد رضوان کا کاؤنٹی کلب سسکس سے معاہدہ،انگلش کرکٹر سارہ ٹیلر پرجوش

    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر اور بہترین بیٹسمین محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سیسکس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا جس کے رد عمل میں خاتون کھلاڑی نے اظہار مسرت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش وویمن کرکٹر سارہ ٹیلر جو خود بھی انگلش کاؤنٹ سسکس کی جانب سے کھیلتی ہیں، رواں سال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب...
  7. R

    چھوٹے بچے کی کمال مہارت،محمد رضوان بھی فین ہوگئے،خوب تعریفیں کی

    پاکستان کے اوپنر بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں بہترین کارکردگی دکھائی تو ان سے متاثر ہو کر کمسن بچے نے ان کا خاکہ بنایا جسے خود قومی کرکٹر کی جانب سے شیئر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کمسن بچے نے محمد رضوان کا ہاتھ سے خاکہ تیار کیا جس میں وہ...
  8. S

    محمد رضوان کی صحت یابی ایک معجزہ ہے،ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا:ڈاکٹر

    رضوان کی صحت یابی ایک معجزہ ہے،ڈاکٹر پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان ہردل عزیز ہیں، انہوں نے سیمی فائنل میں اس وقت ہمت کا مظاہرہ کیا جب وہ زندگی اور موت سے لڑ رہے تھے،سینے کے انفکیشن کے باعث آئی سی یو میں تھے۔ سیمی فائنل سے کچھ روز قبل محمد رضوان کی طبیعت انتہائی ناساز تھی اور وہ...
  9. S

    'آئے ہی لڑنے ہیں، پاکستان کے لئے جان بھی چلی گئی تو کونسی بڑی بات ہے'

    عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کے مطابق محمد رضوان نے کہا آئے ہی لڑنے ہیں تو پاکستان کے لئے جان بھی چلے گئی تو کونسی بڑی بات ہے۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کو مکمل تسلی کے بعد سیمی فائنل میں گراونڈ میں اتارا، وکٹ کیپر نے کہا تھا آئے ہی لڑنے ہیں تو پاکستان کے...
  10. Muhammad Awais Malik

    سابق بھارتی کرکٹر محمد رضوان کے مداح،سوشل میڈیا پوسٹ میں تعریفیں

    سابق بھارتی کرکٹر وی وی ایس لکشمن بھی پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے مداحوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی بیٹسمین وانگی پورپووینکٹاسائی لکشمن عرف وی وی ایس لکشمن نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر پاکستانی بلے باز محمد رضوان کی ہسپتال میں لی گئی تصویر شیئر کی اور ان کو خوب...
  11. R

    بہترین بیٹنگ،رضوان نے سیمی فائنل سے قبل 2 راتیں آئی سی یو میں گزاریں

    کرکٹ کی خبریں دینے والے آسٹریلوی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیوہیڈن نے پاکستانی ٹیم شاندار بیٹنگ کو سراہتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی اوپنر بلے باز محمد رضوان ایک جنگجو کی طرح ہیں کیونکہ انہوں نے اس سیمی فائنل کے میچ سے قبل 2 راتیں دبئی کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں گزاری...
  12. Muhammad Awais Malik

    سیمی فائنل: رضوان کے چہرے پر سوجن کی تصویر وائرل، شاندار بیٹنگ پر تبصرے

    سوشم میڈیا پر چہرے پر گیند لگنے کے باوجود شاندار بیٹنگ کرنے والے رضوان کی تعریفیں آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں شاندار بیٹنگ کرنے والے محمد رضوان کی چہرے پر سوزش کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان کو آسٹریلوی فاسٹ...
  13. Muhammad Awais Malik

    محمد رضوان اور شعیب ملک بیمار، پریکٹس سیشن میں بھی شرکت نہ کی

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل سے ایک روز قبل پاکستانی ٹیم کیلئے ایک تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے، ٹیم کے اہم کھلاڑی بیمار ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم کے اوپنر محمد رضوان اور مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک ہلکے بخار اور زکام میں مبتلا ہوگئے ہیں ، تاہم دونوں کھلاڑیوں کا...
  14. S

    محمد رضوان کی بہترین کارکردگی،ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، انہوں نے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزازحاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے بیٹر محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے کا ویسٹ انڈین بلے باز...


Sponsored Link