چین

  1. Muhammad Awais Malik

    جی7کاچین کے بیلٹ اینڈروڈمنصوبے کے مقابلے کیلئےاربوں ڈالر کےمنصوبے کااعلان

    دنیا کے 7 بڑے ممالک پر مشتمل گروہ"جی 7" نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا مقابلہ کرنے کیلئے اربوں ڈالرز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جی 7 ممالک نے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو کاؤنٹر کرنے کیلئے ترقی پزیر ممالک میں عالمی انفراسٹرکچر اور...
  2. R

    چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی،شہبازشریف کو تو کوئی سو روپے نہ دے:شیخ رشید

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چین نے جو امداد دی وہ فوج کے کہنے پر دی شہبازشریف کے کہنے پر تو کہین سے 100 روپے بھی نہیں ملتے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوءے کہا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی عدم استحکام ہے۔غریب کے خلاف 15 روز سے گلا گھونٹ...
  3. Muhammad Awais Malik

    چین کے بینکوں سے 2ارب30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا، مفتاح اسماعیل

    وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کے بینکوں سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا کہ چینی کنسورشیم سے قرض کیلئے معاہدہ طے ہوگیا ہے،اس معاہدے پر پاکستانی حکومت نے گزشتہ روز دستخط کیے تھے...
  4. Muhammad Awais Malik

    روس،سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کرچین کو سب سےزیادہ تیل بیچنے والا ملک بن گیا

    چین کی جانب سے روس سےخام تیل کی خرید میں اضافے کے بعد روس چین کو سب سے زیاد تیل بیچنے والا ملک بن گیا ہے،اس سے قبل چین سعودی عرب سے زیادہ تیل درآمد کرتا تھا۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے روس سے تیل کی درآمد میں اضافے کے بعد روس پر عائد مغربی ممالک کی پابندیوں کے...
  5. R

    آرمی چیف کا دورہ چین رنگ لے آیا، چین پاکستان کی مدد کو تیار

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا حالیہ دورہ چین رنگ لے آیا اور جواب میں چینی حکومت پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے پر راضی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کی طرح اس بار بھی چین پاکستان کی مدد کیلئے آگیا، چین نے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر رول اوور کے تحت دینے پر رضا مندی ظاہر کردی گا...
  6. R

    چین کا پاکستان سے مالی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

    چینی وزیراعظم لی کی کیانگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا مالی استحکام برقرار رکھنے کیلے تعاون کریں گے۔ شہبازشریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں گرمجوشی اور دوستی کے ماحول میں گفتگو ہوئی جو پاک چین تعلقات کی پہچان ہے۔ وزیراعظم نے چین کی حکومت اور عوام سے کراچی یونیورسٹی میں دہشت گرد...
  7. R

    کسی چینی گروپ نےآپریشنزبند نہیں کیے،چائنہ اوورسیزپورٹ ہولڈنگ کمپنی کی وضاحت

    صحافی عدیل وڑائچ نے کہا ہے کہ جب اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ہے تو پھر انتظار کس بات کا ہے، ابھی مزید اور کتنی تباہی مچا کر عوام میں جانا ہے؟ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدیل وڑائچ نے کہا کہ جب سے حکومت آئی ہے کونسا معاشی فیصلہ کیا ہے؟ آج بھی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، سٹاک مارکیٹ...
  8. R

    چین:امریکی مداخلت ہوئی تو حکومت پاکستان کی مکمل حمایت کریں گے:چینی میڈیا

    چینی حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات میں چین کی جانب سے پاکستان کو غیر معمولی حمایت کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق بیجنگ میں چین کے اعلیٰ عہدیدار کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو ہوئی جس میں پاکستان کو مکمل اور غیر معمولی حمایت کی یقین...
  9. S

    چینی کمپنی نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت کتنے ہزار سستے گھر بنائے گی؟

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خالد منصور کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری فیز ٹو کے تحت چین 7 شعبوں میں اربوں ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا، سی پیک اتھارٹی میں ون ونڈو آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے...
  10. R

    تحریک انصاف کے دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں نے کتنی سرمایہ کاری کی؟

    اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2019 سے دسمبر 2021 تک چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی اس طرح موجودہ دور حکومت میں چینی سرمایہ کاروں کی اوسط ماہانہ سرمایہ کاری 4 کروڑ60 لاکھ ڈالر رہی۔ جبکہ سابق حکومت کے دور اقتدار میں چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے 4 ارب 16 کروڑ...
  11. R

    وزیرخارجہ نے بیجنگ میں طلبا کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کاافتتاح کردیا

    وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے "پورٹل" کا افتتاح کر دیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ” پورٹل” کا مقصد پاکستانی طلباء...
  12. S

    وزیراعظم کی چینی سرمایہ کاروں سے کراچی،فیصل آباد میں پانی کےمنصوبوں پرگفتگو

    وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین جاری ہے، چین میں ان کی مزید کیا مصروفیات ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تفصیلات بتادیں،انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں سرمایہ کاروں کی ملاقاتیں ہوئیں،جن میں کراچی اور فیصل آباد میں پانی کے منصوبوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی، کراچی میں کے فور...
  13. R

    کیاپاکستان چین،روس،قازقستان سے5ارب ڈالر قرض لینے جارہاہے؟مزمل اسلم کا ردعمل

    اے آر وائی، جیو نیوز و دیگر میڈیا ہاؤسز کی جانب سے ایک خبر نشر کی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم وزارت خزانہ کی جانب سے اس کی تردید کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ خبر حقیقت کے...
  14. Muhammad Awais Malik

    چینی عدالت نے رشوت لینے والے سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی

    چین کی ایک عدالت نے سرکاری افسر کو رشوت لینے کا الزام ثابت ہونےپر موت کی سزا سنادی ہے۔ چین کے ریاستی خبررساں ادارے "پیپلز ڈیلی چائنا" کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی gui جس میں ان کے ارگرد چینی پولیس کے اہلکار موجود...
  15. R

    پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے: عارف حمید بھٹی

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان دیوار چین سے بڑی دیوار ہے یہ ایک نہیں ہو سکتے۔ عارف حمید بھٹی نے تجزیہ کرتے ہوئے پنجابی فلم کا مشہور ڈائیلاگ بولا کہ "مولے نوں مولا نہ مارے تو مولا کدے نئیں مردا"...
  16. R

    چین کا نیا "راکٹ طیارہ"مسافروں کے ساتھ ایک گھنٹے میں نیویارک پہنچ جائے گا؟

    چین کی ایک کمپنی کا اعلان ہے کہ وہ ایک ایسے "پروں والے راکٹ" پر کام کر رہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیو یارک تک لیجا سکے گا۔ فی الحال یہ سفر 13 سے 17 گھنٹے کے دوران طے ہوتا ہے۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز کا بھی کام کرنے کی صلاحیت رکھے گا۔ پروں...
  17. A

    چین زیر تعلیم پاکستانی طالب علموں کوواپس کیوں نہیں آنے دے رہا،معاملہ کیاہے؟

    چین میں زیر تعلیم طالب علموں کے واپس جاکر اپنی تعلیم مکمل کرنے سے متعلق معاملے میں اصل حقائق سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین میں زیر تعلیم طالب علموں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایک ملاقات میں اپنے مستقبل سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپیل کی تھی کہ ان کو چین بھجوانے کیلئے...
  18. R

    کورونا کی نئی لہر، چین کے بڑے شہر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

    چین کے شمالی شہر شیان کے باشندوں کو حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی لہر کے خطرے کے پیش نظر گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ العربیہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی تازہ ترین لہر کے باعث چین کے شہر شیان میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا ہے اور سفری پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔...
  19. Muhammad Awais Malik

    امریکہ نے چین سمیت چار ممالک پر پابندیاں عائد کر دیں

    امریکا نے چین سمیت دنیا کے چار ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئیں ان میں چین ، بنگلہ دیش، میانماراور شمالی کوریا شامل ہیں، امریکہ نے یہ پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں...
  20. S

    امریکی کانفرنس میں عدم شرکت پر وزیراعظم کا بیان کافی ہے، دفترخارجہ

    امریکی صدرجو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے شرکت سے انکار کردیا گیا ہے، دفترخارجہ نے گزشتہ روز اس حوالے سے بیان میں بتایا کہ پاکستان اصولی طور پر بلاک پالیٹکس میں شامل نہیں ہونا چاہتا اس ضمن میں وزیراعظم کا بیان پاکستان کی طویل مدتی پالیسی کی عکاسی کیلئے...


Sponsored Link