سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم پر نیب سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب قانون میں بہت ساری ترامیم کی گئی ہیں، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔
وکیل پی ٹی آئی خواجہ حارث نے کہا کہ موجودہ ترامیم آئینی مینڈیٹ...
صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کیلئے بھجوائے گئے نیب و الیکشن ترمیمی بلز بنا دستخط کیے واپس بھجوادیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب بیورو(نیب) کے حوالے سے ترمیمی بل صدر کو بھجوائے تھے ، تاہم صدر مملکت...