نسلہ ٹاور

  1. S

    نسلہ ٹاور سے جبری بیدخلی،شمیم عثمان دلبرداشتہ ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں

    کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرائے جانے کے معاملے پر مکینوں نے احتجاج کیا اور متبادل جگہ کا مطالبہ بھی کیا، جبری طور پر بے دخلی نے مکینوں کو مایوس کردیا اپنا پیسہ ڈوب جانے پر شدید پریشان بھی ہوئے، اسی طرح کی ایک خاتون شمیم عثمان بھی ہیں جنہیں جبری طور پر ٹاور سے نکالا گیا تھا۔ نسلہ ٹاور سے جبری طور...
  2. S

    کراچی :غیرقانونی عمارتوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان،تحفظ کی یقین دہانی

    کراچی میں غیرقانونی عمارتوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان,تحفظ کی یقین دہانی نسلہ ٹاور سمیت کراچی میں کئی ایسی عمارتیں ہیں جن کے مکین نقصان کا سامنا کررہے ہیں,جس پر سندھ حکومت نے خلاف ضابطہ رہائشی تعمیرات کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلے کا اعلان کردیا سندھ حکومت کا کہناہے کہ آرڈیننس کے ذریعے غیر...
  3. Muhammad Awais Malik

    نسلہ ٹاور،سپریم کورٹ کا عمارت گرانے والے مزدوروں کی تعداد دوگنا کرنے کا حکم

    نسلہ ٹاور منہدم کیس میں سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کو مزدوروں کی تعداد دوگنا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہونے والے نسلہ ٹاور منہدم کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں کمشنر کراچی نے عدالت کو بتایا کہ نسلہ ٹاور کو گرانے...


Sponsored Link