رانا ثنا اللہ

  1. R

    رانا ثنااللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر اسمبلی سے باہرنکالوں گا،رہنما تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان کا کہنا ہے کہ جس دن قومی اسمبلی گیا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو مونچھوں سے پکڑ کر باہر نکالوں گا۔ کراچی کے حلقہ اے این 241 سے منتخب ہونے والے فہیم خان نے کہا کہ کراچی والے اس مُچھڑ کی حرکتوں سے نہیں ڈرتے، رانا ثنا اللہ نے ماؤں، بہنوں اور بزرگوں...
  2. R

    رانا ثنا اللہ کے مالکان نے ملک فیملی کو بلیک میل کرکے جائیدادیں بیچیں،شہزاد

    سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس شریف خاندان کی تمام جائیدادوں کی پوری فہرست موجود ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ کب کہاں کونسی جائیداد بیچی گئی۔ اس میں نہ صرف ہائیڈ پارک بلکہ باقی بھی ساری معلومات موجود ہیں جب کہیں گے پیش کردوں گا۔ شہزاد اکبر نے موجودہ وزیرداخلہ پر تنقید...
  3. S

    لاہور ہائیکورٹ:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ معطل

    تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے موقع پر وکلا پر تشدد کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، سی سی پی او اور ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ہے۔ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران وکلا پر تشدد کے الزام پر رانا ثنااللہ اور پولیس...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاک سعودیہ تعلقات کے خلاف ہر سازش کو مل کر ناکام بنائیں گے،رانا ثنااللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی سازش کو مل کر ناکام بنائیں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق انہوں نے یہ بیان پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے دیا، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ...
  5. S

    رانا ثنا کی عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش:بیٹھ کر بات کریں

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش کر دی،ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے پیشکش کی کہ عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، یہ چیزیں بات چیت سے حل ہوسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان کے 25 مئی کے...
  6. R

    رانا ثنااللہ باہر تو نکلو،تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ ایک بار باہر تو نکلو تمہارے لیے عورتیں ہی کافی ہیں۔ انہوں نے پولیس کی کلینک آمد سے متعلق کہا کہ انہیں مجھ سے پیار ہی بہت ہے۔ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی خبروں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے کلینک کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان نے بغاوت کی،کابینہ سے بغاوت کامقدمہ بنانےکی اجازت مانگ لی ہے،رانا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے خود اپنے لوگوں کو مسلح ہوکر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کیں۔ میں نے کابینہ سے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بنانے کی اجازت دی جائے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک...
  8. Muhammad Awais Malik

    رانا ثناکا ایکسپائر آنسو گیس شیل استعمال کرنے کا اعتراف،عالیہ حمزہ برس پڑیں

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے 25 مئی کو اسلام آباد میں مظاہرین پر ایکسپائر آنسو گیس کے شیل فائرکرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا وفاقی وزراء کی میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی و رپورٹر شاکر عباسی نے رانا ثناء اللہ سے سوال کیا کہ مظاہرین پر...
  9. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی کا کارکن کی موت کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج کروانے کااعلان

    پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران ایک کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کیا اور کہا کہ کارکن کی ہلاکت کا مقدمہ وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر...
  10. Muhammad Awais Malik

    آئندہ اسلام آباد میں کوئی لانگ مارچ داخل نہیں ہو گا،حکومت کا بڑا فیصلہ

    حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلوسوں کے داخلے پر مستقل طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث ملک میں پیدا ہونے...
  11. S

    رانا ثنا تم اپنی زبان کو لگام دو، سینیٹر اعجاز چوہدری کا سخت ردعمل

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے دوران مریم نواز سے متعلق ریمارکس پر شدید ردعمل دیا تھا، اور کہا تھا کہ عمران نے زبان کو لگام نہ دی تو گندگی پھیلانے والی زبان کھینچنا آتی ہے۔ رانا ثنا کے اس ردعمل پر سینیٹر اعجاز چوہدری نے تنقیدی ٹویٹ کردیا، انہوں نے لکھا کہ...
  12. Muhammad Awais Malik

    رانا ثناااللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن2 کرنے والے تھے، عثمان ڈار

    رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ آج سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن 2 کرنے والے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اگر آج تحریک انصاف کے کارکن بڑے جذبے سے مقابلہ نہ کرتے تو رانا ثناااللہ ماڈل ٹاؤن 2 کردیتے۔ انہوں نے...
  13. Muhammad Awais Malik

    ادارےاپنےکام سے کام رکھ رہے ہیں،جو مداخلت عمران چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگی،رانا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ادارے اپنے کام سے کام رکھ رہے ہیں لہذا جو مداخلت عمران خان چاہتے ہیں وہ اب نہیں ہوگی۔ انہوں نے یہ گفتگو جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان ایک دن کوئی بات کرتے ہیں اگلے دن اس کی...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمر چیمہ شرافت سے گھر چلے جائیں، رانا ثنااللہ کی وارننگ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایوان صدر پی ٹی آئی سیکر یٹریٹ نہیں ہے، صدر عمران خان کے غلام نہ بنیں بلکہ آئین پر چلیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان سمیت ان کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے صدر مملکت عار ف علوی اور گورنر پنجاب عمر چیمہ کو...
  15. S

    شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لئے محنت کے پسینے کی خوشبو آ رہی ہے،رانا

    وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایبٹ آباد میں جلسے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ والا کرپشن چھپانے کے لیے پاکستان اور عوام کے کپڑے پھاڑ رہا ہے، چار سال میں مہنگائی اور کرپشن سے عوام کے کپڑے اتارنے کی کوشش کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ...
  16. S

    شیخ رشید نے بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا : رانا ثنا اللہ

    وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور سابق وزیر شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کردیا کہا شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا،لانگ مارچ پرامن ہونے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تو گھر سے باہر نکلنے نہیں دوں گا، عمران خان دھمکیوں سے باز...
  17. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات،مریم نواز و رانا ثنااللہ پھٹ پڑے

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے درمیان ملاقات کی خبروں پر ن لیگی رہنما پھٹ پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان...
  18. Siberite

    ابو آگئے ۔

    😉😉😉
  19. S

    بیرونی سازش جیسی کوئی چیز نہیں : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بتا رہا ہے کہ بیرونی سازش جیسی کوئی چیز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ ایجنسی کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کے معاملے کی...
  20. S

    وزیراعظم جلسے میں استعفے کا اعلان کریں گے:رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

    اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے کیلئجے دعوے کئے جارہئے ہیں، اپوزیشن کہتی ہے حکومت گرا کر رہیں گے جبکہ حکومت کا ماننا ہے کہ اپوزیشن کو شکست ہوگی، ایسے میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے وزیراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں...


Sponsored Link