سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے۔ مجھے قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے مسلسل فون کرکے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے خود کو درپیش سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس...
وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے خودکش حملے کی دھمکی پر جواب دے دیا اور کہا کہ اگر ان میں سے کوئی ایسا کر گیا تو میں اس کا ذمے دار ہوں۔
نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ جو دھمکیاں دے رہے...
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ انصارالاسلام کو پرائیویٹ ملیشیا کہتے ہیں تو ٹائیگرفورس کیا ہے جو کہ ڈنڈے تیارے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت میں ہونے کی وجہ سے ان کے چونچلے ہیں، حکومت کے ختم ہونےکی دیر ہے اس ٹائیگر فورس کو 3 دن میں گیدڑ...
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے عدم اعتماد کیلئے پنجاب اوروفاق میں گنتی پوری کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گزشتہ روز خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ وفاق اورپنجاب میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کٹ آف فیگر حاصل کرلیا...
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔
انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے...
نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا
اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی تیس دن میں ختم ہوگی، بابا رحمتا خودپکارے گا، گواہی دے گا، سب نا اہلیاں ختم ہوجائیں گی،دوہزار آٹھ...
پنجاب میں گالی کا کلچر حقیقت ہے، رانا ثنا اللہ اپنے بیان پر ڈٹ گئے
ملک بھر میں لیگی نائب صدر مریم نواز کی آڈیو لیک نے ہلچل مچائی ہوئی ہے، ویڈیو میں صحافیوں کو بھی گالم گلوچ سے نوازا گیا، اس حوالے سے سما نیوز کے پروگرام میں میزبان کرن ناز نے مسلم لیگ ن کے رہنما راںا ثنااللہ سوال کیا کہ مریم...