کرپشن

  1. R

    اللہ نےعزت دی،کرپشن ثابت ہوتی تو منہ چھپاتاپھرتا:وزیراعظم کا عدالت میں بیان

    لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پیش ہوئے۔ جہاں دورانِ...
  2. R

    ڈپٹی کمشنر کی کرپشن بےنقاب کرنا اقرارالحسن کو مہنگا پڑ گیا ، مقدمہ درج

    اے آر وائی نیوز کے معروف پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن کے خلاف مافیا نے مقدمہ درج کرا دیا۔ انہوں نے میرپورخاص کے ڈپٹی کمشنر کی کرپشن سے متعلق ایک پروگرام کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں اندھیر نگری، چوپٹ راج ہے، جہاں کرپشن پر بات کرنے والے کو ہی مجرم بنا دیا گیا ہے، نجی چینل اے آر وائی...
  3. R

    کن وزرا کے نام ای سی ایل سے نام نکالے گئے؟ سپریم کورٹ نے فہرست طلب کر لی

    سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کر لیں۔ 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن 2 پڑھیں، اس کے مطابق کرپشن، دہشتگردی،...
  4. S

    اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عمران خان الیکشن مہم میں آگے ہیں:عارف حمید

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمران خان الیکشن مہم میں سب سے آگے ہیں، تحریک عدم اعتماد پر حکومت کے اقدام کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے قبول کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "خبر ہے" میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا قد اتنا بڑا نہیں ہے3،4 کرپشن کیسز کافی ہوں گے:حامد میر

    سینئر تجزیہ کار حامدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کاقد اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداری کا الزام کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ سیاستدانوں کیلئے یہ ایک تمغہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ...
  6. S

    کرپشن ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا:شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن...
  7. Muhammad Awais Malik

    چینی عدالت نے رشوت لینے والے سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی

    چین کی ایک عدالت نے سرکاری افسر کو رشوت لینے کا الزام ثابت ہونےپر موت کی سزا سنادی ہے۔ چین کے ریاستی خبررساں ادارے "پیپلز ڈیلی چائنا" کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی gui جس میں ان کے ارگرد چینی پولیس کے اہلکار موجود...
  8. Muhammad Awais Malik

    ہم نے 90 دن میں کرپشن کے خاتمہ کرکے اپنا وعدہ پورا کیا، وزیراعظم عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے 90 روز میں ملک سے کرپشن کے خاتمے سے متعلق اپنا وعدہ پورا کردیا تھا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں گزشتہ دنوں سامنے آنے والی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کیا گیا۔...
  9. R

    نچلی سطح کی کرپشن نہ ختم ہوئی نہ ہوگی : علی محمد خان

    پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی و وزیرِ مملکت علی محمد خان نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے میں کچھ وقت لگے گا، نچلی سطح کی کرپشن زیرو نہیں ہوئی اور نہ کبھی ہو گی۔ وزیر مملکت نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ شو "جیو پاکستان" میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ...
  10. S

    یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ اس دور حکومت میں کرپشن بڑھی ہے،عارف حمید بھٹی

    سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل ہے جس کی وزیراعظم عمران خان صاحب تعریف کرتے تھے لیکن اب جب ان کے دور حکومت میں کرپشن کا بھانڈا پھوٹا ہے تو وہ اس میں سو کیڑے نکال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن سے متعلق سال 2021ء کی...
  11. Muhammad Awais Malik

    احتساب کےنعرے کا مقصد اپوزیشن کی گرفتاری کے سوا کچھ نہیں، سہیل وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے دن سے پتا ہے کہ احتساب کے نعرے کا مقصد اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری ہے اور کچھ نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ 1985 سے احتساب کے نام پر نعرے لگتے ہیں اور اپوزیشن کے...
  12. R

    لاہور : کرپشن انکوائری ، میو اسپتال میں ریکارڈ جلانے کیلئے آگ لگائی گئی؟

    نجی خبر رساں چینل سماء نیوز کے مطابق لاہور کے میو اسپتال میں لگنے والی آگ لگی نہیں تھی بلکہ لگائی گئی تھی اور اس آتشزدگی کے واقعہ میں مبینہ طور پر اسپتال کے ملازمین ہی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح میواسپتال کے ریکارڈ روم میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں کوئی جانی نقصان یا کسی مریض...
  13. R

    کونسا حکومتی عہدیدار 2021 میں دنیا کی کرپٹ ترین شخصیت قرار پایا؟

    آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی) نے رواں سال کی کرپٹ ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ جس میں پہلے نمبر پر آنے والے بیلا روس کے صدر ہیں۔ پورٹ کے مطابق یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر جی لوکاشینکو کو منظم مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو آگے بڑھانے پر ’2021 کا کرپٹ...
  14. S

    وزیراعظم عمران خان کی پی اے سی کے حکومتی ارکان سے ملاقات، اندرونی کہانی

    وزیراعظم عمران خان کی پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ممبران سے اہم ملاقات، پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق معاملہ بیوروکریسی پر ڈالتے ہوئے کہا کہ بیوروکریسی کرپشن کے معاملات پر سنجیدہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل حکومتی ممبران کی ملاقات کی...


Sponsored Link