پنجاب حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس کی فراہمی معطل کردی ہے جس پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپٹما کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس وقت نان ایکسپورٹس انڈسٹریز جس میں سیریمکس، گلاس ویئر، اسٹیل وغیرہ کی...
عوام پر روز بروز مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، کبھی پیٹرول کبھی بجلی، کبھی آٹا تو کبھی گھی تیل کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی پہنچ سے دور کیا جارہا ہے۔ حکومت نے ایک ہفتے بعد پھر سے مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر تیس تیس روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔
ملکی تاریخ میں...
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی جانب سے زہر کھانے کے پیسوں سےمتعلق بیان پر شہباز گل و عظمیٰ بخاری کے درمیان لفظی جنگ چھڑگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصدق ملک نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔
مصدق ملک کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف...
تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے عمران خان کو "دونمبر" کہنے پر مریم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر تنقید ردعمل دیا اور کہا کہ سیاست کریں بدتمیزی نہیں۔
مریم نواز شریف نے اپنی تقریر میں سابق...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے وفاقی وزیر داخلہ کے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ بات کسی غنڈے کی نہیں بلکہ ایک امپورٹڈ حکومتی وزیر کی ہے۔ اس سے ان کی پریشانی نظر آتی ہے کہ عمران خان...
سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اہلیہ کے کامسیٹس یونیورسٹی کے نادہندہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ آج جیو نیوز نے میری فیملی کے بارے میں ایک اور جھوٹی خبر دی ۔
انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ...
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اے آر وائے کی لائٹنگ کی تعریف اور پوڈکاسٹ کے سوالات پر تنقید کے بعد غریدہ فاروقی نے ان کے انٹرویو کی فرمائش کا اظہار کیا جس پر شہبازگل نے کہا کہ وہ پہلے ن لیگ سے استعفیٰ دیں پھر اس بارے میں سوچیں گے۔
تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کے روز ایک ویڈیو...
ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی گئی ہے جس پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننے کیلئے یا تو ضمانت پر ہونا ضروری ہے یا سیکیورٹی اداروں پر حملوں کا ماہر ہونا چاہیے۔
عمران اسماعیل نے مائیکروبلاگنگ ویب...
شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ملزم گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے،موٹر وے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ کے واقعے کا مقدمہ تھا نہ کالیکی میں درج کر لیا...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو موٹر وے پر پیش آنے والے حادثے پر نوٹس لیتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ڈاکٹر شہبازگل کو پیش آنے والے کار حادثے کی تحقیقات کرانے کی ہدایت...
معروف اینکر شہزاد اقبال کی ٹوئٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا ردعمل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے اینکر شہزاد اقبال نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں کہا کہ براہ کرم نوٹ کریں کہ وہ صحافی حضرا ت جنہیں "نام نہاد" لبرل قرار دیا گیا تھا، جن پر پی ٹی آئی اور...
سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر متعدد افراد کی گرفتاریوں پر ردعمل سامنے آگیا، کہتے ہیں عجیب حکومت ہے سعودی عرب سے درخواست کر رہے ہیں پاکستانی لیبرکو وہاں گرفتار کرلیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ منحوسوں اگر کوئی اچھا کام نہیں کرسکتے...
جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کو فاشسٹ لیڈر کہا جس کا جواب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دے ڈالا، تنقیدی ٹویٹ میں لکھا کہ یہ ہیں جنہوں نے صحافت کا نام ڈبویا ہے، کل جب اس کا شو چل رہا تھا تو جیو کو آن لائن 18 ہزار لوگ دیکھ رہے تھے اور اسی وقت ARY کو 3 لاکھ آٹھ ہزار...
رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر شہباز گل نے سعودیہ عرب سے وزیراعظم کو ملنے والی سونے سے بنی کلاشنکوف سے متعلق غریدہ فاروقی کے سوال پر کرارا جواب دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے توشہ خانہ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کی جس میں عمران...
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی مثال جرمن ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، جو نازی نے جرمنی میں کیا تھا وہ نیازی نے پاکستان میں کیا۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں اس وقت سپریم کورٹ پر ہیں۔ امید کرتے ہیں...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل اپنی جماعت کے منحرف رہنما علیم خان کے الزامات پر پھٹ پڑے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چھوڑنےوالے علیم خان کی جانب سے عمران خان پر کرپشن سے متعلق الزامات عائد کیے گئے تھے جس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے علیم خان کے کرپشن...
وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد پر سرپرائز دینے کا کہا تھا جو کہ آج سامنے آ گیا انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مدد سے اس تحریک کو رد کروایا اور پھر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
اس صورتحال پر ایک طرف متحدہ اپوزیشن تو تلملا اٹھی ہے جب کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے...
سلیم صافی نے حکومت کی تینوں بڑی اتحادی جماعتوں سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ 27 مارچ سے پہلے ہی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں گی، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے انہیں حسد کی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے جو لاعلاج ہے۔
معروف صحافی، تجزیہ کار اور اینکر سلیم صافی نے ٹوئٹر...
براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موساوی کا اپنے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی مانگنے سے متعلق شہباز گل کا کہنا ہے کہ وہ ایک کرائے کا جاسوس ہے کوئی عدالت نہیں۔
معاون خصوصی برائے شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایک سال پہلے یہی کاوے موساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔...
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اوآئی سی کانفرنس روکنے سے متعلق بیان پر وفاقی وزراء نے سخت ردعمل دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بلاول بھٹو کے بیان پر جواب دیتے ہوئے انہیں چیلنج دیا کہ روک سکتے ہو تو روک لو او آئی سی کانفرنس تو ضرور ہوگی۔...