پاکستان تحریک انصاف کے 13ایسے ارکان نے اپنے جوابات جمع کروادیئے ہیں، جنہیں مبینہ طور پر منحرف ہونے پر شوکاز نوٹسزجاری کیے گئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر نے ان ارکان کو شوکاز نوٹسز جاری کیے تھےجن کے خلاف یہ تاثر سامنے آیا تھا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی کے خلاف...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈسپلن کمیٹی کی جانب سے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ کو گلاسگو معاملے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ڈسپلن کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے گلاسکو معاملے پر 4 دسمبر تک وضاحت طلب کرلی ہے۔
کمیٹی نے ریاض فتیانہ سے سوال کیا کہ آپ نومبر میں...