سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کا ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر دباؤ ڈالنا شرمناک ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت اپنے کیسز کے خاتمے کیلئے ایف آئی اے، نیب اور اے این ایف پر دباؤ ڈال رہی ہے جو...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ستمبر میں الیکشن کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل ختم ہو گیا، ہماری فوج دور اندیش ہے ،نگران وزیراعظم کے لیے معیشت دانوں کے انٹرویوز راولپنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ 31 مئی سے پہلے فیصلے ہوں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے کہا ان کے پاس ایک ووٹ...
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے،چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں۔
انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے،ایک ہی حل ہے عبوری...
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ وہ ابھی عمران خان سے ملاقات کر کے ہی واپس جارہے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کے لیے میدان میں آگئے، کہا اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا تو پرسپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا،شیخ رشید میں ٹوئٹر پیغام میں عدالت عظمیٰ جانے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے ٹویٹ پر لکھا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے ملک چل...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیب زدہ حکمران بن گئے، سالوں سے بیمار گھنٹوں میں صحت مند ہو گئے۔ پنجاب کے منحرف لوگوں کی ووٹنگ پر حکومت بنائی گئی، سٹاک ایکسچینج بیٹھ گئی اور مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر آسمان پر چلا گیا اور فارن ریزرو آدھے رہ گئے ہیں، شہباز شریف...
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور سابق وزیر شیخ رشید آمنے سامنے آگئے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خبردار کردیا کہا شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا،لانگ مارچ پرامن ہونے کی یقین دہانی نہیں کرائی گئی تو گھر سے باہر نکلنے نہیں دوں گا، عمران خان دھمکیوں سے باز...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ انہوں نے عدالے میں درخواست جمع کرا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ رشید نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، عوامی مسلم لیگ کے...
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے مسجد نبویﷺ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق اپنے بھتیجے پر مقدمے کے اندراج اور گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سعودی پولیس نے تحقیقات کی ہیں اور ثابت ہوا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تب شیخ راشد شفیق سعودی عرب میں موجود نہیں تھا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری سعودی...
سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اور ملکی اداروں کے درمیان جنگ کا ماحول پیدا ہوجاتا ہے تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ دبنگ بیان غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ہم سب ایک پیج پر تھے، ہمارے فوج...
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نےشیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والے کو 50 ہزار انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔
معاون خصوصی حنیف عباسی نے پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے کہنے پر مسجد نبوی ﷺ کےافسوس ناک واقعےکی منصوبہ بندی کی گئی،یہ پلاننگ میں عمران...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ایم این اے شیخ راشد رفیق کے حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اور سابق زیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیا کہ شیخ راشد کو ایئرپورٹ سے اغواء کیا گیا اور تاحال گھر والوں کو ان کے بارے میں بتایا نہیں جارہا۔
انہوں نے مزید لکھا کہ شیخ رشید کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی...
تحریک انصاف کی حکومت کے دوران وزیر داخلہ رہنے والے سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس خبر ہے، 31 مئی سے پہلے پہلے الیکشن کی اچھی خبریں ملیں گی۔
سابق وزیر داخلہ نے نجی چینل اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے کہا کہ بڑی عید کے قریب قریب الیکشن ہو جائیں...
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ عمران خان کے وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد یہ لوگ انھیں برداشت نہیں کریں گے گرفتار کریں گے، ان کی بیوقوفی اور نااہلی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے، جب عمران خان باہر نکلے گا یہ اس کو برداشت نہیں کریں گے، گرفتار کریں گے۔
شیخ رشید نے بتایا کہ جب عمران خان کو گرفتار...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو دوٹوک پیغام دے دیا، ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے، ہم آخری دم تک لڑیں گے، وہ این آر او دینا غداری سمجھتے ہیں کسی این آر او نہیں دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے متحدہ اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کو کسی کا باپ بھی خراب نہیں کرسکتا، اس کانفرنس کی حفاظت کی ذمہ دار حکومت اور فوج ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا یہ بیان دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن...
وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ المناک ہے اور ملک کو کمزور کرنے کی سازش ہے انہوں نے بتایا کہ وہ...
جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے رانا ثنا پر تنقید کی اور کہا کہ شیخ رشید ن لیگ سے تربیت یافتہ ہیں۔
پروگرام کے دوران شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بلاول بھٹو کو گھر میں پردے میں رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی اسپیشل رپورٹ ' میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ نے کہا کہ کچھ سال قبل جب سابق صدر آصف علی زرداری سے ملا تھا تب انہوں نے مجھ سے مشورہ...