سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم پر نیب سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب قانون میں بہت ساری ترامیم کی گئی ہیں، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں۔
وکیل پی ٹی آئی خواجہ حارث نے کہا کہ موجودہ ترامیم آئینی مینڈیٹ...
وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس اور بینچ کی تشکیل کے حوالے سے اختیارات سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کے...
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر نے اپنے بیان میں حکومت اور پی ڈی ایم جماعتوں کو سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز دیدی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فرحت اللہ بابر کی یہ ٹویٹ ری ٹویٹ کردی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر فرحت اللہ بابر نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس...
چیف جسٹس عمرعطابندیال کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں ریمارکس دیئے گئے جو کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر ناگوار گزرے اور انہوں نے عدلیہ مخالف مہم کا آغاز کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس پر وفاقی وزیر احسن اقبال بولے 197 ووٹ لینے والے حمزہ شہباز کے مینڈیٹ کو عدالت نے تسلیم نہیں کیا۔ یہ بات...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ ن کی جانب سے عدلیہ اور سپریم کورٹ کے ججز کو نشانہ بنانے پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ چیف جسٹس کے بینچ کو فکسڈ بنچ کہنا انتہائی افسوسناک ہے۔
شیخ رشید نے لکھا کہ دو ووٹوں کے سازشی وزیراعظم پر بھی عدم اعتماد لانا ہوگا، فوج کے بعد سپریم کورٹ کو نشانہ...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین تھا کہ نا فل کورٹ بنے گا نا ہی انصاف ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے خلاف درخواست کے دوران آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے کو سپریم کورٹ کی جانب سے...
فل کورٹ نہ بنانے کے فیصلے پر حکومتی اتحاد نے مقدمے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر فل کورٹ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے تو ہم بھی اس عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔
اسلام آباد: حکومتی اتحادیوں اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی...
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 5 درجن صوبائی وزراء کا حلف انصاف اور جمہوریت کے منہ پہ تمانچہ ہے۔ پاکستان کی آخری امید سپریم کورٹ دباو میں ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے نئی تاریخ بھی دے دی کہا تیس اگست تک فیصلے نہ کیے توجھاڑو پھر جائے گا۔۔۔10کروڑ لوگ بھوک اور مہنگائی کی لپیٹ میں ہیں اور...
پنجاب میں حکمران اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ تشکیل دینے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب میں حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں نےکیا،اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ...
ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم چلائی چلائے جانے کا انکشاف سامنے آگیا،ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی منظم مہم کے تحت سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف گالم گلوچ مہم 529 اکاؤنٹس نے شروع کی جنھیں مریم نواز بھی فالو کر رہی ہیں۔
ججز کے خلاف گالم گلوچ ٹرینڈ چلانے کے لیے تقریباً 11...
وزارت اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جس کے بعد ن لیگ کے میڈیا سیل نے ججز کے خلاف نازیبا ٹرینڈ شروع کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرویزالہیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ضمیر کے سوداگر آصف زرداری نے سیاسی اور معاشی بحران خطرناک بنا دیا،لوگوں کو ایسی سیاست سے نفرت ہے جہاں ممبروں کی خرید وفروخت کی منڈی لگتی...
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے کہا ہے کہ حکومتی گیم ختم ہوچکی ہے، ہمارے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ارکان ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب کیلئے نامز دکردہ امیدوار چوہدری پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اب...
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرٹیکل پانچ چھ کے تحت کارروائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، ضمنی انتخابات صاف و شفاف ہونگے، کسی کو دھاندلی یا بدمعاشی کی اجازت نہیں ہوگی۔
جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ڈپٹی...
چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ انحراف چھوٹی بات نہیں یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے۔
منحرف اراکین کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلی...
عدالت عظمیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا، جس میں عدالت نے تینوں سیاسی جماعتوں کے رویے کو سراہا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ...
وفاقی وزیرخزانہ نے نیشنل بینک پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ سپریم کورٹ میں وفاقی شرعی عدالت کے سود کے حوالے سے حالیہ فیصلے کیخلاف دائر کردہ اپنی اپیل واپس لےسود کے حق میں سپریم کورٹ سے اپیل واپس لیں، وزیرخزانہ کی نیشنل بینک کو ہدایت لیں۔
تاہم سپریم کورٹ میں سود کیخلاف وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے...
لانگ مارچ میں گولی نہ چلنے اور تصادم نہ ہونے کی وجہ عمران خان تھے،ارشاد بھٹی
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ کیا عمران خان اور شہباز گل کے اعتراف کے بعد انہیں دوبارہ لانگ مارچ کی اجازت ملنی چاہئے؟ تجزیہ کارارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر ہم یہ بھی چھوڑ دیں کے...
سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کر لیں۔ 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے پوچھا کہ ای سی ایل رول 2010 کا سیکشن 2 پڑھیں، اس کے مطابق کرپشن، دہشتگردی،...
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث راستوں کی بندش اور چھاپوں کیخلاف کیس میں چیف کمشنر کو پی ٹی آئی جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کر کے رپورٹ کرنے کا کہہ دیا۔
جیو نیوز کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے باعث راستوں...