سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی اداروں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مذکورہ الرٹ آئی جی وفاقی پولیس اور وزارت داخلہ کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی زندگی کے...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سے سیکیورٹی واپس لے کر ایک مجرمہ کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی...