وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں دیئے گئے بیان کے بعد کہا کہ پاک فوج کیخلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کی جانب سے کارروائی کا عندیہ دیئے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔
رحیق عباسی...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پھرتیاں،عہدے کا حلف اٹھانے کے فوری بعد تحریک انصاف کے ناراض ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچے اور اہم ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات سوشل میٖڈیا صارفین نے نظریں جمالیں، صارفین تنقید اور دلچسپ تبصرے کرنے لگے،عبدالحکیم خان نے لکھا کہ آج جہانگیر ترین کو...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے تحریک انصاف پر اداروں کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم چلائے جانے کے الزام پر سوش میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان...
پاکستان مسلم لیگ ق کے منحرف ممبر قومی اسمبلی طارق بشیرچیمہ میڈیا سے منہ چھپانے لگے، میڈیا سے دامن بچانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے کے منحرف ایم این اے طارق بشیرچیمہ 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے قومی اسمبلی سیشن کے بعد سے میڈیا سے بات کرنے سے کترانے لگے جس کی...
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خطاب کے دوران عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ صارف نے لکھا کہ مریم صفدر کہتی ہے گیدڑ کی کھال پہننے سے کوئی نوازشریف نہیں بن جاتا،جس پر وفاقی وزراسمیت دیگر صارفین نے مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
معاون خصوصی شہباز گل نے لکھا کہ کانپیں...
تیئیس مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، اس حوالے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت سے ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" ریلیز کردیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ملی نغمہ "شاد رہے پاکستان" 4 منٹ پر محیط ہے۔
نغمے میں ملکی افواج کے علاوہ کراچی سے لیکر خیبر تک...
بھارتی جاسوس کلبھوشن پاکستان میں کیا کرتا رہا، بھارتی کس طرح پاکستان کیخلاف سازشیں کرتا ہے، پاکستانی فلم ڈھائی چال میں بھارتی چالیں بے نقاب کردی گئیں،فلم کا ٹریلر آتے ہی چھاگیا ہے، جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
فلم میں شمعون عباسی نے کلبھوشن کا کردار نبھایا ہے جبکہ اداکارہ...
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے متعلق ایک دھمکی آمیز پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پیغام کو خطرناک نہیں سمجھا جارہا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی بھارت کےانتہاپسند طبقے سے دیکھی نہیں جارہی ، اسی طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک صارف نے سوشل میڈیا پر کرکٹ...
معروف ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کیخلاف لاہور پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کروائی گئی ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے اسے گلبرگ کے ہلٹن ہوٹل میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
متاثرہ خاتون نے مؤقف اپنایا ہے کہ...
وفاقی کابینہ کے پاس اراکین اسمبلی کو انتخابی مہم چلانے اور اس میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے متعلق قانون سازی کی تجویز بھیجی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کو 2 قوانین منظوری کیلئے بھجوائے گئے ہیں جن میں سے ایک اراکین اسمبلی کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت سے متعلق جبکہ دوسرا سوشل...
سعودی عرب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، سوشل میڈیا کا غلط استعمال غیر ملکی شہری کے لئے وبال جان بن گیا، قابل اعتراض ٹویٹس کرنے پر غیر ملکی شہری کو سعودی عرب سے بے دخل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ترجمان سعد آل حماد نے بیان جاری کیا ہے کہ کہ...
ترجمان پنجاب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ "آفیشل ڈی ڈی پی آر" ہیک کر لیا گیا ہے۔
ترجمان کی جانب سے انتباہی پیغام میں عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ضرور کر لیا گیا ہے مگر اسے بہت جلد ریکور کر لیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ادارے کا سوشل...
2021 میں موبائل صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ رواں برس سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس میں سے زیادہ تر کا سوشل میڈیا ایپس ہیں، جو مختلف اسٹورز میں مختلف ہیں۔
ایپلی کیشنز کی ڈاؤن لوڈنگ کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ ایپ...
عین شادی کے وقت جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے مانگنے پر دلہن کے اہل خانہ نے دلہا کی شادی ہال میں ہی درگت بنا دی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں 17 دسمبر کو نکاح کے وقت دلہا کے والد نے لڑکی والوں سے اضافی جہیز کے نام پر 10 لاکھ روپے جو...
پاکستان کی نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے جی ٹی وی کے پروگرام میں اینکر کی ایک سوال پر ایسی کلاس لی کہ اینکر کو وقفہ لینا پڑ گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اینکر نے پہلے نادیہ حسین سے سوال کیا کہ آپ کو کھانے میں کیا پسند ہے جب اداکارہ...
مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ شب انجام پا گئی، ان کا نکاح لندن میں ہوا تھا جبکہ رخصتی اور ولیمے کی رسومات کیلئے یہ جوڑا پاکستان آیا ہے۔
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح رواں سال لندن میں 22 اگست کو ہوا تھا گزشتہ شب جنید...
قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفرازاحمد نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دکھی ہونے کے بیان پر کہہ دیا سوشل میڈیا پر شعر و شاعری کا مطلب یہ نہیں کہ میں دکھی ہوں، مزے میں ہوں آج کل ڈرامے دیکھ کر وقت گزار رہا ہوں۔
سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کوئی دکھی نہیں ہوا، بہت خوش ہوں، آج کل ڈرامے...
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بنگلہ دیش میں عدالت نے ساتھی کو قتل کرنے والے 20 طلبا کو سزائے موت سنادی۔ نوجوان نے 2019 میں سوشل میڈیا پر حسینہ واجد کیخلاف پوسٹ کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر حکومت پر تنقید کرنے والے ایک طالب علم کو 2019 میں قتل کرنے پر 20...
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سی لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی نے قتل کی تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سری شانتا کا کہنا تھا کہ بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتے تھے، ان سے کبھی پاکستان کے خلاف کوئی شکایت نہیں سنی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ حادثے کے باعث پریانتھا...
پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ دین کی بات پر تو میں بھی جوش میں آکر غلط کام کر سکتا ہوں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے، پھر اندازہ ہوا کہ جوش...