تشدد

  1. R

    ہراسانی و تشدد کا شکار پروین رند ننگے پاؤں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلزیونیورسٹی شہیدبینظیرآباد میں مبینہ طور پر ہراسانی اور تشدد کا شکار ہونے والی ہاؤس آفیسر پروین رند انصاف کی تلاش میں ننگے پاؤں سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور رجسٹرار یونیورسٹی سمیت متعلقہ حکام کو...
  2. S

    لڑکیوں پر تشدد کرنے والے کوئٹہ پولیس کے اہلکاروں کے خلاف ایکشن

    کوئٹہ پولیس کا لڑکیوں پر تشدد۔۔ سب انسپکٹر اور سپاہی معطل بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیش آیا انوکھا واقعہ، جہاں لڑکیوں نے والدین کے ساتھ جانے سے انکار کیا تو پولیس اہلکاروں نے لڑکیوں پر تشدد کیا،ویڈیو وائرل ہوگئی،اے آر وائی نیوز کے مطابق کوئٹہ میں لڑکیوں کی جانب سے والدین کے ساتھ گھر...
  3. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد میں خواتین کے کپڑے پھاڑنے کے واقعے کا ڈراپ سین، خواتین کا اعتراف

    فیصل آباد میں مبینہ چوری کی واردات کے دوران خواتین کے کپڑے پھاڑنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، خواتین بھکاریوں نے اعتراف کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن کنیز فاطمہ نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات بتائیں اور کہا کہ...
  4. R

    فیصل آباد:چوری کا الزام،خواتین پر تشدد،ملزم برہنہ کرکے ویڈیو بناتے رہے

    جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی 4 خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے ان کی ویڈیوز بھی بنائیں۔ ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں۔ پیاس لگنے...
  5. R

    منڈی بہاؤالدین میں جج پر تشدد کا معاملہ، وزیر اعلی پنجاب کا ایکشن

    ایکسپریس نیوز کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا اور اسسٹنٹ کمشنر امتیاز بیگ کو سزا سنانے والے جج کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان کی مدعیت میں ڈی سی اور اے سی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج پر عدالت میں تشدد...
  6. R

    بھارت میں کتنے فیصد تک خواتین نے اپنے شوہروں کے تشدد کو درست قراردیا؟ سروے

    بھارتی میڈیا کے مطابق تین بڑی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی 80، 80 فیصد جب کہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    اساتذہ کا تشدد،کراچی میں بچی کی آنکھ ضائع،شیخوپورہ میں بچے کا گھٹنا ٹوٹ گیا

    کراچی کے مشہور سکول ماما پارسی گرلز اسکول کی ایک ٹیچر کی غیر ذمہ دارانہ حرکت اور مجرمانہ غفلت سے دوسری کلاس کی بچی کی آنکھ ضائع ہوگئی ، پرنسپل نے غلطی ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماما پارسی گرلز اسکول کے دوسری جماعت کی طالبہ عائرہ شیخ کو اس کی کلاس ٹیچر نے ہاتھ میں پکڑی کتاب دے...


Sponsored Link