یوم آزادی

  1. Muhammad Awais Malik

    یوم آزادی،اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کا اجرا

    پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے یادگاری نوٹ کا ڈیزائن کا اجرا کردیا،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے یادگاری نوٹ کے ڈیزائن میں قائد اعظم، علامہ اقبال، سرسید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر موجود ہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان...
  2. S

    چلو بھئی ان سب کواٹھالو،یوم آزادی پر پی ٹی آئی کابڑا جلسہ،صحافیوں کاردعمل

    یوم آزادی پر تحریک انصاف کا بڑا جلسہ،صحافیوں کا سوشل میڈیا پر ردعمل تیرہ اگست کی رات لاہور میں عمران خان نے سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا، بڑی تعداد میں عوام جلسہ گاہ پہنچے، سوشل میڈیا پر صحافی عمران خان کے حق میں بول اٹھے۔ عمران ریاض خان نے لکھا کہ اس سے دگنے لوگ میں نے خود باہر چاروں طرف دیکھے...
  3. S

    یوم آزادی پر حکومت کا صحافیوں سمیت دیگر شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

    حکومت پاکستان نے 14 اگست یوم آزادی پر مختلف شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان کردیا،سرتاج عزیز، حاصل بزنخو، جسٹس بھگوان داس اور اداکار قوی خان کے لیے نشان امتیاز سے نوازا جائے گا،کرنل شاہد رسول چودھری، وجاہت اللہ آفریدی، منصور خان کیلیے ستارہ شجاعت جبکہ ساغر صدیقی، انیق احمد، شمع خالد مرحومہ...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا کے یوم آزادی پرامریکی عوام ،حکومت کو مبارکباد

    وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا امریکا کے ساتھ تجارت...


Sponsored Link