بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب حملہ کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ کئی دہشت گرد زخمی بھی...
گورنر پنجاب چودھری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی میں گروپ بنے ہوئے تھے اور نچلی سطح پر ایشوز ہیں ، پاکستانی میڈیا اپوزیشن کا رول ادا کر رہا ہے جبکہ عمران خان کے فیصلے کو ہم چیلنج نہیں کرتے ہیں۔
گورنر پنجاب چودھری سرور نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے فیصلے کو ہم...
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔
انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے...
وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ پاکستان وہ واحد ملک نہیں جہاں مہنگائی ہے,کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی ہے,وزیراعظم نے طویل گفتگو میں ہر پہلو اجاگر کردیا,میڈیا سے بھی شکوہ کیا کہ وہ صرف مہنگائی کا بتاتے ہیں ہر پہلو نہیں دکھاتے۔
وزیراعظم کے بیان...
زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا وزیراعظم کی دھمکی کس کے لئے؟ تجزیہ کاروں کا تبصرہ
وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا کہ میں ابھی حکومت میں ہوں اس لیے خاموش ہوں، اگرحکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا اور پھر آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیراعظم کے اس بیان...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ عمران خان نے نالاں ہیں، کہتے ہیں کہ بطور اسپورٹس مین ہمارا ساتھی وزیراعظم بنا لیکن ان کے دور میں ہی کھیلوں کیلئے کوئی کام نہیں ہورہا،نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں محمد حفیظ نے عمران خان سے شکوہ کردیا۔
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کا بہت بڑا فین ہوں...
نواز شریف کی وطن واپس آئیں گے یا نہیں یہ ہی ہلچل مچی ہوئی ہے، مختلف نیوز چینلز پر اس حوالےسے تجزیے اور تبصرے کیے جاتے ہیں، جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بھی اس حوالے سے گفتگو کی گئی۔
سینیئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے مریم نواز کی نواز شریف کے متعلق پوسٹ پر کیپشن پر دلچسپ تبصرہ کیا، ارشاد بھٹی...
نتھیا گلی میں ہوٹل ٹھیکے سے متعلق گلیات اتھارٹی کا بیان سامنے آگیا، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ہوٹل کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی ممتاز مسلم کو خلاف قانون دینے کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان جی ڈی اے احسن حمید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی، پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن اور ڈونر کو نتھیا...
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں پی ٹی آئی کی پارٹی فارن فنڈنگ کیس پر آنے والی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے میزبان نے سینیئر تجزیہ کاروں سے ان کے خیالات پوچھے کہ کیا اس سے عمران خان کو کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟
سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ میرا خیال ہے انہیں اس بات کی کوئی...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم حکومت کی اپنی پالیسیاں ان کی دشمن ضرور بن سکتی ہیں۔
جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت کیلئے تین ماہ اہم ہے تاہم میری نظر...
نجی ٹی وی چینل کے پرورگام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اداروں کو اپنے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور ہر ممکن کوشش کی کہ اپوزیشن اور ریاستی اداروں میں ٹکراؤ ہو جائے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی حکومت یہی کہتی رہی ہے کہ ہم...
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف کی پارٹی فنڈنگ کیس میں سامنے آنے والی بدانتظامی تو ایک طرف لیکن مجھے وہ کسی کے ایجنٹ نہیں لگتے، وہ کس کا ایجنڈا لیکر آئیں گے؟ وہ تو خود اپنے ہی ایجنٹ ہیں۔
سہیل وڑائچ نے کہا کہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر...
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ عمران خان سے گھبراتی ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دوں گا۔ انہوں ںے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو لگتا ہے کہ عمران خان سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔
ہم نیوز کے مطابق کے پروگرام "بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں میزبان محمد مالک...
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہونے اور اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات کے بعد اپوزیشن کی جانب وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے،جبکہ وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کا خیرمقدم کردیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ...
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نئے سال پر پٹرول بم پھینکنے سے بہتر تھا کہ عمران نیازی استعفی دے دیتے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں حکومتیں تہواروں پراشیا سستی کرتی ہیں عمران نیازی نے مہنگائی کا بم گرادیا۔...
نواز شریف چند ہفتوں میں واپس آرہے ہیں،لیگی رہنما جاوید لطیف
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں، ن لیگ اور حکومت کی جانب سے الگ الگ دعوے سامنے آرہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کہتے ہیں کہ چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں،انہوں نے اس بات کا انکشاف ہم...
معروف صحافی انصار عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عموماً بلدیاتی انتخابات حکمران جماعتیں جیت جاتی ہیں مگر کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور اب بلدیاتی الیکشن میں بھی پی ٹی آئی ہار گئی۔ اس حکومت کو گڈ گورننس دکھانی تھی مگر بہت بیڈ گورننس نے یہ دن دکھائے ہیں۔
انصار عباسی نے...
ملک بھر میں مسائل ہی مسائل ہیں، مہنگائی، گیس لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل نے عوام کی زندگی مشکل کردی ہے، حکومت کی جانب سے عوام کو ان مسائل کے حل کا لالی پاپ دیا جارہاہے، دوسری جانب اپوزیشن حکومت کیخلاف ڈٹی ہوئی ہے۔
عمران خان کی حکومت کےحوالےسے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں لیگی رہنما...
گُڈی بی بی نامی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی بیوہ خاتون راولپنڈی کی فاطمہ جناح یونیورسٹی برائے خواتین سے 2020 میں خاکروب کی پوزیشن سے ریٹائر ہوئیں۔ ڈیڑھ سال سے انہیں پنشن کیلئے چکر لگوائے جا رہے تھے۔
گُڈی بی بی اب بیمار تھیں تو مجبور ہو کر انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپنی پنشن کا مطالبہ...
پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں ، ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ نیازی
حکومت یا وجیہ الدین کس کا موقف درست ہے؟ جسٹس وجیہ الدین ریٹارڈ نے الزام پر ڈٹئ ہوئے ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان کو ایسا پیسہ کیش دیا جاتا ہے لین دین کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا جاتا، جہانگیر ترین کے عمران خان سے...