وزیر دفاع خواجہ آصف

  1. Muhammad Nasir Butt

    فوج اور شہدا کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ منصوبہ تھا،خواجہ

    پاک فوج کے شہداء کے خلاف لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد مذموم سوشل میڈیا مہم تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ منصوبہ تھا، شہباز گل کا بیان پاک فوج کے شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم کا رخ بدلنے کیلئے لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے خلاف...
  2. Rana Asim

    ڈالر 200 روپے کا ہونے پر پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جگتیں

    ایک طرف تو ڈالر 200 سے بھی مہنگا ہو چکا ہے جس کے بعد ملکی قرضوں میں بیٹھے بٹھائے 1700 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی وزرا اس پر عملی اقدامات کی بجائے جگتیں کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس پر لکھا ہوا ہے کہ ڈالر کی ڈبل سنچری، 28وزرائے...


Sponsored Link