دن رات بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات لگانے پر حامد میر کا صبر جواب دے گیا اور مریم اورنگزیب کو کھری کھری سنادیں
حامد میر نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کا ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس میں لکھا تھا کہ عوام کے صبر کا فیوز اڑگیا ۔ اگر چہ مریم اورنگزیب ملک ریاض اور انکی بیٹی کی مبینہ کال پر...
پٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر حامد میر نے بھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی پر تنقید کرنا شروع کر دی، وہ ماضی میں تحریک انصاف کی نسبت دونوں جماعتوں سے متعلق نرم مؤقف رکھتے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر پٹرول ماضی کی حکومت کے معاہدے کا نتیجہ ہے تو آٹا کیوں مہنگا ہو گیا؟ آپ تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنے والے تھے۔...
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میں خود بھی دفتر آتے ہوئے پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی زد میں آیاہوں۔
جیونیوز پر اپنے پروگرام" کیپٹل ٹالک" میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا حکومتی رہنماؤں کی ایک کے بعد ایک پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ...
تجزیہ کار حامد میر پی ٹی آئی کارکنان کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کی دوہزار چودہ کی ایک ایسی تصویر شیئر کرنے لگے جس میں کارکنان اسلحہ لیے ہوئے ہیں،حامد میر 2014 کی تصویر شیئر کرکے عوام وک گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے حامد میر نے لکھا کہ برائے مہربانی سیاسی جلسوں میں اسلحہ...
نجی چینل جیو سے منسلک معروف اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے خود کو آف ایئر کرنے کا سوال ایک بار پھر اٹھایا تو دیگر صحافیوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور کہا کہ وہ خود فیصلہ نہیں کر سکے کہ کس نے اور کیوں آف ایئر کرایا تھا۔
تفصیلات کے مطابق حامد میر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے سلیم صافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق سلیم صافی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنے کے حوالے سے اعلان پر تبصرہ کیا گیا ہے جس پر تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ...
اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت اور مولانا فضل الرحمان چاہتے تھے کہ جلد الیکشن ہوں لیکن عمران خان کے دھمکی آمیز رویے کی وجہ سے اب مجھے اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بہت سے ایسے...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے امریکا کے حالیہ دورے میں دیئے گئے بیان پر ارشاد بھٹی نے تبصرہ کیا تو جواب میں حامد میر میدان میں آگئے جس پر دونوں صحافیوں میں دلچسپ خیالات کا تبادلہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں کہا کہ خواجہ آصف امریکا گئے، فرمایا ہم لبرل اور تحریکِ انصاف...
معروف صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے عمران خان کو مینشن کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ کیا کہ انہیں ٹی وی کے صحافیوں پر اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے اور اپنے فوکس یوٹیوبرز پر ہی رکھنا چاہیے۔ جس پر فواد چودھری نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہی کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فرہاد جرال نامی ایک صارف...
مسلم لیگ ن کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر ایک بجے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کے اعلان پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے جمائما نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ 90 کی دہائی کا وہی لاہور بن گیا ہے۔
جمائما نے کہا کہ میرے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور سوشل...
حامد میر نے ایک اور دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں کسی کو این آر او نہ دینے والے وزیراعظم عمران خان خود اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کی خصوصی ٹرانسمشن میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان خود بنی گالہ میں بیٹھے ہیں اور کابینہ کے لوگ ان سے...
سینئر تجزیہ کار حامدمیر نے کہا ہے کہ عمران خان کاقد اتنا بڑا نہیں ہے کہ اس پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداری کا الزام کوئی بری چیز نہیں ہے بلکہ سیاستدانوں کیلئے یہ ایک تمغہ ہے۔
انہوں نےکہا کہ...
وزیراعظم پاکستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے قبل ہی مسترد ہوگئی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا جس کے بعد قوم سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے۔
قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر...
سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اندزاہ نہیں، انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، کون کون ان کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔
انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام سامنے لاؤں گا جو پرویز...
سینیئر تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراطلاعات فواد چوہدری کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ میں بتاتا ہوں کہ آپ کی حکومت نے کون کون سے یوٹیوبر کو بڑے بڑے عہدے دیئے،نوٹیفکیشن باقاعدہ جاری کئے، پھر جب وہ وہاں نہیں چل سکے تو آپ نے ان کو بڑے بڑے چینلز پر بھرتی کروادیا۔
حامد میر نے کہا کہ...
اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کےمعاملے پر سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے جھوٹ کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ محسن بیگ کے گھر چھاپے کے دوران ایف آئی اے کا جو اہلکار زخمی ہوا سے...
نجی ٹی وی چینل ٹوئنٹی فور نیوز کے پروگرام میں اینکرپرسن و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مابین کئی اہم معاملات طے ہو چکے ہیں ان کے پاس نمبر بھی پورے ہو گئے ہیں مگر حکومتی جماعت اور اتحادی ارکان جو ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہیں وہ آئندہ انتخابات کیلئے ٹکٹ مانگتے ہیں۔
حامد...
کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے میاں نواز شریف سے واپسی کی اپیل کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن حامد میر نے اپنی ٹویٹ میں مریم نواز کی ٹویٹ شیئر کی، ٹویٹ میں ٹرک آرٹ میں نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی تھی جس پر لکھا ہوا...
سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں تحریک انصاف کے مزید لوگ پرویز خٹک کے نقش قدم پرچلیں گے۔
آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک ایک جہاندیدہ اور دور اندیش سیاست دان ہیں، اور ایسے سیاستدان...