حبیب اکرم

  1. Muhammad Nasir Butt

    اتحادی حکومت کو پی ٹی آئی کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے،حبیب اکرم

    پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہر شہر، ہر گاؤں اور قصبے میں سٹریٹ پاور موجود ہے۔ اتحادی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اس سوال پر کہ "پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ایک ماہ کا الٹی میٹم دے...
  2. Rana Asim

    عمران کوگرفتار،نااہل کرنا آسان ہوتاتویہ کام بہت پہلے ہوچکا ہوتا: حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ اگر قانونی راستےسے عمران خان کو ہٹانا آسان کام ہوتاتو یہ بہت پہلے ہوجاتا۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوزکے پروگرام آف دی ریکارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو عمران خان پر انڈیلی ناگئی ہومگر 17 جولائی کو...
  3. Rana Asim

    پنجاب کی خالی ہونے والی مخؐصوص نشستیں پی ٹی اٗئی کا حق ہیں، حبیب اکرم

    معروف تجزیہ کار و صحافی حبیب اکرم نے ڈی سیٹ ارکان پنجاب اسمبلی کے رواں ماہ منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق کہا ہے کہ قانونی طور پر پنجاب میں مخصوص نشستوں پر نامزدگی ضمنی الیکشن کی محتاج نہیں۔ انہوں نے ان تمام سیٹوں کو تحریک انصاف کا حق قرار دیا ہے۔ حبیب اکرم نے اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ...
  4. Muhammad Awais Malik

    پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز،حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ میران شاہ میں پاک فوج پر حملہ درحقیقت امن مذاکرات کے خلاف سرگرم ایک گروہ کی جانب سے کیا گیا جس کے ماسٹر مائنڈ کو کابل حکومت نے پاکستان کے دباؤ ڈالنے پر باندھ کر بٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں...
  5. S

    ملکی معیشت کی حالت اتنی بری نہیں جتنی سمجھی جارہی ہے،حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت پہلے مہنگائی کا الزام تحریک انصاف حکومت پر ڈاالتی تھی تاہم موجودہ حکومت نے اب اعتراف کر لیا ہے کہ بین الاقومی سطح پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی پر قابو پانا مشکل ہے۔...
  6. S

    صدر ,گورنر کو اختیار حاصل ہے وہ جس سے چاہیں مدد طلب کر سکتے ہیں:حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف کے آئندہ لائحہ عمل کا خلاصہ کر دیا، کہتے ہیں کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ایسے شخص نہیں جو اپنی سیٹ یا عہدے سے چپک جائیں بلکہ اس کے پیچھے پی ٹی آئی کا بہت منظم پلان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں بات کرتے ہوئے...
  7. Muhammad Awais Malik

    تحریک عدم اعتماد،وزیراعظم کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں، حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ کسی سمجھوتے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتےہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ پنجاب میں جو ایک ممکنہ تبدیلی کا تاثر پیدا ہوا تھا آج وہ بھی زائل ہوگیا کیونکہ وزیراعظم اپنے وضع کردہ اصولوں پر کسی قسم...
  8. S

    تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ اورقصہ پارینہ بن چکی،حبیب اکرم کا دعویٰ

    اینکر پرسن حبیب اکرم نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو خوشخبری سنا دی، کہتے ہیں کہ اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کے لئے تیار نہیں، تحریک عدم اعتماد کی کہانی ٹھپ ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "اختلافی نوٹ " میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے...
  9. Muhammad Awais Malik

    اقتدار سے نکالنے میں جو بھی ملوث ہوگا عمران ان سب کیلئے خطرناک ثابت ہوں گے

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ جو بھی عمران خان کو اقتدار سے کسی ڈیل کے ذریعے ہٹانے میں ملوث ہوگا عمران خان اس کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے "میں آپ کیلئے خطرناک ثابت ہوں گا" سے متعلق...
  10. Muhammad Awais Malik

    ڈیل کی باتیں غلط نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آراور کچھ نہیں کہہ سکتےتھے،حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیل کی باتیں غلط نہیں ہیں، ڈیل یا سازش ہورہی ہے تاہم ابھی یہ فائنل نہیں ہوئی۔ دنیا نیوز کے پروگرام "اختلافی نوٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ڈیل سے متعلق جو سوال ہوا اس بارے میں ان کا یہی جواب ہونا چاہیے تھا...
  11. Muhammad Awais Malik

    پی پی عمران خان کو گھر بھیج کر،بلاول کو وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے: حبیب اکرم

    سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پیپلزپارٹی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے رہی ہے جس کے تحت بلاول کو آئندہ سال سوا سال کیلئے وزیراعظم پاکستان بنوایا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام" اختلافی نوٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم نے کہا کہ اس...


Sponsored Link