سینیٹ میں اپوزیشن کو اکثریت کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا ، جس کا الزام ن لیگ کے یوسف رضا گیلانی پر لگایا جارہاہے،اس حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں یوسف رضاگیلانی سے گفتگو کی گئی۔
شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ آپ کیوں نہیں آئے سینٹ میں ؟سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ...
حکومت جائے گی یا رہے گی، قیاس آرائیاں اور سرگوشیاں جاری ہیں، اس بار سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے پی ڈی ایم اجلاس میں پورے تو سط کے ساتھ کہا کہ انھیں یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں نواز شریف نے لندن سے...
وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ہے اور اپوزیشن کو خط ارسال کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو خطوط لکھے ہیں جن میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے...
روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے 5سالہ دور اقتدار میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کئے۔
تحریک انصاف کی مرکزی حکومت نے اگست 2018 سے گزشتہ برس اکتوبر تک...
تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہیں یقین دہانی کرا دی گئی ہو کہ خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت ان کے ساتھ مل کر بنائی جائے گی۔
عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جو شخص میئر کے الیکشن کیلئے سب کچھ کر رہا ہو اس کے کہنے پر استعفے...
نجی ٹی وی پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں ایسا لگتا تھا کہ اگر مہنگائی ہو رہی ہے تو حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی ہو مگر اب لگتا ہے کہ حکومت چاہتے ہوئے بھی مہنگائی پر کچھ نہیں پارہی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی کم ہو مگر ان کے...
ملک میں بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی ہے،حکومت کا اعتراف
حکومت پاکستان نے بالاخر اس بات کا اعتراف کرہی لیا کہ پاکستان میں پڑوسی ملک بھارت اور بنگلہ دیش سے زیادہ مہنگائی کا طوفان ہے، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے دستاویزات بھی جاری کردیئے، وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کیلئے پھانسی کا پھندہ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیڑھ فیصد سود بڑھانے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی، سود کے بڑھنے سے صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی جس کی وجہ سے...
سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے اس پر اب جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2 فیصد کردیا گیا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں کوئی ردوبدل نہیں کیا...
حکومت اپنی نااہلی تسلیم کرے، ہمیں کوئی بڑا فیصلہ کرنا پڑے،خالد مقبول صدیقی
حکومت قانون سازی کیلئے حکومتی اراکین اور اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے تعاون کی خواہاں ہے،ملکی موجود سیاسی صورتحال اور بڑھتی مہنگائی پر جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں ایم کیوایم کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی سے...
نجی ٹی وی سے منسلک اینکر پرسن منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں حکومت کو درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت 3 سال مکمل کر چکی ہے اب چوتھے سال میں بھی حکومت کو کچھ مسائل کا سامنا ہے جن میں مہنگائی سب سے اہم ہے۔ حکومت نے جب بھی کوئی نوٹس لیا تو وہ عوام کو مہنگا ہی پڑا...
نجی ٹی چینل چینل ہم نیوز کے ایک پروگرام میں تجزیہ کار ثنابُچہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاپوزیشن سچ میں حکومت گرانا چاہتی ہے تو استعفے دیں، لانگ مارچ سے قوم کا وقت برباد نہ کریں۔
پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں میزبان نے ثنا بُچہ سے سوال کیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ اب اپوزیشن کی جانب سے پھر...