علی زیدی

  1. Rana Asim

    سندھ بلدیاتی الیکشن،علی زیدی نے ٹھپے لگانے کی ویڈیو شیئر کر دی

    سندھ کے 4 ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوئے جس میں پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ تاہم تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے دھاندلی کرتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں چند لوگوں کو بیلٹ پیپر پر اسٹیمپ لگاتے اور تیزی سے...
  2. Rana Asim

    وزیر خزانہ ہے کہ آپا جی کا ذاتی ملازم؟ علی زیدی کا مفتاح اسماعیل پر طنز

    حکومت کی جانب سے امپورٹڈ اشیا پر پابندی کے فیصلے کا نفاذ ہونے کے بعد کسٹمز حکام نے بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں سے امپورٹڈ اشیا ضبط کرنا شروع کر دی تھیں جس پر صحافی عبدالمعز جعفری نے کہا کہ ان کا منصوبہ ہے کہ ن لیگ اگلا الیکشن جیت نہ سکے۔ صحافی کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا کہ بیرون...
  3. Rana Asim

    سندھ حکومت نے کس بنیاد پر 400 اہلکاروں کو اسلام آباد میں جمع کیا ؟علی زیدی

    وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے سندھ حکومت کے وفاقی دارالحکومت میں 400 مسلح ایس ایس یو (اسپیشل سیکیورٹی یونٹ آف سندھ پولیس) اہلکاروں کی تعیناتی پر تنقید کی گئی ہے۔ علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کس بنیاد پر ایس ایس یو کے 400 مسلح اہلکاروں...
  4. S

    تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے،کئی رہنما عہدوں سے مستعفی

    پاکستان تحریک انصاف سندھ میں اختلافات کھل کے سامنے آگئے، استعفوں کی لائن لگ گئی، چند گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے 5 عہدیداران مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، آج پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹفکیشن جاری ہوا تھا ، صوبائی...
  5. Rana Asim

    سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے،14سال سے صوبے کو ڈاکو چلارہے ہیں،اسد عمر

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وفاقی وزیر علی زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ سندھ کےعوام بڑی تکلیف سے گزر رہے ہیں، سندھ حکومت نے نوجوانوں کی امیدیں ختم کردی ہیں، یہاں کہیں کسی کو نوکری نہیں ملتی اور اگر ملے تو پرچی پر نوکریاں ملتی ہیں، اس صوبائی حکومت نے چھوٹے کاشتکاروں...
  6. Rana Asim

    پی ٹی آئی کو بھاری فنڈنگ کرنے والے عارف نقوی کی وجہ سے مشکل پیش آسکتی ہے؟

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان ندیم ملک کے کے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر شپنگ اینڈ پورٹس علی زیدی نے تسلیم کیا کہ عارف نقوی نے 2013 سے پہلے تحریک انصاف کو 21 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ دی تھی۔ وفاقی وزیر نے ساتھ میں یہ بھی واضح کیا کہ جب انہوں نے یہ فنڈنگ دی تھی تھی تب نہ تو ان کے خلاف...
  7. S

    تحریک انصاف پارٹی فنڈ کے نام پر بھتہ وصول کرتی رہی،مولا بخش چانڈیو

    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری مولا بخش چانڈیو نے پاکستان تحریک انصاف پر ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی سمیت کاروباری شخصیات سے بھتہ لینے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں بات کرتے ہوئے پی پی پی کے رہنما بخش چانڈیو...
  8. Rana Asim

    علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں جانے سے روک دیا گیا، تلاشی کا مطالبہ

    وفاقی وزیرعلی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ جانے سے کیوں روکا؟ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کو سیکیورٹی بنیاد پر برطانوی پارلیمنٹ جانے سے روک دیا گیا ہے،علی زیدی سے تلاشی دینے کا مطالبہ کیا گیا جس پر انہوں نے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی منگل کے روز ممبران پارلیمنٹ سے...


Sponsored Link