تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے کیے گئے کام پر پانی پھیر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سازشی ٹولے کی واحد ترجیح این آ ر او 2 حاصل کرنا ہے اور سازشی ٹولے نے میری ٹیم کے تمام کاموں کو ختم کر دیا۔
عمران خان نے کہا کہ جب...
ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسین نے کہا کہ عمران خان کے دور میں معیشت بہتری کی راہ پر گامزن تھی اب تو وہ سب ڈی ریل ہو گیا ٹرین پٹری سے اتر چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم معیشت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ عمران خان کے دور میں تباہ ہو گئی معیشت، خدا کا خوف کریں وہ نمبرز تو دیکھیں جو اس دور کے...
شیریں مزاری نے رانا ثنااللہ کے بیان پر کہنا ہے کہ کہا ہے کہ یہ بےشرم قاتل عمران خان کی زندگی ہی خطرے میں نہیں ڈال رہا بلکہ مقتدر اداروں کو بھی الزام دے رہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بارے میں ان کا بھی یہی خیال ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ مقتدر ادارے فوری وضاحت دیں کہ آیا عمران خان کے بارے...
لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریٹائرڈ کوچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردیا گیا ہے،وہ ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس جی کمانڈو لیفٹیننٹ کرنل عاصم ریآٹائرڈ کو چیرمین عمران خان کا سیکیورٹی انچارج تعینات کردینے کی تصدیق اپنے آفیشل ٹوئٹر...
صحافی امتیازعالم کا عمران خان کیخلاف پروپیگنڈابے نقاب
معروف صحافی امتیازعالم اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ سے لاعلم ہیں، انہوں اپنے ایک ٹویٹ پر کارٹیر انٹرنیشنل کے سی ای او کو اسرائیلی وزیراعظم قراردیدیا اور بعدازاں ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔
گزشتہ روز سے عمران خان کے خلاف اسرائیل کے معاملے پر...
سینئر تجزیہ کار عار ف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں مگر حکومت نے کل جان بوجھ کر ان کی زندگی کو مزید خطرات میں ڈالا۔
جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ حکومتوں میں تبدیلی کروانے والوں کی ایک روایت رہی...
پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر طویل جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے دانیہ اور اپنی سابق بیویوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے سب میری ایسی تیسی کررہے ہیں۔
عامر لیاقت کی جانب سے مذکورہ...
نوازشریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اتحادیوں سے مشورے کے بعد انتخابات میں جانے کا ٹاسک دے دیا۔ نوازشریف نے کہا کہ اتحادیوں کو بتائیں معیشت سنبھالنے کیلئے نیا مینڈیٹ ضروری ہے۔ کیونکہ عالمی اداروں سے گفتگو اور بڑے فیصلوں کیلئے لانگ ٹرم حکومت ضروری ہے۔
نوازشریف نے واضح کہا ہے کہ ہمیں انتخابات کیلئے...
نجی خبررساں ادارے جیو نیوز نے ایک بار پھر ایک جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کوبنیاد بنا کر خبر نشر کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کی جانب سے ٹویٹر پر چوہدری شجاعت حسین کے غیر مصدقہ اکاؤنٹ جو کے جعلی اکاؤنٹ ہے پر جاری کردہ ایک بیان پر بریکنگ نیوز چلائی، جعلی اکاؤنٹ پر جاری بیان عمران...
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔
ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ...
ن لیگ سے اپنے خلاف عمران خان کا ایک جلسہ برداشت نہ ہو سکا ، وزیردفاع خواجہ آصف کے علاقے سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کو روکنے کیلیے ن لیگ نے مذہبی کارڈ کھیلا اور رکاوٹیں ڈالیں، عوام ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کے گرویدہ ہوگئے، سوشل میڈیا صارفین بطور وزیراعظم اپوزیشن کے دھرنے...
تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ایک طرف تو موجودہ حکومت شور مچاتی تھی کہ معیشت تباہ حالی کی طرف جا رہی ہے تو دوسری طرف اس دور کے تمام معاشی اشاریے مثبت دکھائی دیتے ہیں۔ برآمدات، زرمبادلہ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، ٹیکس سمیت ہر میدان میں اعداوشمار بہتر تھے۔
انہی اعداوشمار کا ماضی سے موازنہ کرتے ہوئے سوشل...
عمران خان نے کہا ہے کہ وہی ہوا جس کا ڈر تھا کیونکہ مارکیٹ پالیسی پر حکومتی اقدامات کا انتظار کیا جا رہا ہے مگر حکومت اس حوالے سے ناکام نظر آ رہی ہے۔
سابق وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ مارکیٹ پالیسی پر حکومتی اقدامات کا انتظار ہے مگر حکومت اس حوالے سے ناکام...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم سے سیکیورٹی واپس لے کر ایک مجرمہ کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو بیان میں رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا جس میں سینئر پارٹی...
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہاں عمران خان کو جان سے مارنے کی سازش تیار ہورہی ہے۔
انہوں نے یہ انکشاف جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایک گھٹیا لیبارٹری ہے جہاں ایک پرانا فارمولا تیار ہوا جو بین الاقوامی طور پر سامنے آیا، اسی بین الاقومی...
سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے ن لیگ حکومت میں آکر بری طرح پھنس گئی ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے۔
سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اپنے تازہ ترین ویڈیو لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عمران خان نے حکومت سے نکل کر عوامی مہم شروع...
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ وہ ابھی عمران خان سے ملاقات کر کے ہی واپس جارہے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ...
ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے 3 ملین ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں اور ختم کر بھی رہے ہیں، اس کے بعد عمران خان چپ نہیں بیٹھے گا۔
معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمرجنسی صورتحال میں پرانی مردم شماری پر بھی الیکشن کرانا چاہے پھر الیکشن ہو...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ کے عوام زرداری کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی...
5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...