عمران خان

  1. S

    ن لیگ پھنس گئی ہے، تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے، رؤف کلاسرا

    سینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا ہے ن لیگ حکومت میں آکر بری طرح پھنس گئی ہے جبکہ دوسری طرف تحریک انصاف کا بیانیہ جیت رہا ہے۔ سینئرصحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے اپنے تازہ ترین ویڈیو لاگ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عمران خان نے حکومت سے نکل کر عوامی مہم شروع...
  2. S

    عمران خان الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے، شیخ رشید

    سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا واضح پیغام ہے کہ وہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان تک کسی سے نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے بتایا کہ وہ ابھی عمران خان سے ملاقات کر کے ہی واپس جارہے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ...
  3. Rana Asim

    عمران خان کے 3ملین ووٹ ختم کیے تو وہ چپ نہیں بیٹھے گا، ظفرہلالی

    ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے 3 ملین ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں اور ختم کر بھی رہے ہیں، اس کے بعد عمران خان چپ نہیں بیٹھے گا۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمرجنسی صورتحال میں پرانی مردم شماری پر بھی الیکشن کرانا چاہے پھر الیکشن ہو...
  4. Rana Asim

    سندھ میں کاشتکار تباہ،زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں:عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ میں چھوٹے کاشتکار تباہ ہوگئے ہیں، آصف علی زرداری کی شوگر ملیں اور زمینیں بڑھ رہی ہیں۔ سندھ کے عوام زرداری کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں حکومت کے خلاف حقیقی آزادی...
  5. Rana Asim

    عمران خان کی بھارت سے معطل تجارت، شہباز شریف نے بحال کر دی:بھارتی میڈیا خوش

    5 اگست 2019 بھارت میں پاس کیے جانے والے متنازع قانون کے نتیجے میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کیے تھے جنہیں موجودہ حکومت بحال کرنے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت نے آرٹیکل 370 کو پاس کر کے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اس...
  6. Muhammad Awais Malik

    ادارےاپنےکام سے کام رکھ رہے ہیں،جو مداخلت عمران چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگی،رانا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ادارے اپنے کام سے کام رکھ رہے ہیں لہذا جو مداخلت عمران خان چاہتے ہیں وہ اب نہیں ہوگی۔ انہوں نے یہ گفتگو جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی اور کہا کہ عمران خان ایک دن کوئی بات کرتے ہیں اگلے دن اس کی...
  7. Rana Asim

    امریکا نے عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے پیسے دیئے : شاندانہ گلزار

    پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے امریکا نے ووٹ خریدے،ہمارا ملک بک رہا ہے اگر ہم یہ تسلیم نہیں کرتے تو پھر ہم بہت سادہ لوگ ہیں۔ تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں 5 مختلف ایم این ایز نے قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پی ٹی آئی کو...
  8. Muhammad Awais Malik

    عمران ایسی آواز بنتے جارہے ہیں جس کی اداروں میں کوئی وقعت نہیں ہوتی،وڑائچ

    سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عمران خان جس راستے پر چل رہے ہیں اس پر اداروں سے ان کی یہ دوری انہیں سیاسی طور پر نقصان پہنچا رہی ہے، عمران خان کو چاہیے کہ وہ اسٹیبلمشنٹ کو ساتھ ملا کر چلیں جیسے وہ ماضی میں چلتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے...
  9. A

    عمران خان فوج کو اس لیے تماشہ بنا رہا ہے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں،مریم

    عمران خان اپنے ہی محسنوں کے خلاف کھڑا ہو گیا ہے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی شدید تنقید تنقید۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرت ہوئے کہا کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی...
  10. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا ڈاکٹر رضوان کی موت پر اظہار افسوس

    سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بہادر افسر ڈاکٹر رضوان کی موت کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا، انہوں نے کرائم منسٹر شہباز شریف کے خلاف 16 بلین کی منی...
  11. S

    فوج کے خلاف بیان: شہبازشریف،بھائی،بھتیجی کے خلاف کاروائی کریں گے؟سوشل میڈیا

    وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں دیئے گئے بیان کے بعد کہا کہ پاک فوج کیخلاف بات کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی، ان کی جانب سے کارروائی کا عندیہ دیئے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔ رحیق عباسی...
  12. S

    ملکی معیشت کی حالت اتنی بری نہیں جتنی سمجھی جارہی ہے،حبیب اکرم

    سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت پہلے مہنگائی کا الزام تحریک انصاف حکومت پر ڈاالتی تھی تاہم موجودہ حکومت نے اب اعتراف کر لیا ہے کہ بین الاقومی سطح پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کی وجہ سے ملک میں مہنگائی پر قابو پانا مشکل ہے۔...
  13. S

    عمران خان سازش میں ملوث جن کرداروں کی بات کر رہےوہ قبل از مسیح کے نہیں،اطہر

    جیو کے پرگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ حکومت گرنے کی وجہ پر عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات میں تضاد کی وجہ کیا ہے؟ میزبان کے اس سوال پر پروگرام میں شریک سینیئرصحافی اطہر کاظمی نے اس بیان کی تردید کردی کہا حکومت گرنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے...
  14. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کا چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے مستعفیٰ ہونے پر تشویش کا اظہار

    سابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین واپڈا کی جانب سے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے سے متعلق فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے سیاست ڈاٹ پی کے کی جانب سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین کے استعفیٰ سے متعلق خبر کو شیئر کیا اور...
  15. S

    منحرف اراکین کا جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ

    سیاسی محاذ پر ترین گروپ مزید کھل کر کھیلنے کے لئے تیار ہو گیا، منحرف اراکین نے جہانگیر ترین کو کھل کر عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین اور علیم خان کے خلاف بیان کے بعد ترین گروپ نے آئندہ ہفتے لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیا ، ترین...
  16. Rana Asim

    جہانگیر ترین،علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا:عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جنید اکرم کے ہمراہ پوڈ کاسٹ میں کہا کہ ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی تھی۔ میرے...
  17. S

    عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید،شان شاہد کااحسن اقبال کو کرارا جواب

    اداکار شان شاہد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور سینئر صحافی نجم سیٹھی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید کا کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کے ماضی میں بھی بہت سی سیاسی شخصیات کے انٹرویو کئے تھے تب تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز نجی نیوز چینل...
  18. Muhammad Awais Malik

    حکومت ویڈیو لیک کاگندا کھیل ناکھیلے،یہ خود پچھتائیں گے منہ چھپائیں گے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف ویڈیو لیک کرکے غلطی کرے گی، انہیں اندازہ نہیں ہے ان کے کس کس بندے کی ویڈیو موجود ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کی 2 ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری کی جارہی ہے،...
  19. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شیخ رشید کو کونسی جیل میں ڈالا جائے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

    سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو...
  20. Muhammad Awais Malik

    اداروں کے ساتھ محاز آرائی ہوئی تو عمران خان کا ساتھ دوں گا،شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اور ملکی اداروں کے درمیان جنگ کا ماحول پیدا ہوجاتا ہے تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ دبنگ بیان غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ہم سب ایک پیج پر تھے، ہمارے فوج...


Sponsored Link