عمران خان

  1. Muhammad Awais Malik

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ،شہباز شریف نے ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا

    پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں،وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام جاری کردیا، انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےاثرات سےبخوبی آگاہ ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے قیمتیں بڑھانے کے علاوہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران واپس آجائے،اتنا روپیہ جمع کرینگے کہ مشکل سے نکال سکیں: ثمینہ پیرزادہ

    پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے عمران خان کی حمایت میں ایک اور بیان جاری کردیا ہے، اس بار انہوں نے عمران خان کی واپسی کے بدلے ملک کی مشکلات کا حل بھی بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ ان فنکاروں میں شامل ہیں جو نا صرف سیاسی معاملات پر نظر رکھتے ہیں...
  3. R

    حمزہ کے حکومت سنبھالنے کے بعد پنجاب میں مافیا راج کرتانظر آرہا ہے،عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے امپورٹڈ کرائم منسٹر کے کرپٹ بیٹے نے پنجاب میں غیر قانونی طور پر مضحکہ خیز الیکشن کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، تب سے یہاں مافیا کا راج نظر آ رہا ہے۔ مائکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے میں...
  4. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشن پر لگے الزامات کی تردید کردی

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پرالزامات کی تردید کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ چند روز سے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاداور غیر ذمہ دارانہ الزامات عائد کیے...
  5. R

    عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک پیشی کے دوران بجلی بند

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں بذریعہ ویڈیو لنک ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان کی عدالت میں پیش ہوئے، سابق وزیراعظم پر جرح جاری تھی کہ بجلی چلی گئی۔ دورانِ سماعت لیگی رہنما خواجہ آصف کے وکلا نے عمران خان کے گزشتہ برس دیے گئے بیان پر جرح سے...
  6. S

    عمران خان سے ملاقات کرنیوالا نوجوان عبدالوہاب کون ہے؟

    عمران خان سے ملاقات کرنیوالا نوجوان عبدالوہاب فیصل آباد کا رہائشی ہے، عبدالوہاب کو پاکستان تحریک انصاف کے پچیس مئی کو آزادی مارچ سے قبل پنجاب پولیس نے اس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا تھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے عبدالوہاب سے ملاقات کی، ٹویٹ پر ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران خان...
  7. S

    امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کیلیے بجٹ میں اضافہ نہیں کیا،عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے قبائلی اضلاع کے لیے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا،انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہماری حکومت نے قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر بجٹ میں تین گنا اضافہ کیا تھا لیکن موجودہ حکومت نے محض 110 ارب کا بجٹ رکھا۔ عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے...
  8. A

    صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت ہوجائے گی،عمران خان

    عمران خان نے 2 ماہ میں حکومت جانے کی پیشگوئی کردی،کہا اس بجٹ سے اندازہ ہو گیا ہے کہ موجودہ حکومت ذیادہ دن نہیں رہ سکتی۔ بنی گالہ میں اینکر پرسنز اور سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے،،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ جلد ہی اسلام آباد کا رخ کرونگا، کوئی بھی یہ نہ سمجھے کے لانگ...
  9. R

    عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پٹرول مہنگا کر کے پیسہ گھر نہیں لیجا رہے، ہمارا ہدف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچانا ہے۔ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے برخلاف فیول پر سبسڈی دی، عمران خان نے جعلی چیک کاٹ کر بھاگنے والی حرکت کی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل...
  10. S

    نیب اور ایف آئی اے ختم،انہیں این آراو ٹو مل گیا : عمران خان

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظور ہونے پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا، عمران خان کہتے ہیں آج سمجھ لیں نیب اور ایف آئی اے ختم ہو گئے ان کی چوریاں معاف ہوگئیں،انہیں آج این آر او ٹو انہیں مل گیا۔ عمران خان نے کہاکہ شہبازشریف اب نیب کا سربراہ بن...
  11. Muhammad Awais Malik

    لیڈر گرفتار ہوجاتے ہیں،بھوک ننگ ان چوروں سے ختم نہیں ہونی: شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لیڈر گرفتار ہوتے ہیں، عمران خان بھی گرفتار ہوگیا تو کیا ہوجائے گا، میں نے 7 سال قید کاٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے متعلق سوال کے جواب...
  12. S

    رانا ثنا کی عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش:بیٹھ کر بات کریں

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر مذاکرات کی پیشکش کر دی،ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے پیشکش کی کہ عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا آگے، یہ چیزیں بات چیت سے حل ہوسکتی ہیں۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان کے 25 مئی کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو قتل کرنےکیلئے مشکوک افراد بنی گالہ کی ریکی کرتےرہے:عارف حمید

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کیلئے کچھ مشکوک افراد نے بنی گالہ کے باہر ریکی بھی کی ہے۔ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ یہ فیصلہ کرچکے تھے کہ عمران خان کو 100...
  14. R

    عمران خان نےملک تباہ کر دیا ہےتو الیکشن کراؤ، لوگ آپکو ووٹ دیں گے:ظفر ہلالی

    تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ اگر یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے تو پھر انہیں الیکشن کرا دینا چاہیے تاکہ لوگ آپ کو ووٹ دیں اور عوام کی طاقت آپ کے ساتھ ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت مشکل فیصلے کر کے حالات پر قابو پاتے...
  15. R

    جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا: شاہد خاقان عباسی

    مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان چار سال کا حساب دے کہ اس نے ملک میں کیا کیا ہے، جو مداخلت سے آیا ہو وہ مداخلت کی بات ہی کرے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت مقبولیت یا سیاست کی...
  16. R

    جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ کا اپنے اوپر الزام پر مریم نواز کو سخت جواب

    عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے اپنے اوپر لگے الزام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اور آپ جو کرپشن کے الزام میں جیل میں رہ چکی ہیں یہ جانتی بھی ہیں۔ زیک گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ " یہ پاکستان کے...
  17. Muhammad Awais Malik

    ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نےدیے،عمران پر خاص بغض دکھایاجاتا ہے:اطہر کاظمی

    صحافی و اطہر کاظمی نے کہا ہے کہ مسئلہ بیان نہیں ہے، ایسے بیانات تمام سیاستدانوں نے دیئے ہیں مگر جب بات عمران خان کی ہو تو خاص قسم کا بغض دکھایا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا واقعہ ہوا...
  18. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کےبیان پر تنقید کرنیوالے اپوزیشن رہنماؤں نےماضی میں کیا بیان دیے؟

    عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں کے سربراہان ماضی فوج اور ملکی اداروں سے متعلق کیا کیا بیان دیتے رہے؟ ذرا سنیئے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں دیئے گئے متنازعہ بیان پر تنقید کرنے والی جماعتوں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے سربراہان ماضی میں فوج سے...
  19. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے پوچھا جانا چاہیے،اختلافی نوٹ

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 25 مئی کے لانگ مارچ سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ تحریر کیا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے تحریر کیا عدالت عظمیٰ کو مایوسی ہوئی کیونکہ عدالتی...
  20. R

    عمران کے بیان کو پکڑکر بیٹھ جاتے ہیں،مہنگائی لوڈشیڈنگ مسائل نہیں؟ارشاد بھٹی

    لانگ مارچ میں گولی نہ چلنے اور تصادم نہ ہونے کی وجہ عمران خان تھے،ارشاد بھٹی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا کہ کیا عمران خان اور شہباز گل کے اعتراف کے بعد انہیں دوبارہ لانگ مارچ کی اجازت ملنی چاہئے؟ تجزیہ کارارشاد بھٹی نے کہا کہ اگر ہم یہ بھی چھوڑ دیں کے...


Sponsored Link