عامر عثمان عادل
میرے کپتان ! تم نے یہ کیا کر ڈالا ؟ ہم تمہیں کبھی معاف نہ کریں گے ۔
پیارے پڑھنے والو !
نئی حکومت کے ماتحت کابینہ ڈویژن نے تازہ ترین رپورٹ برائے 22 _2021 جاری کر دی ہے ، اس میں کیا انکشاف کیا گیا آئیے پہلے پس منظر دیکھتے ہیں ,ایسیٹ ریکوری یونٹ ARU کا قیام عمران خان کے منشور...
اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی اور اپنی موت کو دعوت دے گی۔
جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیروں کی اوقات، وژن اور سوچ نہیں ہے، ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر...
سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب بل میں ترمیم بنیادی طور پر ایک این آر او ہے، کے خلاف تمام مقدمات بند کر دیے جائیں گے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کرائم منسٹر دوستانہ استغاثہ کے ذریعے ریکارڈ میں ردوبدل کرکے اپنے اور اپنے خاندان کے منی لانڈرنگ...
وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ میں اسلحہ لانے سے متعلق بیان کی تحقیقات کی کمیٹی قائم کردی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا، کابینہ ارکان نے 25 مئی کے عمران خان کے لانگ مارچ سے...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر دوبارہ مارچ کی ڈیڈ لائن دی ہوئی ہے، اس حوالے سے سینئرتجزیہ کار عامر متین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی اطلاع کے مطابق اس بار عمران خان جلد بازی نہیں کرینگے بلکہ بائیس یا تیئیس جون کو دھرنا دینگے۔
عامر متین نے کہا کہ عمران خان کو...
عمران خان کے دور میں قائم کردہ ایسٹ ریکوری یونٹ نے (اےآر یو) نے تین سال کے دوران ریکارڈ ریکوریز کیں، شہباز شریف حکومت نے اعتراف کرلیا ہے۔
خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی حکومت آنے کے ایک ماہ بعد کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے مئی 2022 میں تیار کردہ سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق خبروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نوازشریف نے ٹویٹر پر عمران خان کی حکومت کے دوران اسرائیل کے ساتھ مبینہ طور پر تعلقات استوار کرنے سے متعلق...
عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ ملک ریاض کی آصف زرداری کی کال میں بظاہر لگتا ہے کہ مبینہ گفتگو تحریک عدم اعتماد سے متعلق تھی کیونکہ موجودہ حالات میں وہی ایک امر ہے جو تحریک جمع کرانے کے بعد تقریبآً ناممکن ہوگیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا مجھے آڈیو نیچرل نہیں معلوم ہوئی۔...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی 6 روز کی مہلت ختم ہونے والی ہے۔
سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے فی الحال راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن...
مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت پر طنز کے نشتر برسادیئے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن حکومت آج یا کل گر...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ پر موجودہ حکومت پر تنقید کردی،انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ آئین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں، امپورٹڈ حکومت اور پولیس نے مارچ کے پرامن شرکا کےساتھ بربریت کی۔
عمران خان نے ٹویٹ پر لکھا کہ مارچ سے ایک رات قبل پنجاب اور سندھ پولیس اہلکاروں...
وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس بار اسلام آباد ہیلی کاپٹر سے آجائے تو آجائے، ورنہ روڈ پر جلوس نکال کر آنے پر ہم اسے اٹک کا پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی چینل جیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے کہا کہ عمران خان چیف...
تحریک انصاف کا آزادی مارچ ختم ہوگیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چھ روز کا الٹی میٹم دیا ہوا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ کہ چھ روز میں الیکشن کی تاریخ دے دی جائے، اگر ایسا نہ کیا تو بیس لاکھ کے مجمع کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آؤں گا۔
عمران خان کے اس اعلان کے حوالے سے جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب...
سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکنان کے اہلخانہ کی مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائے گی۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے یہ اعلان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا اور کہا کہ میں لاہور سے فیصل عباس چوہدری اور مردان سے سید احمد...
سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر عمران خان، اسد عمر اور عمران اسماعیل کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی اور کہا کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کی گئیں تو وہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔
جس پر صحافیوں نے ردعمل دیا ہے اور کامران یوسف نے کہا عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے جو بھی محرکات...
سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان پر خود کش حملے کا خطرہ ہے۔
جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے تحریک انصاف کا کارکنان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر...
سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے سے متعلق حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی اداروں کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مذکورہ الرٹ آئی جی وفاقی پولیس اور وزارت داخلہ کے مابین ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی زندگی کے...
مفتاح اسماعيل نے کہا کہ شوکت ترين کے دعووں پرہنسی آتی ہے، انہوں نے کہا سابق وزیر خزانہ کہہ رہے ہین وہ سبسڈی کیلئے پیسے چھوڑ کر گئے تھے بتائیں کہاں ہیں وہ پیسے؟ اس طرح بہتان بازی نہ کریں اور جھوٹ نہ بولیں۔
وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج پاکستان ميں ايندھن،کوئلےکی کمی کی وجہ عمران خان...
اینکر و تجزیہ کار منیب فاروق نے عمران خان کو سنگین دھمکی دے دی۔ کہا کہ نیوٹرل کو نیوٹرلائزڈ سمجھنے کی غلطی نہ کیجیئے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ متعلقہ حلقے نوٹ فرما لیں۔ پاک فوج آئین کے تحت “نیوٹرل” ہے۔ لیکن ریاست اور حکومت کے دفاع کے لئے اسی آئین کے تحت ہر وقت...