عمران خان

  1. S

    عمران کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نےکردار ادا کیا:اطہر کاظمی

    کیا سابق وزیراعظم عمران خان اسلیے نالاں ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ نہیں دیا,ساتھ دیتے تو سب ٹھیک ہوجاتا, جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں میزبان علینہ فاروق شیخ نے سینئر صحافی اطہر کاظمی سے گفتگو کی۔ اطہر کاظمی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت صرف ن لیگ نے نہیں گرائی ہر ادارے نے اپنا کردار ادا...
  2. A

    کوٹ لکھپت جیل کے ڈیتھ سیل کی اپنی تصاویر بھیجوں جن میں مجھے رکھا گیا،مریم

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ کیا میں آپ کو اپنی کوٹ لکھپت جیل کے سیل کی تصاویر بھیجوں؟ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی عمران ریاض خان کی جیل سیل میں بنائی گئی ویڈیو کو ٹویٹ...
  3. Rana Asim

    آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے عمران خان ودیگر کیخلاف سینیٹ میں قرارداد جمع

    ایوان صدر میں بیٹھے شخص کو مستعفی ہو جانا چاہیے: رانا ثناء اللہ اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف سینیٹر افنان اللہ خان نے قرارداد جمع کروا دی ہے، سینیٹ...
  4. Rana Asim

    عوام بدمعاش ٹولے کی تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں: عمران خان

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی۔ برینٹ کروڈ آئل 7 ڈالر 62 سینٹ سستا قیمت 99 ڈالر 48 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمتوں میں بھی سات ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ۔ ڈبلیو ٹی آئی 96 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ پاکستان میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ عالمی...
  5. Muhammad Awais Malik

    بارش:کراچی کی صورتحال پرعمران خان کی تنقید،مریم پی پی کی حمایت میں آگئیں

    سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں ریکارڈ بارشوں کی بعد کی صورتحال پر سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،دوسری جانب مریم نواز شریف نے عمران خان کے اس بیان پر پیپلز پارٹی کی حمایت میں جواب دے ڈالا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں سابق صدر...
  6. Rana Asim

    کراچی کاپیسہ جعلی اکاؤنٹس میں گیا،بے نامی جائیداوں کی نذر ہو گیا، عمران خان

    صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے جو انتظامی نااہلی دیکھنے کو ملی اس پر عمران خان نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں نے سندھ میں چودہ سالہ کرپٹ دور اقتدار کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون کے حالیہ اسپیل کے بعد سندھ کے جو مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں ان سے...
  7. Rana Asim

    پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی منصفانہ الیکشن نہیں چاہتے: عمران خان

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں ہی ملک میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ پتن کی حالیہ رپورٹ نےایک مرتبہ پھرثابت کر دیا کہ شرمناک حدتک متعصب اور کنٹرولڈ الیکشن کمیشن کی طرح ان...
  8. Rana Asim

    عمران خان حکومت کیخلاف سازش کے شواہد بھی دکھائے گئے تھے:صحافی امیر عباس

    سینئر صحافی امیر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت کے خلاف سازش کے حوالے سے میں نے مختلف میٹنگز میں شرکت کی جس میں بہت سے شواہد بھی دکھائے گئے تھے۔ نیب، ایف آئی اے ودیگر اداروں کو اس حوالے سے ایکشن لینا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی / تجزیہ کار امیر عباس نے ڈان نیوز کے پروگرام نیوز...
  9. S

    عمران خان کو پیغام دیا کہ ڈی چوک پر 100 شیل کنٹینر پر پھینکوں گا:رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا کہ ڈی چوک پر سو شیل تمہارے کنٹینر پر پھینکوں گا،اور شیل پھیکنے بھی تھے یہ صرف میسیج والی بات نہیں تھی،فواد چوہدری سمیت دیگر کو یہ پیغام پہنچایا تھا۔ جیونیوز کے پرگروام میں میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ کیا یہ درست ہے...
  10. S

    عمران خان کے زیر استعمال جہاز کے پائلٹ کودھمکیاں،اسد عمر،شہباز گل کا ردعمل

    حکومت ڈرانے اور دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے، شہباز گل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کہتے ہیں کہ حکومت ڈرانے اور دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے،ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں...
  11. S

    اتنی تاخیر نہ ہوجائے کہ کوئی اور آ کر ملک سنبھال نہ سکے: شہباز گل

    ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ایسے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے خبردار کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ یہ نالائق اور کرپٹ ہیں، نیب کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے...
  12. Rana Asim

    ارشد شریف سابق وزیراعظم عمران خان کے مبینہ جرائم کی فہرست سامنے لے آئے

    نجی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام "پاور پلے" میں سینئر اینکرپرسن ارشد شریف نے بتایا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کی روایت کے برعکس سابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن کا ابھی تک کوئی کیس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مگر شاید عمران خان کا جرم کرپشن سے کہیں زیادہ سنگین ہے اور اس جرم کی کوئی معافی نہیں۔...
  13. S

    امریکا کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی:اسدعمر

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے،معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے،عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی،عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں،اس لئے انہوں نے عمران خان پر ذاتی حملے شروع کردیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا...
  14. Muhammad Awais Malik

    تحریک انصاف نے عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیا

    پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کی مناسبت سے عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیاہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 20 اضلاع میں ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں عوامی اجتماعات کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق 7 سے 15 جولائی کے درمیان 16 شہروں میں تحریک...
  15. Rana Asim

    عمران خان نے منی لانڈرنگ سے پیسا باہر بھجوایا، منحرف پی ٹی آئی رکن کا الزام

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی منحرف رہنما عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ عمران خان وائٹ کالر کرائم کرتے رہے، خود پیچھے رہے اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کرپشن کروائی۔ وہ بھی منی لانڈرنگ سے پیسا باہر بھیجتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں جتنی کرپشن ہوئی اس کا 70 فیصد حصہ بنی...
  16. Rana Asim

    عمران خان کی ننھی کارکن کا کپتان سے ملاقات نہ ہونے کاشکوہ،رو رو کر بُرا حال

    سوشل میڈیا پر ایک ننھی بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک کمسن بچی اس بات پر افسردہ ہے کہ عمران خان اس سے کیوں نہیں ملے۔ وہ سابق وزیراعظم سے ملنے کیلئے بے قرار ہے اور ملاقات نہ ہو پانے کے باعث رو رو کر اپنا حال برا کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ننھی بچی...
  17. Muhammad Awais Malik

    اسپیکر کے پاس عمران خان کے توشہ خانہ کیس کا ریفرنس جمع ہوچکا ہے: ایاز صادق

    وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے متعلق عمران خان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع ہوچکا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس عمران خان کے خلاف ریفرنس...
  18. Muhammad Awais Malik

    بدمعاشوں کا یہ ٹولہ عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے کچل رہا ہے،عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں جلد انتخابات کے انعقاد کامطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ سری لنکا کے راستے پرچلیں ہمیں ملک میں فوری طور پر آزادانہ اور منصفانہ انتخاب کا اعلان کرنا ہوگا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز کے اسلام...
  19. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کامقصدایٹمی ملک کو کمزورکرنا ہے،ہم سب اداروں کادفاع کریں گے،خواجہ

    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر آج ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہتے ہیں تو عمران خان دوبارہ ان کو دعوت دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے یہ گفتگو سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ آج اگر ادارے عمران خان کی بات نہیں مانتے تو عمران ان میں تفریق کی باتیں...
  20. Rana Asim

    کوئی اس پوزیشن میں نہیں عمران خان کو حکومت میں آنے سے روک سکے، فواد چودھری

    پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک برداشت کر لیں گے لیکن غلامی نہیں۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ لوگ بھوک بھی برداشت کر لیتے ہیں، لیکن غلامی قبول نہیں۔ پاکستان کو غیرت مند لوگ چاہیے۔ ان کا...


Sponsored Link