عمران خان

  1. S

    عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید،شان شاہد کااحسن اقبال کو کرارا جواب

    اداکار شان شاہد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور سینئر صحافی نجم سیٹھی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کرنے پر تنقید کا کرارا جواب دے دیا، کہتے ہیں کے ماضی میں بھی بہت سی سیاسی شخصیات کے انٹرویو کئے تھے تب تو ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق عید کے تیسرے روز نجی نیوز چینل...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت ویڈیو لیک کاگندا کھیل ناکھیلے،یہ خود پچھتائیں گے منہ چھپائیں گے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف ویڈیو لیک کرکے غلطی کرے گی، انہیں اندازہ نہیں ہے ان کے کس کس بندے کی ویڈیو موجود ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کی 2 ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری کی جارہی ہے،...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور شیخ رشید کو کونسی جیل میں ڈالا جائے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

    سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو...
  4. Muhammad Awais Malik

    اداروں کے ساتھ محاز آرائی ہوئی تو عمران خان کا ساتھ دوں گا،شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان اور ملکی اداروں کے درمیان جنگ کا ماحول پیدا ہوجاتا ہے تو میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے یہ دبنگ بیان غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دیا اور کہا کہ ہم سب ایک پیج پر تھے، ہمارے فوج...
  5. S

    عمران خان اوردیگر رہنماؤں پرتوہین مذہب کےمقدمات،علامہ راجہ ناصر کاسخت ردعمل

    مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں پر توہین رسالت جیسے سنگین الزامات ملکی سالمیت اور قومی امن کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجدنبویﷺمیں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی کے واقعے پر علامہ راجہ ناصر عباس کا ردعمل...
  6. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد کے بعد عمران خان کے خلاف اٹک میں بھی توہین مذہب مقدمہ درج

    سابق وزیراعظم عمران خان پر فیصل آباد کے بعد اٹک میں بھی ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹک کے تھانہ نیو ایئر پورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ شعائر اسلام کی خلاف ورزی کی دفعات کے...
  7. R

    فرح خان کے خلاف انکوائری سے عمران خان کا کوئی تعلق نہیں، نیب کی وضاحت

    قومی احتساب بیورو کی جانب سے ملک میں سیاسی حکومت کی تبدیلی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کو نیا ہدف بنانے سے متعلق خبر کی سختی سے تردید جاری کرتے ہوئے وضاحت جاری کردی ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق روزنامہ جنگ میں صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ 29اپریل کو شائع ہوئی جس کا...
  8. R

    عمران خان کی ساکھ خراب کرنے سے متعلق کتاب لکھنے کے الزام پر ریحام کا ردعمل

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات کے دوران ان کی ساکھ کو خراب کرنے کیلئے ان کے خلاف کتاب لکھنے کیلئے شریف خاندان نے ایک خاتون کو معاوضہ دیا۔ تاہم ان کے اس الزام پر ریحام خان کا جواب سامنے آ گیا ہے۔ عمران خان نے جمعہ کو ملتان میں ایک عوامی اجتماع میں 2018 میں لکھی گئی...
  9. Muhammad Awais Malik

    ایک خاتون کو میرے خلاف کتاب لکھنے کیلئے پیسے دیئے گئے،عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ماضی میں میری کردار کشی کیلئے ریحام خان کو پیسے دیئے گئے اور میرے خلاف کتاب لکھوائی گئی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے لکھی گئی کتاب کے حوالے سے پہلے بار اپنا ردعمل دیدیا ہے، انہوں...
  10. S

    عمران خان کی ایڈٹ شدہ ویڈیو شیئر کرنےپر شہباز گل کی چند صحافیوں پرسخت تنقید

    سابق معاون خصوصی اور رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے ٹویٹ کیا کہ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ طلعت حسین عمر چیمہ اور خرم حسین جیسے گٹر کے گندے زہن رکھنے والوں نے عمران خان صاحب کی edited وڈیو شئیر کر کے توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کے خلاف بہت جلد 295(c) کے تحت مقدمے کے اندراج کی درخواست دی جائے...
  11. Muhammad Awais Malik

    ثاقب نثار کی عمران خان سے ملاقات،مریم نواز و رانا ثنااللہ پھٹ پڑے

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے درمیان ملاقات کی خبروں پر ن لیگی رہنما پھٹ پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں شخصیات کے درمیان...
  12. Siberite

    ابو آگئے ۔

    😉😉😉
  13. Muhammad Awais Malik

    مخصوص صحافیوں کی نامکمل کلپ شیئر کر کے عمران خان پر فتوی لگانے کی کوشش

    سوشل میڈیا صارفین اور تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے عمران خان کی ایک تقریر کی ایڈیٹ ویڈیوز شیئر کرکے ان کے خلاف توہین مذہب کی مہم چلانے والے صحافیوں کو جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف سینئر صحافیوں و اینکر پرسنز کی جانب سے ٹویٹر پر عمران خان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ شیئر کیا...
  14. S

    پانی کا قطرہ نہیں،ڈیزل کیلئےلائنوں میں لگے ہیں،عمران خان سےکسانوں کی ملاقات

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کسان نمائندوں سے ملاقات کی، کسانوں نے عمران خان کو اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا، کہتے ہیں ہم ڈیزل کیلئے لائینوں میں لگے ہوئے ہیں اور وہ شہزادے بن کر سعودی عرب جا رہے ہیں یہ ہم کسانوں کے ساتھ ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی...
  15. Muhammad Awais Malik

    خواجہ آصف کاعمران خان پراداروں کےخلاف مہم چلوانےکاالزام،صارفین کاسخت ردعمل

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے تحریک انصاف پر اداروں کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم چلائے جانے کے الزام پر سوش میڈیا صارفین کا سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کی ایک رپورٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ عمران خان...
  16. R

    خون دینے کیلئے اور خون لینے کیلئے بھی تیار ہیں : فیصل واوڈا

    تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیرت کی ازادی کیلئے خون دینے اور خون لینے کیلئے بھی تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے لیکن اگر یہ ایسا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں۔ نجی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فیصل...
  17. Muhammad Awais Malik

    بلاول کا قد موجودہ وزیراعظم سے تین گنا زیادہ بڑا ہے،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ اس وقت عمران خان ایک مضبوط طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔ انہوں نےیہ بیان نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا یہ اتحاد آگے چلے گا...
  18. S

    عمران خان نے آئی ایم ایف کے پیسے سے تیل اور بجلی پر سبسڈی دی،مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سخت معاہدوں کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اور انکی ٹیم جاتے جاتے معیشت کیلئے بارودی سرنگ بچھا کر گئے تاکہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے...
  19. R

    فلور کراسنگ ختم ہونی چایئے، عمران خان کیساتھ ہیں: حسین الہیٰ

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حسین الہیٰ نے امپورٹڈ حکومت اپوزیشن بھی امپورٹڈ لانا چاہتی ہے، منحرف ارکان میں سے اپوزیشن لیڈر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، اس کا راستہ روکیں گے ہماری پارٹی میں بھی کچھ لوگوں نے وفاداریاں بدلیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امپورٹڈ...
  20. S

    عمران خان کی مہربانی سے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہترہوئے،رانا تنویر

    وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مہربانی سے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات بہترہوئے، انہوں نے اداروں سے ایسا رویہ رکھا کہ ان کو ہم بہترلگنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی اے سی رانا تنویر نے کہا کہ عمران خان کا رویہ...


Sponsored Link