رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ آج سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن 2 کرنے والے تھے۔
تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اگر آج تحریک انصاف کے کارکن بڑے جذبے سے مقابلہ نہ کرتے تو رانا ثناااللہ ماڈل ٹاؤن 2 کردیتے۔
انہوں نے...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی بطور وزیر دفاع تعیناتی پر کڑی تنقید کردی، ٹویٹ کیا کہ خواجہ آصف کی بطور وزیردفاع تعینانی میرے وطن کے شہیدوں کے لہو کی توہین ہے۔
فودا چوہدری نے ٹویٹ پر خواجہ آصف کی ماضی کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ فوج کا نام لئے بغیر فوج...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیمز بانڈ سے تشبیہ دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی ایک سوٹ میں تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم جیمز بانڈ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ کی تصویر سے ملا...
عمران خان کا محمد زبیر کو جواب دینا توہین ہے،عثمان ڈار کا ٹاکرا
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان منیب فاروق نے اس بار لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوان امور اور سربراہ کامیاب جواب پروگرام عثمان ڈار کا ٹاکرا کروادیا، دونوں رہنماؤں نے ایک...