آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا24 سال بعددورہ، کھلاڑی کل پاکستان پہنچیں گے

7pakvsauescrckters.jpg

پاکستان کرکٹ کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد قومی ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے آ رہی ہے، مہمان کھلاڑیوں نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی جانب سے پر جوش ٹوئٹر پوسٹ شیئر کرنے کا بھی سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، آسٹریلوی ٹیم 24 برس بعد پاکستان میں کھیلنے کے لئے آرہی ہے، مہمان کھلاڑی کل اسلام آباد پہنچیں گے جہاں ان کی ارائیول کوویڈ ٹیسٹنگ ہو گی، اسکواڈ میں شامل افراد بائیو سیکیورل ببل میں رہیں گے۔

کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت ہوگی۔

مہمان ٹیم 4 سے 8 مارچ تک راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیل کر دورہ پاکستان کا آغاز کرے گی جبکہ سیریز میں شامل چاروں وائٹ بال میچز بھی راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے مہمان ٹیم اب راولپنڈی میں آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو جائے گی، راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان کے لئے روانہ ہونےوالے آسٹریوی کھلاڑیوں نے اپنے جوش و جذبے کا اظہار اپنی ٹوئٹر پوسٹ سے کیا۔

کھلاڑی سٹیو اسمتھ نے اپنی تصویر شیئر کی اور کیپشن میں دونوں ملکوں کا جھنڈا لگایا۔

https://twitter.com/x/status/1497520238677532675
کھلاڑی مچل سویپسن نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ "ہیلو پاکستان، میں آرہا ہوں۔"

https://twitter.com/x/status/1497533542498246658
عثمان خواجہ نے بھی اپنی ٹویٹر پوسٹ میں پاکستان آنے کا پیغام دیا۔

https://twitter.com/x/status/1497518084458000385
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
امید ہے کہ انتہای بدنما راولپنڈی اسٹیڈیم کو تھوڑا بہت بہتر بنادیا گیا ہوگا وکٹ تو ایسی تھی کہ ساوتھ افریقن کھلاڑی بے چارے باونس بالکل نہ ہونے کی وجہ سے گٹے بچاتے رہتے تھے۔ سیکیورٹی اتنی فرسودہ تھی کہ ایک جگہ سے اسٹیڈیم کی بدنما سیڑھیاں ( کرسیاں تو صرف ایک پویلین میں ہیں) غائب تھیں اور وہاں ایک قنات لگا کر کور کیا گیا تھا پیچھے سے سیمنٹ کی کلر زدہ پانی والی ٹینکی بھی دکھای دیتی ہے، کئی جگپ پر گھاس نہیں تھی مجھے تو لگتا ہے ہماری کرکٹ بورڈ صرف مال بنانا جانتا ہے ورنہ آج بنگلہ دیش کے کرکٹ سٹیڈیم دیکھ لیں تو شرم سے منہ چھپائیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دعا ہے دورہ کامیاب ،دلچسپ اور بنا کسی نا خوشگوار معاملے کے مکمل ہو ۔۔۔

مگر کیا عزیز تبصرہ کریں گے مریم مافیا اور مخصوص صحافی اسمیں کیا کیا کیڑے نکالے گے ۔ کیا کچھ حکومت پر اعتراض اٹھانے کو جھوٹ تراشیں گے ۔
کون سا جوان آسٹریلیا سے مطالبہ کرے گا کہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد کے خدشے دورہ منسوخ کیا جائے ؟
۔ بیچارے میڈیا اور مریم مافیا کا تو اچھی خبر سنتے ہی بد حال ہو گیا ہوگا۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اللّٰہ پاک آسٹریلوی ٹیم کو نونی کنجروں حرامی پپلیوں اور کتے مولویوں کے شر سے محفوظ رکھے
آمین