ارشاد بھٹی نے وزیراعظم کے بارے میں کیا کہا کہ شہباز گل شو سے اٹھ گئے

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

I love this guy.
بھٹی کو منہ چھُپانے کی جگہ نہیں مل رہی تھی۔
آئندہ شہباز گِل کے ساتھ کسی شو میں نہیں آئے گا۔

جو گنڈاپور نے کہا وہ نا مُناسب اور غیر ضروری تھا، البتہ غلط نہیں تھا۔
جب نون لیگ کی کارکردگی چور بازاری اور لوٹ کھسوٹ اور اب تو فوج مُخالف بیانات سے بھری پڑی ہے تو ذاتیات پر بات کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟
 

boss

Senator (1k+ posts)

بھٹی صاحب کبھی کبھی پٹری سے اتر جاتے ہیں اور بونگی مار دیتے ہیں
ویسے موجودہ صحافت میں ان کی ایک عزت ہے، کم از کم ان پر لفافی کی چھاپ نہیں لگی ہوئی

بس شہباز گِل کو ہینڈل کرنا ذرا مشکل ہے
?



https://twitter.com/x/status/1326053523688140800