اسرائیل کو تسلیم کرنا غداری ہے

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت کو گرا کر تمام چوروں کو اقتدار میں لانے کا مقصد امریکی مقاصد کو پورا کرنا ہے۔۔۔ پاکستان میں معاشی بحران کا سنگین ہونا اور آئ ایم ایف اور سعودی اور قطر دبیئ حکومتوں سے معاشی بیل آوٹ پیکج کا انحصار امریکی مطالبات کو پورا کرنے پر منحصر ے۔ اس میں روس سے دوری۔ امریکیمفادات کی حفاظت اور یوکرین کے لئے وہی کردار ادا کرنا جو پاکستان سالوں افخانستان کے لیۓ کرتا آرئا ہے۔۔۔۔

انڈیا کے لیے افغانستان تک راہدری اور اس کا بڑی پاور کے طور پر اقرار۔۔۔

اسرائیل کو تسلیم کرنا شامل ہے جس کے اثرات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کی سلامتی اور اساس پر اثر انداز ہو گی۔۔۔ پاکستان کی خرجہ پالیسی امریکہ اور اسرائیل سےُچلائی جاۓ گی۔۔ پاکستان کے نیوکلیر اثاثہ جات کا کنٹرول ہاتھ سے چلا جاۓ گا۔۔ ملک کو مختلف علاقوں میں تقسیم کر دیا جاۓ گا۔

ملک کی سلامتی کے ادارے بے بسی کی تصویر بنے نظر آ رہے ہیں۔۔۔ اور اپنی آپ کو نیوٹرل ظاہر کر رہے ہیں۔۔۔

وقت کا تقاضہ ہے کہ ملکی سلامتی کے لئے اٹھ کھڑے ہوں کیونکہ ملک کے محافظ تم نہیں ہم ہیں۔۔۔

# امپورٹڈ - گورنمنٹ- نا منظور
اسرائیل کی حکومت نا منظور۔ # جب تک فلسطین کی آذاد ریاست قائم نہ ہو۔۔
 
Last edited by a moderator:

jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی حکومت کو گرا کر تمام چوروں کو اقتدار میں لانے کا مقصد امریکی مقاصد کو پورا کرنا ہے۔۔۔ پاکستان میں معاشی بحران کا سنگین ہونا اور آئ ایم ایف اور سعودی اور قطر دبیئ حکومتوں سے معاشی بیل آوٹ پیکج کا انحصار امریکی مطالبات کو پورا کرنے پر منحصر ے۔ اس میں روس سے دوری۔ امریکیمفادات کی حفاظت اور یوکرین کے لئے وہی کردار ادا کرنا جو پاکستان سالوں افخانستان کے لیۓ کرتا آرئا ہے۔۔۔۔
انڈیا کے لیے افغانستان تک راہدری اور اس کا بڑی پاور کے طور پر اقرار۔۔۔
اسرائیل کو تسلیم کرنا
شامل ہے جس کے اثرات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کی سلامتی اور اساس پر اثر انداز ہو گی۔۔۔ پاکستان کی خرجہ پالیسی امریکہ اور اسرائیل سےُچلائی جاۓ گی۔۔ پاکستان کے نیوکلیر اثاثہ جات کا کنٹرول ہاتھ سے چلا جاۓ گا۔۔ ملک کو مختلف علاقوں میں تقسیم کر دیا جاۓ گا۔
ملک کی سلامتی کے ادارے بے بسی کی تصویر بنے نظر آ رہے ہیں۔۔۔ اور اپنی آپ کو نیوٹرل ظاہر کر رہے ہیں۔۔۔
وقت کا تقاضہ ہے کہ ملکی سلامتی کے لئے اٹھ کھڑے ہوں کیونکہ ملک کے محافظ تم نہیں ہم ہیں۔۔۔
# امپورٹڈ - گورنمنٹ- نا منظور
اسرائیل کی حکومت نا منظور۔ # جب تک فلسطین کی آذاد ریاست قائم نہ ہو۔۔
یہ تو دشمنی پر اتر آئے ہیں ن لیگ کے بیانات سے ایسے لگتا ہے جیسے کہ وہ اپنے دشمنوں سے بات کر رہے ہوں اور انھیں سبق سکھانے کی تیاری کررہے ہوں ووٹیں خرید کر اور فوج کے تعاون سے حکومت میں آگئے ہیں اور پاکستان عوام کے خرچے پر پاکستان کی عوام کی ٹھکائی لگا رہے ہیں۔ یہ اپنے مالک سے زیادہ وفاداری کا مظاہرہ کرنے کے چکر میں کھیل کا ستیا ناس کردیں گے۔ اب تو لوگوں کو یقین ہوگیا ہے کہ یہ لوگ فتنہ پرست ہیں اور جنگ چاہتے ہیں۔ غدار ہیں اور ملک کو توڑنے پر لگے ہیں۔ فوج کھسی کر دی گئی ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

???​

Iss ka Task —— Bajway Bharway ko dia gaya tha —-Bajway Qadiani ko agar na roka gaya tu iss aag ? mein jal kar Pakistan rakh ho jaye ga ——— Yeh Itni badi sazish hai jis se Duniya e Islam tukray tukray ho jaye ga ———​

Last edited:

ts_rana

Minister (2k+ posts)
میرا ایک ضمناً سوال ہے کہ جن مسلمان ملکوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے ۔ جن میں سعودی عرب، ترکی ، مصر اور دیگر کئی ممالک سر فہرست ہے ۔ ان کے بارے میں کیا موقف ہے پاکستانیوں کا ؟؟ کیا وہ ممالک بھی یہودی ایجنٹ اور غدار ہیں یا کہ نہیں ؟؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ایک ضمناً سوال ہے کہ جن مسلمان ملکوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے ۔ جن میں سعودی عرب، ترکی ، مصر اور دیگر کئی ممالک سر فہرست ہے ۔ ان کے بارے میں کیا موقف ہے پاکستانیوں کا ؟؟ کیا وہ ممالک بھی یہودی ایجنٹ اور غدار ہیں یا کہ نہیں ؟؟
اگر ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا شوق چڑھ ہی گیا ہے تو پہلے بھارت سے کشمیر واپس لے لو۔ فلسطینیوں کی خیر ہے
 
ان کا انجام بھی عراق۔ شام اور لبیا جیسا ہو گا۔۔۔ گریٹر اسرائیل کا پلان آگے بڑھ رئا ہے۔۔۔۔ یہ دوستی نہیں بلکہ اسرائیل کی تمام علاقے پر بالا دستی جا منصوبہ ہے۔۔۔ پاکسران کا ایٹمی پرگرام اس راہُمیں بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔ مگر ہمارے نیوٹرل ہاتھ باندھ کر اس پروگرام میں حصہ دار بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔۔ مگر کس قیمت پر ؟؟؟؟!
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اگر ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا شوق چڑھ ہی گیا ہے تو پہلے بھارت سے کشمیر واپس لے لو۔ فلسطینیوں کی خیر ہے

مجھے کسی کے نقش قدم پر چلنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرسکتا کیونکہ اس کی عوام کا شاید ایک دو فیصد حصہ بھی یہ نہیں چاہتا۔ کشمیر اور فلسطین دونوں کو حاصل کرنے کا طریقہ سوائے جنگ کے کچھ نہیں ہے ۔ اب دوبارہ وہی سوال ہے کہ کیا وہ ممالک بھی یہودی ایجنٹ اور غدار ہیں یا کہ نہیں ؟؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ان کا انجام بھی عراق۔ شام اور لبیا جیسا ہو گا۔۔۔ گریٹر اسرائیل کا پلان آگے بڑھ رئا ہے۔۔۔۔ یہ دوستی نہیں بلکہ اسرائیل کی تمام علاقے پر بالا دستی جا منصوبہ ہے۔۔۔ پاکسران کا ایٹمی پرگرام اس راہُمیں بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔ مگر ہمارے نیوٹرل ہاتھ باندھ کر اس پروگرام میں حصہ دار بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔۔ مگر کس قیمت پر ؟؟؟؟!
اسرائیل وہی بارڈر چاہتا ہے جو حضرت سلیمان کی سلطنت کا تھا جو ایران تک بنتا ہے۔ ان لوگوں کا خیال ہے کہ اسرائیل کاُمنہ میں لے کر اس کے قہر سے بچ جائیں گے۔ وہ ان سب خصیوں کو کھینچے گا کم اور رگیدے گا زیادہ۔ عراق، شام، لبیا کے بعد پاکستان آخری سٹاپ ہے جس کا پٹاخہ انہیں یہاں کے سارے جرنیل، میڈیا اور سیاستدان خرید کر بھی کسی صورت وارے میں نہیں۔ انہوں نے پاکستان کے پٹاخے ختم کروا کے بھارت کے آگے ڈالنا ہے، آج لکھوا لو۔ مگر جرنیلُ اس وقت یہ سب کچھ فلوریڈا میں اپنے مینشن میں بیٹھ کر سی این این پر دیکھ رہے ہوں گے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
ان کا انجام بھی عراق۔ شام اور لبیا جیسا ہو گا۔۔۔ گریٹر اسرائیل کا پلان آگے بڑھ رئا ہے۔۔۔۔ یہ دوستی نہیں بلکہ اسرائیل کی تمام علاقے پر بالا دستی جا منصوبہ ہے۔۔۔ پاکسران کا ایٹمی پرگرام اس راہُمیں بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔ مگر ہمارے نیوٹرل ہاتھ باندھ کر اس پروگرام میں حصہ دار بنے ہوۓ ہیں۔۔۔۔۔ مگر کس قیمت پر ؟؟؟؟!

ایک غلام قوم کی کیا حیثیت ہوسکتی ہے ؟؟ ایک حدیث بڑی سنتے رہے ہیں کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ یہ جو اوپر والا ہاتھ دینے والا ہے یہ آج کل کس کا ہے اور نیچے والا کس کا؟؟ اگر پاکستان دنیا میں نام کمانا چاہتا ہے اور بھیک کو لات مارنا چاہتا ہے تو اس کو لمبی قربانی دینی پڑے گی جس کے لئے ہماری عوام تیار نہیں ہے ۔ لوگوں کو عیاشیوں کی بجائے اپنے اخراجات کم کرنے ہونگے۔ آج سے بیس سال پیچھے چلے جائیں اور ویسے ہی اخراجات کریں ۔ علم میں ترقی کریں ، کم کھائیں اور زیادہ محنت کریں اور سب سے اہم بات متحد ہوجائیں ۔ حکومت سے جائز تقاضے کئے جائیں یہ بات میں جنرل کررہا ہوں نہ کہ موجودہ حکومت کو سامنے رکھ کر۔ قربانی صرف قوم ہی نہیں بلکہ اشرافیہ بھی ساتھ دے ۔بقول غالب
ایسا آساں نہیں لہو رونا
دل میں طاقت جگر میں حال کہاں
تو جب تک دل می طاقت اور جگر میں حال پیدا نہیں کریں گے اس وقت ایسے ہی رسوا ہوتے رہیں گے ۔ جاپان جیسی قوم دیکھیں جو کس طرح دوبار کھڑی ہوگئی ۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کسی کے نقش قدم پر چلنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرسکتا کیونکہ اس کی عوام کا شاید ایک دو فیصد حصہ بھی یہ نہیں چاہتا۔ کشمیر اور فلسطین دونوں کو حاصل کرنے کا طریقہ سوائے جنگ کے کچھ نہیں ہے ۔ اب دوبارہ وہی سوال ہے کہ کیا وہ ممالک بھی یہودی ایجنٹ اور غدار ہیں یا کہ نہیں ؟؟
اگر انہوں نے اپنے مفاد کا سودا کر کے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا تو وہ غدار نہیں۔ پاکستان کا کشمیر پر دعوی اسی دن ختم ہو جاۓ گا جس دن اس نے اسے تسلیم کیا۔
غداری اپنے ملک اور لوگوں سے کی جاتی ہے، دوسرے ملک یا اس کے لوگوں سے نہیں
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ایک غلام قوم کی کیا حیثیت ہوسکتی ہے ؟؟ ایک حدیث بڑی سنتے رہے ہیں کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ یہ جو اوپر والا ہاتھ دینے والا ہے یہ آج کل کس کا ہے اور نیچے والا کس کا؟؟ اگر پاکستان دنیا میں نام کمانا چاہتا ہے اور بھیک کو لات مارنا چاہتا ہے تو اس کو لمبی قربانی دینی پڑے گی جس کے لئے ہماری عوام تیار نہیں ہے ۔ لوگوں کو عیاشیوں کی بجائے اپنے اخراجات کم کرنے ہونگے۔ آج سے بیس سال پیچھے چلے جائیں اور ویسے ہی اخراجات کریں ۔ علم میں ترقی کریں ، کم کھائیں اور زیادہ محنت کریں اور سب سے اہم بات متحد ہوجائیں ۔ حکومت سے جائز تقاضے کئے جائیں یہ بات میں جنرل کررہا ہوں نہ کہ موجودہ حکومت کو سامنے رکھ کر۔ قربانی صرف قوم ہی نہیں بلکہ اشرافیہ بھی ساتھ دے ۔بقول غالب
ایسا آساں نہیں لہو رونا
دل میں طاقت جگر میں حال کہاں
تو جب تک دل می طاقت اور جگر میں حال پیدا نہیں کریں گے اس وقت ایسے ہی رسوا ہوتے رہیں گے ۔ جاپان جیسی قوم دیکھیں جو کس طرح دوبار کھڑی ہوگئی ۔
اس قربانی میں ملک کے سارے جرنیل بھی جان سے جاتے ہیں، مگر پھر آپ کہیں گے کہ ملک کی حفاظت کون کرے گا
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ایک غلام قوم کی کیا حیثیت ہوسکتی ہے ؟؟ ایک حدیث بڑی سنتے رہے ہیں کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ۔ یہ جو اوپر والا ہاتھ دینے والا ہے یہ آج کل کس کا ہے اور نیچے والا کس کا؟؟ اگر پاکستان دنیا میں نام کمانا چاہتا ہے اور بھیک کو لات مارنا چاہتا ہے تو اس کو لمبی قربانی دینی پڑے گی جس کے لئے ہماری عوام تیار نہیں ہے ۔ لوگوں کو عیاشیوں کی بجائے اپنے اخراجات کم کرنے ہونگے۔ آج سے بیس سال پیچھے چلے جائیں اور ویسے ہی اخراجات کریں ۔ علم میں ترقی کریں ، کم کھائیں اور زیادہ محنت کریں اور سب سے اہم بات متحد ہوجائیں ۔ حکومت سے جائز تقاضے کئے جائیں یہ بات میں جنرل کررہا ہوں نہ کہ موجودہ حکومت کو سامنے رکھ کر۔ قربانی صرف قوم ہی نہیں بلکہ اشرافیہ بھی ساتھ دے ۔بقول غالب
ایسا آساں نہیں لہو رونا
دل میں طاقت جگر میں حال کہاں
تو جب تک دل می طاقت اور جگر میں حال پیدا نہیں کریں گے اس وقت ایسے ہی رسوا ہوتے رہیں گے ۔ جاپان جیسی قوم دیکھیں جو کس طرح دوبار کھڑی ہوگئی ۔
عوام تو ہمیشہ قربانی دیتی آئی ہے اصل مسلہ وہ کرپٹ عناصر ہیں جو مل جل کر اقتدار اور وسائل پر قابض ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت کو گرا کر تمام چوروں کو اقتدار میں لانے کا مقصد امریکی مقاصد کو پورا کرنا ہے۔۔۔ پاکستان میں معاشی بحران کا سنگین ہونا اور آئ ایم ایف اور سعودی اور قطر دبیئ حکومتوں سے معاشی بیل آوٹ پیکج کا انحصار امریکی مطالبات کو پورا کرنے پر منحصر ے۔ اس میں روس سے دوری۔ امریکیمفادات کی حفاظت اور یوکرین کے لئے وہی کردار ادا کرنا جو پاکستان سالوں افخانستان کے لیۓ کرتا آرئا ہے۔۔۔۔
انڈیا کے لیے افغانستان تک راہدری اور اس کا بڑی پاور کے طور پر اقرار۔۔۔
اسرائیل کو تسلیم کرنا
شامل ہے جس کے اثرات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کی سلامتی اور اساس پر اثر انداز ہو گی۔۔۔ پاکستان کی خرجہ پالیسی امریکہ اور اسرائیل سےُچلائی جاۓ گی۔۔ پاکستان کے نیوکلیر اثاثہ جات کا کنٹرول ہاتھ سے چلا جاۓ گا۔۔ ملک کو مختلف علاقوں میں تقسیم کر دیا جاۓ گا۔
ملک کی سلامتی کے ادارے بے بسی کی تصویر بنے نظر آ رہے ہیں۔۔۔ اور اپنی آپ کو نیوٹرل ظاہر کر رہے ہیں۔۔۔
وقت کا تقاضہ ہے کہ ملکی سلامتی کے لئے اٹھ کھڑے ہوں کیونکہ ملک کے محافظ تم نہیں ہم ہیں۔۔۔
# امپورٹڈ - گورنمنٹ- نا منظور
اسرائیل کی حکومت نا منظور۔ # جب تک فلسطین کی آذاد ریاست قائم نہ ہو۔۔
امریکہ ہمیں غلام بنانے کے لئے اتنا بیقرار نہیں جتنا ہمارے جرنیل بننے کے لئے بیقرار ہیں ، امریکہ میں تو مستقبل ہے عیاشی ہے روس اور چین میں کیا امب رکھا ہوا ہے ؟
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
Isreal came into exixtence through operation. It is existing only through opression. That's why Jinnah Sahab refused to recognise Israel. That reality is still the same. Stand up for the right thing. Even If you are the last one left. This is the reason Pakistan shouldn't accept Israel. But for this you need a heart of a dragon. No one had it besides Khan.
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
what you gonna do about this treason? Jack shit. Who is gonna do something about this?
If govt and core commanders can kiss the boots of IMF and US then why not Isreal?
 
Amatuka

MPA (400+ posts)

مجھے کسی کے نقش قدم پر چلنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔ پاکستان اسرائیل کو تسلیم ہی نہیں کرسکتا کیونکہ اس کی عوام کا شاید ایک دو فیصد حصہ بھی یہ نہیں چاہتا۔ کشمیر اور فلسطین دونوں کو حاصل کرنے کا طریقہ سوائے جنگ کے کچھ نہیں ہے ۔ اب دوبارہ وہی سوال ہے کہ کیا وہ ممالک بھی یہودی ایجنٹ اور غدار ہیں یا کہ نہیں ؟؟
Is ka jawab wo mulk apnae garaeban mae janhk kae khud daen gae. Hamae apnae amaal ka jawab dena hae.