الیکشن کمیشن کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا فیصلہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ لیں پیشگوئی پوری ہوگئی۔ جانبدار الیکشن کمیشن نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کو حق دینے کیخلاف اعتراض اٹھا دیا۔ کیونکہ بیرون ملک زیادہ تر صرف تحریک انصاف کا ووٹر ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اسی لئے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا نہیں چاہتی کہ اس سے ان کا اپنا ووٹ کم ہو جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1391352457545068547 https://twitter.com/x/status/1391351130463031296
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
الیکشن کمیشن کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ کسی صدارتی آرڈیننس پہ اعتراض کر سکے۔۔ ان حرامخوروں کو اپنے اختیارات کا علم نہیں۔۔ یہ اپوزیشن کی دلالی میں کیوں پڑ رہی ہے؟ انکا اپوزیشن سے کیا لینا دینا؟!
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن الیکشن کمیشن کے پاس بھی کسی قانون کے ماننے کا کوئی اختیار نہیں۔۔
پاکستان میں ہر چیز ممکن ہے. حکومت الیکشن کمیشن کو مجبور نہیں کر سکتی. اور جب وہ الیکشن کمیشن کہ خلاف سپریم کورٹ جائے گی تو وہاں پہلے ہی امرتسری بھڑوں کہ غلام بیٹھے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں ہر چیز ممکن ہے. حکومت الیکشن کمیشن کو مجبور نہیں کر سکتی. اور جب وہ الیکشن کمیشن کہ خلاف سپریم کورٹ جائے گی تو وہاں پہلے ہی امرتسری بھڑوں کہ غلام بیٹھے ہیں
بالکل وہاں سے وہی فیصلہ آئے گا جو سینیٹ الیکشن سے متعلق آرڈیننس پر آیا تھا
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Jitna voter PPP pmln kaa bahir hay utna hii PTI kaa hoga doesn't matter. First thing is to fix local elections format. And stop this corrupt voter system and do something like faftan or other experts recommend for election reforms.