الیکشن یا حکومت؟ حکومتی اتحادیوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی

nawi11hh1.jpg


مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حکومت سے فوری طور پر الگ نہ ہونے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ لاہور میں مسلم لیگ کے پارلیمانی مشاورتی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ عمران خان کے کسی غیر آئینی مطالبے کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور اتحادیوں کے فیصلے سے اہم شخصیت کو آگاہ کردیا گیا اور طے پایا کہ حکومت کے خلاف محاذ آرائی کو سختی سے ساتھ نمٹا جائے گا۔ اتحادی حکومت قانون ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کرے گی۔ نواز شریف نے کہا قوم کو انتشار پیدا کرنے والوں پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔

نوازشریف نے وزیر داخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے ہدایت دی کہ رانا صاحب! آپ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے تیار رہیں۔ اجلاس کے دوران پنجاب کی جیلوں کو صاف کروانے اور سیاسی شخصیات کو الگ سیل میں رکھنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) سے مذاکرات پر نواز شریف اور شہباز شریف نے تبادلہ خیال کیا۔ یہی نہیں اجلاس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ نواز شریف نے لانگ مارچ پر پلان مرتب کرکے اتحادی جماعتوں سے شیئر کرنے کی ہدایت کی۔

مشاورتی اجلاس میں آئی ایم ایف سے مذاکرات متاثر کرنے والی قوتوں کے خلاف پلان پر بھی گفتگو ہوئی۔ نواز شریف نے شہباز شریف کو وفاقی بجٹ کی بھرپور تیاری اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جیو کہانی
جیو دن رات اپنا ایجندا اور بیانیہ چلاتا ہے جو اسے اپنے واٹساپ گروپ تھنک ٹینک سے موصول ہوتا ہے
جیو کا محاذ ہو یا نواز شریف کا ٹولہ پاکستانی عوام حقیقی آزادی کیلئے لمبی جد و جہد کو تیار ہے
جیو کے عوام دشمن صحافی بھی چمپی کروا کر پاکستانی قوم سے جنگ کو بھر پور تیاری کر لیں ،
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کی سازش نامنظور رانا کالے کنجر ماڈل ٹاؤن کے قاتل منشیات فروش ُاور قادیانی باجوے کے اجرتی قاتل کی سازش
نامنظور
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kal choro k hatho m kuch nahi rehna..ECL m sab k naam Nikal chukay hain . Judges ne ECL par action friday tak lena ha. kafi time dia ha in ko.ta ke agar bhagna paray tu bhag jaya..Jo reh gia.wo phir bhag nahi sakay ga..