امریکی چینلز نے دھاندلی کے الزامات پر ٹرمپ کی پریس کانفرنس دکھانا بند کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1324499853397893123
امریکی نیوز چینلز نے بغیر ثبوت دھاندلی کے الزامات لگانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کی براہ راست نشریات روک دیں۔

امریکی صدارتی انتخاب کے بعد گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار پریس کانفرنس کی اور یہ پریس کانفرنس 17 منٹ تک جاری رہی۔

پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر دھاندلی کے الزامات لگائے جس پر امریکی نشریاتی اداروں نے ان کی براہ راست تقریر کٹ کر دی۔

اس دوران امریکی ٹی وی چینل ایم ایس این بی سی کے اینکر برین ولیمز نے ٹرمپ کی تقریر کو کٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں ایک بار پھر غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہمیں نہ صرف امریکی صدر کے خطاب کے دوران مداخلت کرنی پڑرہی ہے بلکہ ان کی تصحیح بھی کرنی پڑ رہی ہے‘۔

اس کے علاوہ سی این این کے اینکر نے بھی کہا کہ یہ امریکا کے لیے افسوسناک رات ہے کہ امریکی صدر لوگوں پر الیکشن چرانے کا الزام لگارہے ہیں اور یہ جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ان کے پاس الیکشن چرانے کے الزامات کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/234114-

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Had our media shown such morality i.e of not showing the lies and false propaganda against state institutions...
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بےغیرت پاکستانی میڈیا ہر وقت امریکی آزادیوں اور امریکی میڈیا کے گن گاتا نہیں تھکتا
کیا اب ان بیشرموں میں اتنی غیرت ہے کہ امریکی میڈیا کی تقلید کریں ؟؟؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

Basic problem of Pak media is that it is immoral - some are outright evil and all are self-centered. On the top of it, they are uneducated - their degrees are deceptive. Except for one or more, wont find anyone with integrity and intelligence. .
That's reason pak media is fertile to sow and sell lies and treachery and even evil. NO GOOD EVER EXPECTED FROM THIS GENERATION OF JOURNALISTS.
 
Spot on.
Haza durya in a kooza.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
THIS is what a media house is supposed to be. Impartial, and neutral.

In our daily circus shows, we have anchors who openly take political positions, undermining their post as a journalist. what a shit show we have.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
MSNBC BIG CHANNEL. THEY LOVE USA SO THEY CUT HIM OFF. BUT PAKISTAN MEDIA SOME OF THEM LOVE MONEY BUT NOT COUNTRY
 
1234567

Minister (2k+ posts)
humara media hota to media ke azaadi ka randi rona lay k beth jata aour sab ko Nashar karta
My dear even a Randi have a character, Pakistani media is like a PIG/BORE they come in line to fuck the same SOW at the same time, they have no character, no ethics even no religion. They have only one religion, one ethical value, one culture THAT IS MONEY.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1324499853397893123
امریکی نیوز چینلز نے بغیر ثبوت دھاندلی کے الزامات لگانے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس کی براہ راست نشریات روک دیں۔

امریکی صدارتی انتخاب کے بعد گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار پریس کانفرنس کی اور یہ پریس کانفرنس 17 منٹ تک جاری رہی۔

پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر دھاندلی کے الزامات لگائے جس پر امریکی نشریاتی اداروں نے ان کی براہ راست تقریر کٹ کر دی۔

اس دوران امریکی ٹی وی چینل ایم ایس این بی سی کے اینکر برین ولیمز نے ٹرمپ کی تقریر کو کٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہمیں ایک بار پھر غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہمیں نہ صرف امریکی صدر کے خطاب کے دوران مداخلت کرنی پڑرہی ہے بلکہ ان کی تصحیح بھی کرنی پڑ رہی ہے‘۔

اس کے علاوہ سی این این کے اینکر نے بھی کہا کہ یہ امریکا کے لیے افسوسناک رات ہے کہ امریکی صدر لوگوں پر الیکشن چرانے کا الزام لگارہے ہیں اور یہ جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ان کے پاس الیکشن چرانے کے الزامات کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

https://urdu.geo.tv/latest/234114-

حامد میر،روءف کلاسڑا، ،انصار عباسی،کاشف عباسی،مہر عباسی،غاصمہ شیرازی ،صحافی کافی، سہیل کھڑپیچ ، ، ،جاوید چوری، ،شہباز خانزادہ اور اس کے علاؤہ جو بھی میڈیا کا جو گند باقی ھے ان کو بھی ساتھ ملا کر ان تمام نام نہاد صحافیوں کو اسلام آباد میں واقع یو ایس اے ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ کرنا چاہیے۔ ان میڈیا کے ارسطوز کو اس پر پروگرام کرنے چاہیں
حامد میر جعفر تو قدیر چاچا اور ملک کے غداروں کو 24 گھنٹے ٹی وی چینلز پر لانے کا شوقین ھے پاکستان کا میڈیا پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا زمہ دار ھے کیونکہ انھوں نے ہمیشہ کرپٹ سیاست دانوں کو سپورٹ کیا ھے اور آج بھی ان کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ کھڑا ھے جس کی وجہ سے جاہل پٹواری اور جیالا آپنے کرپٹ آقاؤں کے ساتھ کھڑے ہیں