جن ممبرز نے آج ووٹ نہیں کیاان کا رواستہ ضرور روکا جائے گا،ایاز صادق

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پولنگ میں حصہ نہ لینا کا مقصد احتجاج کرنا نہیں ہوتا بلکہ دوسرے کو کامیاب کرانا ہوتا ہے جن ممبران نے پولنگ میں حصہ نہیں لیا حقیقت نے میں انہی افراد نے بل پاس ہونے میں اہم کردار ادا کیا اپوزیشن کے پاس لیڈ تھی لیکن وہ پھر بھی ہار گئے کیونکہ انکے افراد نے پولنگ میں شمولیت ہی اختیار نہیں کی