حکومت میں بیٹھے لوگوں کو ام حریم نے این آراو دیا،عمران خان

samarb1b11.jpg


عمران خان سے ملاقات میں کونسی اہم باتیں ہوئیں؟ صحافی ثمر عباس نےاحوال شئیر کردیا

ہم نیوز کے صحافی ثمر عباس سمیت صحافیوں کی عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ، ثمر عباس کا کہناتھا کہ 5 اگست بروز جمعہ عمران خان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کچھ اہم ترین باتیں بتائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے مطابق حکومت میں ان سے 2 بڑے بلنڈرز ہوئے۔ جن میں سے ایک سکندر سلطان راجہ کو چیف الیکشن کمشنر بنانا جبکہ اپنے دوسرے بلنڈر کا نہیں بتاؤں گا۔
https://twitter.com/x/status/1555834922119593984
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن اسی سال یعنی 2022 میں ہی ہو جائیں گے۔

اپنی نااہلی پر ان کا کہناتھا کہ میری ایسی کوئی چیز نہیں جس پر نااہل کیا جا سکے،

عمران خان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ نواز شریف کی واپسی کا پلان خراب ہو گیا، اب وہ واپس نہیں آئے گا۔

عمران خان نے سب سے بڑاانکشاف کیا کہ حکومت میں بیٹھے لوگوں کو ام حریم نے این آراو دیا۔ یادرہے کہ عمران خان کچھ روز قبل جلسہ میں بھی ام حریم کا تذکرہ طنزیہ انداز میں کرچکے ہیں۔

ثمر عباس نے یہ انکشاف بھی کیا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں بارے میں ہم کچھ سوچتے رہے اور نکلا کچھ اور۔مجھے جتنی بھی یقین دہانیاں کروائی گئیں سب غلط نکلیں۔

انہوں نے عمران خان کے حوالے سے مزید بتایا کہ مجھے 20 مئی کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا گیا تھا۔

جیو نیوز کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت اس سال انتخابات پر تیار تھی لیکن پنجاب کے ضمنی انتخابات کے بعد حکومت گھبرا گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلہ سے متعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو فیصلہ کہیں اور سے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن تبدیل نہ ہوا توصوبائی حکومتیں نہیں چھوڑیں گے۔ فنڈریزنگ کی حوصلہ شکنی ہو گی تو لوگ مافیا سے فنڈ لیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ مجھے سنگل آئوٹ کرنا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہیں مجھے نااہل کرالیں گے لیکن ان کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابن خنزیر ابن ابلیس اور ام حریم نے اس ملک کو برباد کردیا در لعنت
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


یہ ام حریم قوال اور ہمنوا اگر سارا وقت اپنے ہی ملک میں عوام اور حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں تو ملک کی سرحدوں کے دفاع کا وقت انہیں کب ملتا ہے ؟؟؟

وکھری ٹائپ کی ہی ام حریم ہے یہ
 

aqibarain

Minister (2k+ posts)
even if IK did not give extension to bajwa, the next general would do the same what bajwa baglol did... we need to change this military mindset...
baloody bondookon walay ganduuuu...