رانا ثناااللہ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن2 کرنے والے تھے، عثمان ڈار

7damodltwown2.jpg

رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ آج سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن 2 کرنے والے تھے۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اگر آج تحریک انصاف کے کارکن بڑے جذبے سے مقابلہ نہ کرتے تو رانا ثناااللہ ماڈل ٹاؤن 2 کردیتے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہمارے22 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا، میں نے اپنے ورکرز کو یقین دلایا کہ ہم جیل میں بھی ہوئے تو عمران خان کا جلسہ ہوگا،اور یہی ہوا اب ہم کرکٹ گراؤنڈ میں ایک عظیم شان جلسہ کرنے جارہے ہیں، عمران خان آج شام 7 بجے سیالکوٹ کے عوام سے خطاب کریں گے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ ہمیں بندوقیں دکھا کر دھمکیاں دی گئیں، بدترین شیلنگ کی گئی ، ہمارےساتھ ایسا سلوک کیا گیا ، کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟ ہمیں لاک اپ میں ایسے رکھا گیا جیسے ہم بھارتی قیدی ہوں، کیا ہم کوئی دہشت گرد ہیں؟

رہنما تحریک انصاف نے انکشاف کیا کہ انہیں گرفتاری کے بعد پانچ گھنٹے تک وین میں ہی گھمایا جاتا رہا، پہلے پولیس والوں نے ہمیں نارووال بارڈر کے قریب ایک تھانے میں رکھا اور بعد میں پسرور لے گئے، کچھ سال پہلے انہیں لوگوں نے لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں کو شہید کردیا تھا آج ایسا ہی ایک واقعہ دوبارہ ہونے والا تھا۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwey agar koi adventure kiya tou GHQ ki eint se eint bajj jaani hai iss baar. Apney paltoo kutoon ko pata daal kar rakh kameeney!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے نے اس پاکستان سے کونسی دشمنی نبھائی ہے باجوے کو عزت صرف پاکستانیوں کی پاکستانی فوج کی وجہ سے ملی مگر کیا عزت راس نہیں آئی جوان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں گشتی کے بچے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو وزیر داخلہ بنایا ہمارے فوجی جوانوں کے قاتل داوڑ ، علی وزیر اور منظور پشتین کو وزیر بنایا باجوے کس بات کا انتقام لے رہے ہو پاکستان کی فوج سے ہماری فوج کے جوانوں کے ان قاتلوں کو وزیر بنا کر جیل سے نکال کر وزیر بنا کر۔
کوئی شرم ہوتی کے کوئی حیا ہوتی ہے
در لعنت
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
7damodltwown2.jpg

رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا االلہ آج سیالکوٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن 2 کرنے والے تھے۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اگر آج تحریک انصاف کے کارکن بڑے جذبے سے مقابلہ نہ کرتے تو رانا ثناااللہ ماڈل ٹاؤن 2 کردیتے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے ہمارے22 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا، میں نے اپنے ورکرز کو یقین دلایا کہ ہم جیل میں بھی ہوئے تو عمران خان کا جلسہ ہوگا،اور یہی ہوا اب ہم کرکٹ گراؤنڈ میں ایک عظیم شان جلسہ کرنے جارہے ہیں، عمران خان آج شام 7 بجے سیالکوٹ کے عوام سے خطاب کریں گے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ ہمیں بندوقیں دکھا کر دھمکیاں دی گئیں، بدترین شیلنگ کی گئی ، ہمارےساتھ ایسا سلوک کیا گیا ، کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟ ہمیں لاک اپ میں ایسے رکھا گیا جیسے ہم بھارتی قیدی ہوں، کیا ہم کوئی دہشت گرد ہیں؟

رہنما تحریک انصاف نے انکشاف کیا کہ انہیں گرفتاری کے بعد پانچ گھنٹے تک وین میں ہی گھمایا جاتا رہا، پہلے پولیس والوں نے ہمیں نارووال بارڈر کے قریب ایک تھانے میں رکھا اور بعد میں پسرور لے گئے، کچھ سال پہلے انہیں لوگوں نے لاہور کے ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں کو شہید کردیا تھا آج ایسا ہی ایک واقعہ دوبارہ ہونے والا تھا۔
Usman dar was trying to forceably arrange a meeting on the grounds of Christian community, a private property, without their permission. Why he is insisting on his lies
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Usman dar was trying to forceably arrange a meeting on the grounds of Christian community, a private property, without their permission. Why he is insisting on his lies

Also he forcibly tried to insert something into Maryum Qatris backside which is the private property of Qatris.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Rana Sanaullah type goons always create more chaos than good.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور