روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ،ترسیلات زر کتنے ارب ڈالر ہوگئیں؟

7roshandigitalaccount.jpg

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقم کی منقتلی جاری ہے، سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.8 ارب ڈالر اورسرمایہ کاری کاحجم 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق ستمبر2020 سے جولائی 2022 تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ 4.8 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا۔

جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 188 ملین ڈالر رہا،جوجون میں 250 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 307ملین ڈالرتھا۔

اعدادوشمارکے مطابق جون کے مقابلے میں جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے نئے کھاتہ داروں کی تعداد میں 11980 کااضافہ ہوا،جس کے بعد کھاتہ داروں کی تعداد441344 ہوگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے دوران 101.36 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔

جولائی سے جون 2022 تک کی مدت میں148 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی،جومالی سال 2021 کے مقابلہ میں 101.36 فیصدزیادہ ہے، جون میں 12.7ملین ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی۔

ملک میں بجلی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر23.60 فیصدکی نموریکارڈکی گئی۔

اسی طرح مالی سال 2022میں 737.6ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ریکارڈکی گئی،مالی سال 2021 کے مقابلہ میں 23.60 فیصدزیادہ ہے، جون میں غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 170.7 ملین ڈالر رہا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
شہباز سرکار نے ابھی تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نا بند کروائے نا نام بدلا. کیونکہ عمران کا نام بکتا ہے انہیں کوئی پوچھتا نہیں
 
Last edited:

AZ1

Minister (2k+ posts)

source?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
8,840,732
تخمینہ ہے کے اتنے پاکستانی بیرون ملک مقیم ہیں

اوسطا فی خاندان پانچ افراد ہو تو پونے دو لاکھ خاندان بنتے ہیں. بیرون ممالک سے چندہ بھیجنے والوں کی اکثریت انہی خاندانوں پر مشتمل ہے سب پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے​
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 188 ملین ڈالر رہا،جوجون میں 250 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 307ملین ڈالرتھا۔

So we have increase in account opening but lower $ coming around $100 million short in july, export decrease $700 million total around $1billion short in july.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
fake calculation, I know many friends not sending money to pakistan since bajwa ne khnzeer e azam lagaya hai
I have stopped sending money since April. There are many overseas Pakistanis like me who are not sending money anymore or sending very little for basic needs.
The only money I have sent since April are donations to PTI ie namanzoor.com.
InshAllah once Imran Khan comes back to power then we will send money again and also make investment in Pakistan.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جولائی میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعہ ترسیلات زرکاحجم 188 ملین ڈالر رہا،جوجون میں 250 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 307ملین ڈالرتھا۔

So we have increase in account opening but lower $ coming around $100 million short in july, export decrease $700 million total around $1billion short in july.

Modest arifkarim
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز سرکار نے ابھی تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نا بند کروائے نا نام بدلا. کیونکہ عمران کا نام بکتا ہے انہیں کوئی پوچھتا نہیں
انصافی تو کہتے تھے اب چوروں کی حکومت ہے کوئی پیسے نہیں بھیجے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصافی تو کہتے تھے اب چوروں کی حکومت ہے کوئی پیسے نہیں بھیجے گا
بیرون ممالک میں مقیم اپنے عزیز و اقارب کو ماضی میں بھی پیسے بھجتے تھے مستقبل میں بھی بھیجیں گے۔ عمران خان نے اپنی ساکھ کی ضمانت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا اجرا کیا۔ چوروں نے احساس پروگرام کے تحت چلنے والے لنگر خانے بند کر دیئے یہ اکاؤنٹ بند نہیں کروائے نا ہی نام بدلا۔ چوروں کو ان کی نیک نامی کا علم
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بیرون ممالک میں مقیم اپنے عزیز و اقارب کو ماضی میں بھی پیسے بھجتے تھے مستقبل میں بھی بھیجیں گے۔ عمران خان نے اپنی ساکھ کی ضمانت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا اجرا کیا۔ چوروں نے احساس پروگرام کے تحت چلنے والے لنگر خانے بند کر دیئے یہ اکاؤنٹ بند نہیں کروائے نا ہی نام بدلا۔ چوروں کو ان کی نیک نامی کا علم
Roshan digital account is different my friend; these are investments from overseas Pakistanis. It is still on this rise and overall not decreasing.
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Over sees Pakistanis should stop sending money, infact should withdraw thr money from Roshan Digital accounts after the way they have been treated
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Roshan digital account is different my friend; these are investments from overseas Pakistanis. It is still on this rise and overall not decreasing.
عمران خان کا برین چائلڈ ہے۔