سانحہ مشرقی پاکستان کاذمہ دار کون؟ شفاء یوسفزئی اورسعیدغنی آمنے سامنے

twihi.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہدائے پاک فوج سے متعلق ہونے والی تقریب میں سانحہ مشرقی پاکستان اور ملک کے دولخت ہونے کا سارا ملبہ سیاسی قیادت پر ڈالا تو کئی لوگوں نے ان کی اس بات سے اختلاف کیا جن میں صحافی اور سیاستدان بھی شامل ہیں۔

معروف اینکر پرسن اور صحافی شفایوسفزئی نے کہا کہ شیخ مجیب الرحمان نے 160 نشستیں جیتیں اور بھٹو نے صرف 80۔ ملک میں حکومت کس کی ہونی چاہیے تھی؟ کیا جمہور کی رائے کی حفاظت ملک کے باہر سے آکر کسی نے کرنی تھی؟

انہوں نے کہا کیوں ایک سیاستدان کو عوام کی رائے کو پامال کرنے کی اجازت دی گئی جب محافظ دیکھ رہے تھے کہ میں ملک دو ٹکڑے ہونے جا رہا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1595440623997403137
اس پر سعید غنی سامنے آئے اور شفایوسفزئی کو یاد کرایا اور ٹوئٹ میں کہا کہ بی بی اس وقت جنرل یحییٰ حکمران تھا۔
https://twitter.com/x/status/1595484991701630976
شفایوسفزئی نے مزید کہا کہ سعید بھائی ایسا لگ رہا ہے جیسے میری ٹویٹ کے جواب کے بہانے آپ کی یہ ٹویٹ کسی اور کے لیے تھی۔
https://twitter.com/x/status/1595486851237920806
ان کے ٹویٹ کے جواب میں سعید غنی نے پھر سے کہا کہ آپ یہ اچھی طرح جانتی ہیں کہ مجھے کچھ کہنے کے لیئے بہانے کی ضرورت نہیں۔ صرف آپ کو یاد دلایا ہے۔ باقی جن کی جانب آپ کا اشارہ ہے ان کی بہت ساری باتوں سے مجھے اختلاف ہے لیکن آپ کی ان سے ناراضگی نیازی کی سرپرستی نہ کرنے پر ہوئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1595490800007319553
خاتون اینکر نے پھر سے جواب دیا کہ مجھے یاد دلانے سے زیادہ انکو یاد دلانا ضروری ہے جنہوں نے آج پاکستان ٹوٹنے کا سارا ملبہ ذوالفقار علی بھٹو پر ڈال دیا۔
https://twitter.com/x/status/1595492543575334912
اس ساری بحث پر معید پیرزادہ بھی پیچھے نہ رہے اور کہا کہ سعید غنی صاحب آپ اور بلاول بھٹو یہ سب باتیں کرنے کی بجائے ہمت پیدا کریں آگے آئیں اور سب کو بتائیں کہ اکتوبر1958 سے دسمبر1971 تک بھٹو صاحب نہ تو مشرقی علاقے کو کنٹرول کر رہے تھے اور نہ ہی مغرب کی پالیسیاں بنانے میں ان کا کوئی کردار تھا۔
https://twitter.com/x/status/1595534722658099223
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
FAUJI GENERALS AUR BHUTO DONO GHUD-GHARZ GHADARON NAY QAID K PAKISTAN KO TORA DIYA. LANAT HAI BAJWA JESAY GENERALON PER!!!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس مثلی کنجر بےغیرت میراثی کالئے سعید غنی حرام کے نطفے کی اتنی جرائت ہی نہیں کہ یہ کالیا میراثی کنجر اور مثلی کچھ بھونک سکے اس میراثی مثلی ُاور کنجر کی جتنی اوقات ہے سب جانتے ہیں