سانحہ مچھ عوام سوچتے کیوں نہیں ہیں۔؟؟؟

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سانحہ مچھ ایک دفع پھر پی ڈی ایم نواز مافیاز پیپلز پارٹی مافیاز اور فضلو مافیاز کی دم توڑتی تحریک میں جان ڈالنے کی کوشش ھے؟؟؟

ماضی میں بھی پاکستان کے دشمنوں نے ہمیشہ نواز شریف کی سیاست کو دفن ہونے سے بچانے کے لیئے پاکستان میں دہشت گردی کرا کر عمران خان کی کامیابیوں کو ناکامی میں بدلنے کی شازیشیں اور دہشگردی کروائی ھے ہر اس وقت ہی دہشت گرد پاکستان پر کیوں حملہ اوار پوتے ہیں جب نواز شریف پیپلز پارٹی اور فضلو ڈیزل مافیاز کی سیاست آخری انجام کی جانب گامزن ہوتی ھے تو نواز شریف کی سیاست کو بچانے والے پاکستان پر دہشتگردی کروا دیتے ہیں

موجودہ حالات میں جس طرح نواز شریف مافیاز پیپلز پارٹی اور فضلو مافیاز سیاست کی آخری سانسیں لے رہا تھا اور پاکستان ترقی کی جانب گامزن تھا پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا نے اپنے آفغانی ایجنٹوں اور پاکستانی ایجنٹوں جن میں فضلو ڈیزل،ںلوچ لبریشن،اور اچکزئی شامل ہو سکتے ہیں مل کر

نے ایک مرتبہ پھر اپنا دہشتگردی کا وار پاکستان کے عوام پر کیا ھے اور پاکستان کا کوئی حلالی صحافی اس بات پر آواز بلند نہیں کر رہا ھے جبکہ پاکستان کے حرامی صحافیوں کا ٹولہ اپنے اپنے انداز میں اس دہشت گردی کے واقعے کو پی ڈی ایم کی سپورٹ میں استعمال کر رھے ھیں۔ آپ لوگوں کی کیا رائے ھے؟؟؟
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
کیا سانحہ مچھ ایک دفع پھر پی ڈی ایم نواز مافیاز پیپلز پارٹی مافیاز اور فضلو مافیاز کی دم توڑتی تحریک میں جان ڈالنے کی کوشش ھے؟؟؟
ماضی میں بھی پاکستان کے دشمنوں نے ہمیشہ نواز شریف کی سیاست کو دفن ہونے سے بچانے کے لیئے پاکستان میں دہشت گردی کرا کر عمران خان کی کامیابیوں کو ناکامی میں بدلنے کی شازیشیں اور دہشگردی کروائی ھے ہر اس وقت ہی دہشت گرد پاکستان پر کیوں حملہ اوار پوتے ہیں جب نواز شریف پیپلز پارٹی اور فضلو ڈیزل مافیاز کی سیاست آخری انجام کی جانب گامزن ہوتی ھے تو نواز شریف کی سیاست کو بچانے والے پاکستان پر دہشتگردی کروا دیتے ہیں موجودہ حالات میں جس طرح نواز شریف مافیاز پیپلز پارٹی اور فضلو مافیاز سیاست کی آخری سانسیں لے رہا تھا اور پاکستان ترقی کی جانب گامزن تھا پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا نے اپنے آفغانی ایجنٹوں اور پاکستانی ایجنٹوں جن میں فضلو ڈیزل،ںلوچ لبریشن،اور اچکزئی شامل ہو سکتے ہیں مل کر
نے ایک مرتبہ پھر اپنا دہشتگردی کا وار پاکستان کے عوام پر کیا ھے اور پاکستان کا کوئی حلالی صحافی اس بات پر آواز بلند نہیں کر رہا ھے جبکہ پاکستان کے حرامی صحافیوں کا ٹولہ اپنے اپنے انداز میں اس دہشت گردی کے واقعے کو پی ڈی ایم کی سپورٹ میں استعمال کر رھے ھیں۔ آپ لوگوں کی کیا رائے ھے؟؟؟

اگر عمران خان ایک باکردار انسان نہ ہوتا تو آپ کی بات میں وزن ہے لیکن چونکہ اب پاکستان کے محب وطن عوام اپوزیشن کے سیاسی گماشتوں کی اصلیت جان چکے ہیں اور ان کو عمران خان کی نیت پر بھی کوئی شبہ نہیں تو میرے خیال کے مطابق انشاءاللہ اس کا پاکستان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا اور میرے رب کی عنایت سے عمران خان اس امتحان میں سے بھی پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر نکلے گا
آپ تمام مخلص بہن بھائی بس اس کی کامیابی کے لیے دعا گو رہیں
 
ھماری دعائیں پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گی۔ انشاءاللہ پاکستان کے دشمن جس طرح معصوم شہداء کی میتوں کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رھے ھیں ان معصوم لوگوں کو جن کے خاندان کی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ھے اور پورا پاکستان اس غم میں برابر کا شریک ھے لیکن جس طرح پی ڈی ایم حرام خور اپوزیشن اور میڈیا میں موجود حرام خور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ اپوزیشن جماعتوں کا کھل کر سہولت کار بنا ہؤا ھے مسلسل پاکستان کے دشمنوں کا ساتھ دینے میں مصروف ھے
لہذا ھماری ھزارہ قوم کے شہداء سے گزارش ھے کہ مہربانی فرما کر شہداء کی تدفین کرنے کے جلد از جلد اقدامات کریں تاکہ ریاستی ادارے پاکستان کے دشمنوں کو جلد از جلد ڈھونڈ سکیں اور دشمنوں ان کے ایجنٹوں اور ان کے سہولت کاروں کو آخری انجام تک پہنچا سکیں جو اس افسوسناک واقعے میں ملوث ہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
کیا سانحہ مچھ ایک دفع پھر پی ڈی ایم نواز مافیاز پیپلز پارٹی مافیاز اور فضلو مافیاز کی دم توڑتی تحریک میں جان ڈالنے کی کوشش ھے؟؟؟
ماضی میں بھی پاکستان کے دشمنوں نے ہمیشہ نواز شریف کی سیاست کو دفن ہونے سے بچانے کے لیئے پاکستان میں دہشت گردی کرا کر عمران خان کی کامیابیوں کو ناکامی میں بدلنے کی شازیشیں اور دہشگردی کروائی ھے ہر اس وقت ہی دہشت گرد پاکستان پر کیوں حملہ اوار پوتے ہیں جب نواز شریف پیپلز پارٹی اور فضلو ڈیزل مافیاز کی سیاست آخری انجام کی جانب گامزن ہوتی ھے تو نواز شریف کی سیاست کو بچانے والے پاکستان پر دہشتگردی کروا دیتے ہیں موجودہ حالات میں جس طرح نواز شریف مافیاز پیپلز پارٹی اور فضلو مافیاز سیاست کی آخری سانسیں لے رہا تھا اور پاکستان ترقی کی جانب گامزن تھا پاکستان کے ازلی دشمن انڈیا نے اپنے آفغانی ایجنٹوں اور پاکستانی ایجنٹوں جن میں فضلو ڈیزل،ںلوچ لبریشن،اور اچکزئی شامل ہو سکتے ہیں مل کر
نے ایک مرتبہ پھر اپنا دہشتگردی کا وار پاکستان کے عوام پر کیا ھے اور پاکستان کا کوئی حلالی صحافی اس بات پر آواز بلند نہیں کر رہا ھے جبکہ پاکستان کے حرامی صحافیوں کا ٹولہ اپنے اپنے انداز میں اس دہشت گردی کے واقعے کو پی ڈی ایم کی سپورٹ میں استعمال کر رھے ھیں۔ آپ لوگوں کی کیا رائے ھے؟؟؟
cent per cent agree...i m of same opinion...but my concern is... what our security forces are doing?...would Pakistani continue dying bcz someone's interest to be protected on cost Pakistani blood...is Baluchistan is not part of Pakistan...why Pakistanis are not secure there..enough of reasons and excuses...we need results...May Allah protect, help, bless and guide Pakistan
 
آپ کی باتیں ٹھیک ہیں لیکن پاکستان میں میروں اور جعفروں کی تعداد بہت زیادہ ھے جو کہ اپنے اپنے مفادات کی خاطر کیسی حد تک بھی جا تے ہیں مثال کے طور پر جب کیسی ملک کے اندر میر جعفر میر صادق میر اچکزئی میر نواز شریف ، میر فضلو ڈیزل میر زارداری جن لوگوں کی گزشتہ 40 سالوں سے حکومتیں رہی ہیں اس طرح کے میر ٹائپ لوگوں سے ملک کو آزاد کرانے میں زارا ٹائم لگے گا اس صورتحال میں دہشت گردی کنٹرول کرنا ایک بہت بڑا چیلنج ھے پاکستان کے اندر بھی دشمنوں کے ایجنٹ موجود ہیں جو کہ سیاست میں بھی موجود ہیں اور باہر بھی موجود ہیں بہر حال یہ کوئی بہانہ نہیں ھے پاکستان کی ریاستی اور سیکورٹی فورسز اور اداروں کو جلد از جلد ان ملک دشمنوں کو ختم کرنا ہوگا عوام حکومت اورسیکورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ھے
 
samy99

Minister (2k+ posts)
WHAT HAPPENED IN MACHH, 11 INNOCENT LOST THEIR LIVES JUST LACK OF SECURITY OR WHATEVER BUT THERE IS SOMEONE INSIDER WHO WAS GIVING THE REPORTS TO THOSE KILLERS. IF SECURITY AGENCY STOPPED IMRAN KHAN FROM GOING THERE BASED ON THREAT ON HIS LIFE, SHOULD CONSIDER IT IS VERY IMPORTANT. IF BB DID'T PAY ATTENTION TO THREAT ON HER LLIFE THEN SHE PAID THE PRICE WITH HER LIFE.
PEOPLE IN MACHH WHO LOST THEIR LOVED ONES SHOULD THINK ABOUT THE SECURITY THREATS AND BURY THE DEAD BODIES, ALL THE OTHER HIGH DIGNITARIES HAVE MET THEM AND ASSURED THEM THEIR SECURITY, THEY SHOULD LISTEN. ITS NOT GONNA MAKE ANY DIFFERENCE IF IMRAN KHAN MEET THEM AND ASSURE THEM THEIR SECURITY. HE HAS ALREADY PLEDGED ALL KINDS OF HELP AND SECURITY TO THEM, ITS THE OPPOSITION TRYING TO PLAY THE GAME. THERE IS NO REASON TO CONDEMN THE GOVT .WHEN 14 PEOPLE WERE SHOT TO DEATH BY PMLN POLICE (GULU BUTT) IN MODEL TOWN, DID MIAN NS, MARIAM NAWAZ OR MIAN SS WENT TO MEET THE FAMILIES OF THOSE DEAD PEOPLE AND CONDOLE THEIR DEATHS? NO NOT AT ALL. AS A MATTER OF FACT PMLN WAS INVOLVED IN THOSE KILLINGS.
THERE IS NO DOUBT ITS A TRAGEDY WE ALL CONDEMN IT BUT PEOPLE SHOULD UNDERSTAND THE SITUATION, THERE IS A LIFE THREAT ON IK RIGHT NOW AND IK IS NOT INVOLVED IN THEIR KILLINGS.
HAZARA PEOPLE WERE KILLED IN THE TENURE OF PPP AND PMLN, DID ANY OF THEIR PM WENT TO SEE AND CONDOLE WITH THEIR FAMILIES? THE ANSWER IS NO. WHY OPPOSITION IS PLAYING THE HAZARA CARD.IK CAN GO THERE AND CONDOLE WITH THE FAMILIES WHEN SITUATION IS LITTLE BETTER.
 
Last edited:

out_lander

Politcal Worker (100+ posts)

شہدا کی لاشیں اور اپوزیشن کی سیاست عمران خان کے دس منٹ کے ایک وزٹ سے دونوں دفن ہو سکتی تھیں لیکن ریاست مدینہ کے حکمرانوں کو یہ بات کون سمجھائے۔