سنا ہے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے تین منکر ہو گئے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہائے
گنجوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نا امیدی
حضرت علامہ سے معذرت کے ساتھ
لاھور میں علامہ اقبال کا مزاحیہ مجسمہ وی تسی ھی بنایا سی ?
باز نہیں آنے علامہ صاحب نال مستیاں کرنے توں تسی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لاھور میں علامہ اقبال کا مزاحیہ مجسمہ وی تسی ھی بنایا سی ?
باز نہیں آنے علامہ صاحب نال مستیاں کرنے توں تسی
سر جی مینوں پتہ نئی سی کہ تسی ای علامہ او ورنہ میں مستیاں نہ کر دا ویسے تسی بڑے علامہ او دسیا ای نئی?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں شرک سے بچائے کی کوشش والی نیکی کی بات کر رہا تھا جناب
میں نواز شریف کے پجاریوں کی بات کر ریا ہوں، نیکی کا آغاز خود سے کریں
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
297544725_616928696459823_326643969127839519_n.jpg
297544725_616928696459823_326643969127839519_n.jpg


? ? ☝️ ? ? ?
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان کو بے ایمان ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نواز شریف کو ایماندار ثابت کرنا۔۔۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں ہمیشہ کہتا تھا کہ ابھی تو پی ٹی آئ میں ممنوع فنڈ کے آنے کی باتیں ہو رہی ہیں - جب اس کے جانے کی باتیں ہوں گی تو اصلی تڑتڑیاں پٹاخے تب چلنا شروع ہوں گے - تو جناب کام شروع ہو چکا ہے -- ابے ہوری ہمیشہ کوئی بت بنا کر قوم کو اس کی تعظیم پر لگاتے ہیں - لیکن قوم جب تعظیم سے آگے نکل کر اس بت کی عبادت کرنے لگتی ہے تو اس گناہ کبیرہ سے قوم کو ہٹانے کے لئے ابے ہوری بت میں نقص ڈالنے لگتے ہیں - کبھی اس کی ناک توڑ دیتے ہیں - کبھی کان - کبھی ٹھنڈا کر دیتے ہیں اور کبھی لنگڑا
تو جناب مشین کا اب دوسرا گئیر لگ چکا - اب فنڈ نکل نکل کر جا کہاں رہے تھے اس پر کام شروع ہونے لگا ہے - اور جو بات مجھے سالوں سے تنگ کر رہی تھی - عمران خان نے کتنی کاؤنٹیاں کھیل لی تھیں کتنی کمنٹریاں کر لی تھیں کہ جب سے کمایا پیسا ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا - اصل خبر یہ ہے کہ ایف آئ اے کے سامنے عمران خان کے چار مقصود چپڑاسیوں میں سے ایک نے مکمل لا علمی کا اظہار کر دیا ہے - دوسرے نے گول مول لا علمی کا اظہار کیا ہے اور تیسرے نے یہ تک کیہ دیا ہے کہ جی مجھ سے بلینک چیکوں پر دستخط کروا لیا جاتا تھا - اس کے بعد کیا ہوتا تھا مجھے اس کا علم نہیں - چھوتھا ابھی بولا نہیں شاید

ایک بات تو سورج کی طرح اب روشن ہو چکی ہے - وہ یہ جب موقع ملا تو ہاتھ کی صفائی دکھانے میں اس بندے نے دیر نہیں کی - ایف بی آر کے کاغذوں کے مطابق ٢٠١٧ سے لے کر ٢٠١٩ تک دو سالوں میں عمران خان توشہ خانے پر ہی ہاتھ صاف کر کے پچانوے گنا زیادہ امیر ہو گیا - اس کے بعد آگے کے سالوں میں اس کے کرتوتوں پر ایف بی آر کو بولنے کی جرات نہیں ہوئی - یعنی ٢٠٢٠ اور ٢٠٢١ کا ڈیٹا اشو کرنے کی اجازت نہیں ملی

اب دو سالوں میں پچانوے گنا زیادہ امیر ہو جانا عمران خان کے مطابق جائز جائز "هَٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّي" تھا یہ اس کا حق بنتا تھا کہ توشے خانے سے ڈنر سیٹ تک لے اڑے --- باقی کیا کچھ ہو رہا تھا یہ ابھی خفیہ خفیہ ہے

arifkarim Citizen X Terminator; sensible Munawarkhan atensari Chacha Basharat Siberite Awami Awaz Meme Husaink
مطلب ایک پانچ سالوں میں ایک ارب کے فنڈ میں کتنے کھا لئے ہوں گے؟؟؟ جبکہ تین سال تک ہزاروں ارب کے بجٹ سے ایک پیسہ نہیں کھایا؟؟؟ عجیب آدمی ہو